تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تازَہ" کے متعقلہ نتائج

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، کیلا۔فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے، کتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

تَنْہا خُور

۱. تنہا کھانے والا ، جو دوسرے کی شرکت گوارانہ کرے ، خود غرض ، اکل کُھرا

تَنْہا باش

ایک بہت چالاک جانور ممکن ہے تنہا باش ارتقا پذیر ہو

تَنْہا خُوری

تنہا کھانے کی عادت ؛ خود غرضی

تَنْہا نَشِین

اکیلا بیٹھنے والا ، تنہائی پسند

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی آئی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

یَکّا و تَنْہا

واحد، بالکل اکیلا، نہایت تنہا، (مجازاً) بے آسرا

اردو، انگلش اور ہندی میں تازَہ کے معانیدیکھیے

تازَہ

taazaताज़ा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: پھول

تازَہ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • سر سبز، ہرا بھرا
  • جدید، حال کا
  • (حقہ) تر کیا ہوا، پانی تبدیل کیا ہوا
  • (پھل پھول) ڈال کا ٹوٹا، پیڑ کا اُترا
  • فربہ، موٹا تازہ، توانا، تنومند
  • جو از سر نو اُبھرے یا پھر سے نمایاں ہو
  • حال کا بھرا ہوا (پانی)، نیا نکالا ہوا
  • (مجازاً) نو وارد، نیا نیا، نو رسیدہ
  • خوش (دل کے ساتھ)

شعر

English meaning of taaza

Adjective, Masculine

  • fresh, new, recent
  • raw, green
  • young, tender
  • fat, plump, in good condition
  • prosperous
  • (Metaphorically) new comer
  • well-off, blooming
  • pleased, happy

ताज़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • (खाद्य पदार्थ) जो अभी-अभी या आज ही बना हो। जो बासी न हो। जैसे-ताजी रोटी, ताजा दूध।
  • (वान स्पतिक पदार्थ) जिसे अभी-अभी चयन किया गया हो। जो अधिक समय से पड़ा या रखा हुआ न हो, फलतः जो हरा-भरा हो तथा जिसके मूल गुण नष्ट न हुए हों। जैसे-ताजा फल या फूल।
  • त्वरित, गर्मा गर्म, तुरंत, अभी अभी, फ़्रेश
  • नवीन, नूतन, नया, सरसब्ज, हरा- भरा, तत्कालीन, हाल का, हाल का बना हुआ, हाल का किया हुआ, हाल का पका हुआ, हाल का आया हुआ, शादाव, तरोताजा

تازَہ کے مترادفات

تازَہ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تازَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تازَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone