تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْذِیب" کے متعقلہ نتائج

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو ممکن درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی ، راہ راست دکھانا.

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْذِیب کے معانیدیکھیے

تَعْذِیب

taa'ziibता'ज़ीब

اصل: فارسی

وزن : 221

تَعْذِیب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عذاب، سزا، دکھ، تکلیف
  • تکلیف دینا، دکھ دینا، مصیبت پہنچانا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تازِیب

کسی کو چھوٹا قرار دینا، ذلیل کرنا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of taa'ziib

Noun, Masculine

  • torture, torment, infliction
  • tormenting, act of punishing

ता'ज़ीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पीड़ा, सज़ा, दुख, कष्ट
  • कष्ट देना, दुःख देना, मुसीबत पहुँचाना

تَعْذِیب کے مترادفات

تَعْذِیب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْذِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْذِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words