تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تازہ و تر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تازہ و تر کے معانیدیکھیے
تازہ و تر کے اردو معانی
صفت
- تازہ، نیا، ترو تازہ، ہرا بھرا، شاداب و شگفتہ
شعر
ظاہر اگرچہ تازہ و تر مثل لالہ ہوں
مجھ دل میں جانشین ہے داغ نہان ہجر
مدت کے بعد پھول کی صورت کھلا تھا دل
شبنم کی طرح تازہ و تر انتظار تھا
کسی کو تو ملے تازہ و تر پھولوں کے گلدستے
مگر ہم نے تو مرجھائے ہوئے گل بھی نہیں پائے
English meaning of taaza-o-tar
Adjective
- blooming, fresh and wet, green, fade-less, juicy, bloomed
ताज़ा-ओ-तर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ताज़ा, नया, तर-ओ-ताज़ा, हरा-भरा, रसभरा, खिला हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تازہ و تر)
تازہ و تر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔