تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیرے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیرے کے معانیدیکھیے
English meaning of taire
- swam
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تیرے ہاتھ ٹُوٹیں
(عو) (ایک طرح کا کوسنا) ماررنے والے کو کہتی ہیں که جن ہاتھوں سے تو ما ر اہا ہے یه ٹوٹ جائیں.
تیرے جَو تیری درانتی چاہے جیسے کاٹ
جو مرضی ہو کر تیری بات میں دخل نہیں دیتا، جب کوئی کہنا نہ مانے اور اپنی مرضی سے سارے کام کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں
تیرے توڑے تو مَیں بیر بھی نَہ کھاؤُں
(عو) مجھے تجھ سے نفرت ہے یعنی تو اگر بیروں کو چھولے تو میں کھاؤں.
تیرے مُنھ میں خاک
بد دعا کا اتا ر، خدا کرے ایسا نه ہو، ایسے محل پر بولتے ہیں جب کسی کے من٘ھ کے لیے فال بد نکلے.
تیرے بَینگن میری چھاچھ
تمہارا بینگن اور میرا مَٹّھا برابر ہے، جب کوئی اپنی عام سی چیز دے کر کسی کی مہنگی چیز لینا چاہے تو طنزاََ ایسا کہتے ہیں
تیرے ہی تلے گنگا بہتی ہے
تمام روئے زمین تمہارے تصرف میں ہے، تو ہی تو بڑا زور آور، حکومت والا یا مال دار ہے
تیرے دَیا دَھرم نَہیں مَن میں، مُکھڑا کیا دیکھے دَرپَن میں
جس کے دل میں رحم اور ترس نہیں وہ انسان نہیں، آئینے میں آدمی کی شکل دیکھ کر خود کو آدمی نہ سمجھو
تیْرے ہی تَلے تو گَنْگا بَہْتی ہے
تمام روئے زمین تمہارے تصرف میں ہے، تو ہی تو بڑا زور آور، حکومت والا یا مال دار ہے
پَناہ تیرے دِیدے سے
(لفظاً) خدا تیری آن٘کھوں سے محفوظ رکھے؛ عورت کو عورت کی طرف سے اس کی چالاکی یا بیباکی پر تنبیہ کرنے کا فقرہ
ساسْرا تیرے سُہاگ، ماتھے تیرے بھاگ، باپ کے تیرے راج، تُو بَیٹھی بَیٹھی جھانْک
ساس اُس بہو کو کہتی ہے جو باپ کی امارت کی شیخیاں مارے کہ وہاں سے تو تجھے کچھ ملنا نہیں ، سسرال ہی میں تُجھے آرام ہے
مَیں تیرے صَدقے
نہایت خوشی یا خوشامد کے موقعے پر بولا جاتا ہے، میں تیرے بلہاری، بل جاؤں، قربان ہوں، واری جاؤں، صدقے جاؤں
اَیْسی کیا تیرے ہی تَلے گَنْگا بَہے ہے
تجھ میں کون سی ایسی خصوصیت ہے کہ جو کچھ تو چاہے وہی ہوگا، کیا تیرے سوا کوئی دوسرا نہیں کر سکتا
ڈَریے تیرے دِیدے سے
(شوخی یا گُستاخی سے) خوف کھانا چاہیے ، ایسے محل پر بولتے ہیں جب کوئی شخص اپنی برائی کو اچھائی ثابت کرنا چاہتا ہو.
لون تیرے دِیدوں میں
کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فقرہ کہتی ہیں تا کہ اس کو نظر نہ لگے؛ مترادف: چشم بدور ، حفِ نظر ، نصب اعدا ۔
اَیْسی تیرے ہی تَلے گَنْگا بَہَے ہے
تجھ میں کون سی ایسی خصوصیت ہے کہ جو کچھ تو چاہے وہی ہوگا، کیا تیرے سوا کوئی دوسرا نہیں کر سکتا
رائی نون تیرے دِیدوں میں
کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فِقرہ کہتی ہیں تاکہ اس کو نظر نہ لگے ؛ مترادف : چشم بدورِ ، حف نظر ، نصیب اعدا.
رائی لون تیرے دِیدوں میں
کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فِقرہ کہتی ہیں تاکہ اس کو نظر نہ لگے ؛ مترادف : چشم بدورِ ، حف نظر ، نصیب اعدا.
اَیْسی کیا تیرے ہی تَلے گَنْگا بَہْتی ہے
تجھ میں کون سی ایسی خصوصیت ہے کہ جو کچھ تو چاہے وہی ہوگا، کیا تیرے سوا کوئی دوسرا نہیں کر سکتا
مُغَل بے مُغَل تیرے سَر پَر کولھو
بے تکی بات کہنے والے کے جواب میں مستعمل ، مثلا ً کسی مسلمان نے ایک ہندو جاٹ سے جو کھاٹ لیے جاتا تھا کہا جاٹ رے جاٹ تیرے سر پر کھاٹ ، وہ مسلمان ایک دن کولھو سر پر رکھے لیے جاتا تھا ، جاٹ نے کہا ’’ مغل رے مغل تیرے سر پر کولھو ‘‘ مغل نے کہا ’’ یار تک تو نہ ملی ‘‘ جاٹ بولا پڑی مت ملو ، بوجھوں تو مرے ۔
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nau-aamoz
नौ-आमोज़
.نَو آموز
beginner, callow, inexperienced
[ Ye kam nau-amoz adami bhi kar sakta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shernii
शेरनी
.شیرْنی
tigress, lioness
[ Sherni, sher se zyada khatarnak hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-tajarba-kaar
ना-तजरबाकार
.نا تجربہ کار
inexperienced, callow
[ Na-tajarbakar khiladiyon ne bhi umda khel ka muzahara kiya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muKHtalif
मुख़्तलिफ़
.مُخْتَلِف
various, different
[ Hindustan mein mukhtalif zabanein boli jati hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qiyaas
क़ियास
.قِیاس
judgment, opinion
[ Kabhi kabhi qiyas ghalat bhi ho jata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
musiibat-zada
मुसीबत-ज़दा
.مُصِیبَت زَدہ
afflicted, calamitous, miserable or wretched person
[ Aaj kal railway mein reservation milna kitna mushkil hai ye koi musibat zada shakhs hi samajh sakta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farsuuda
फ़र्सूदा
.فَرْسُودَہ
eroded, spoiled by time or age, outmoded
[ Pichhle salon mein kai mubahison ke baad ye zaili safhaat ab farsooda ho gaye hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mafaad
मफ़ाद
.مَفاد
benefit, gain, interest
[ Mohabbat mein mafad ki koi jagah nahin hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maahir
माहिर
.ماہِرْ
skillful, expert, master (of any art), an adept
[ Arjun teer-andazi mein mahir the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vafaa-parast
वफ़ा-परस्त
.وَفا پَرَست
faithful, sincere
[ Tulsi Das Ram ke tayin vafa parast the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (تیرے)
تیرے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔