تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تکُ" کے متعقلہ نتائج

تَک

بڑا ترازو جسے زمین پر نصب کرتے ہیں یا کسی چیز سے باندھ کر لٹکاتے ہیں

تکُ

relevance

تک

قافیہ، مجع، اپنی طرف سے بنائی ہوئی بات، زٹل

تَکْیَہ

پہلو یا پائینتی میں رکھنے کی چیز جو عموماً مستطیل وضع کے کپڑے کے غلاف میں روئی یا کوئی اور نرم چیز بھر کر تیار کی جاتی ہے اور سر وغیرہ کے نیچے رکھی جاتی ہے

تَک٘ری

جوک ، تِلَک (راجپوتانہ) چکنا گھٹا ہوا کلپ دار گاڑھے کی قسم کا کپڑا جو لہن٘گا چادر پلن٘گ پوش وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے

تُک بَن٘د

تک بندی کرنے والا، زٹل، قافیے، ایسے شعر جن کا وزن، ردیف، قافیہ وغیرہ درست نہ ہو، غیر مفہوم شاعری، بے معنی شاعری، غیر ادبی شاعری، بکواس، لغو

تَک رَہْنا

تکتے رہنا ، تکنا ، دیکھتے رہنا .

تَکَّہ

بکرا

تُک٘مَہ

گھنڈی، بوتام، بٹن

تِکَّہ

تِکّا مع تابعات

تُک جوڑ٘نا

قافیہ ملانا یا جوڑنا، تک سے تک ملانا، شعر ميں ايک جيسے آواز والے حروف کو بار بار لانا

تَک٘مِلَہ

تتمہ، ضمیمہ، (کتاب وغیرہ کا) وہ حصہ جس سے اس کی تکمیل ہو جائے

تکی

تاکنا کا ماضی۔ دیکھی

تَکا

تکنا سے مشتق (تراکیب میں مستعمل)

تکنی

(فوجی) پچھلا دید بان، انگ : Backsight

تَک٘رِیری

تکریر (رک) سے منسوب تراکیب میں مستعمل .

تَک٘مِیلی

تکمیل سے منسوب، انگ : Complementary

تَکَہُّن

کہانت، فال گوئی

تِک٘ت سار

ام غیلان ، لجونتی ، گل فتنہ کی جنس سے ایک پیڑ جس کی چھال سے کتھا بناتے ہیں ، کھیر کا پیڑ کاد ہندی ، لاط Mimosa catechu

تَک٘بِیری

تکبیر سے منسوب تراکیب میں مستعمل

تَکَرُّع

نماز سے پہلے نہانا اور اپنے آپ کو پاک کرنا

تَکِیَۂ فَن

نظم و نثر میں کسی مخصوص اسلوب فن یا مخصوص الفاظ و تراکیب یا مخصوص فقروں کے استعمال کی عادت پڑجانا .

تَکْلِیفِیَّہ

رک : تکلیفی .

تَک٘بِیر

(قواعد) وہ کلمہ وغیرہ جس میں بڑائی کے معنی نکلتے ہوں

تَک٘راٹ

متھانی ؛ رہی

تِک٘رات

درخت خرما کی ایک قسم جسکا پھل عموماً دراز ہوتا ہے .

تَک٘رِیر

تکرار، مکرر کرنا، مکرر لانا

تِک٘ت بَھد٘رَک

بھین٘ڈا ، چچین٘ڈا جو نباتات کی جنس ہیں کھیرے ککڑی اور پرول سے مشابہ ہے اس کی ایک جنس تلخ بھی ہوتی ہے ، قرع الخش ، انگ : Trichosanthes dioica : لاط Serpent gourd

تَکَش٘مُر

فارسیوں نے عربی قاعدے سے مصدر بنالیاہے۔ کشمیری بننا۔

تَک٘سِید

ملے ہوئے اجزاء کی علیحدگی .

تَک٘عِیب

مکعب بنانا ، شکر پارے کی شکل کا چو گوشیہ بنانا .

تَکْنا

۱. بغور دیکھنا ، گھورنا ، ٹکٹکی بان٘دھنا ، دیکھنا .

تَک٘شِیف

کشف ، انکشاف ، کھلنا ، ظاہر ہونا .

تَکْٹا

ورق ، پتا .

تُک٘مَہ دینا

گھنڈی حلقے میں پھن٘سا کر اس حصے کو بند کر دینا جس پر تکمہ لگا ہوا ، بٹن بند کرنا لگانا .

تُکْڑے

تکڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت .

تَکْلَہ

رک : تکلا .

تِکَّہ رِیش

لمبی داڑھی والا، نکیلی داڑھی والا، وہ داڑھی جو ٹھوڑی پر ہی ہو، بکرے کی سی داڑھی

تَکِیَۂ سُخَن

رک : تکیہ کلام .

تَک٘بِیر ہونا

جانور ذبح کرتے وقت اللہ اکبر کہنا .

تِکَّہ کاری

(کیمیا) درجہ حرارت یا بوجھ کی غیر مساوی تقسیم کے زیر اثر این٘ٹ میں درز پڑنا یا ٹوٹ جانا

تَک تَک

پان٘و کی آہٹ یا چلنے کی آواز دھمک ، چاپ .

تَک٘مِیل نامَہ

(کسی کام وغیرہ کے) پورا ہو جانے کی سند ، مکمل ہونے کا سرٹیفکیٹ ، انگ : Completion Certificate

تِکَّہ رِیشی

بکرے کی سی ڈاڑھی ہونے کی حالت و کیفیت

تِکَّہ تُکَّہ

رک : تُکّا .

تَکْیَۂ کَلام

بولتے میں سہارے کے لیے کسی لفظ یا جملے کے بار بار کہنے کی عادت یعنی گفتگو میں جہاں کہیں رکتے ہیں تو وہ لفظ یا جملہ بلا ارداہ زبان سے نکل جاتا ہے، جیسے: کیا نام، جو ہے کہ، عام: تکیہ کلام

تَکِیَۂ صَدَا

گفتگو میں آواز کا نشیب و فراز اور دباؤ جس سے کسی مخصوص لب و لہجہ کا ادائے تلفظ میں اظہار ہوتا ہو ، لہجہ

تَکْتَکَہ

(لفظاً) ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، رون٘د کر کچل دینا ، (طب) شکستہ ہڈی کے دو ٹکڑوں کی باہم رگڑ کی آواز .

تَکْوِیَہ

طب: تیزاب سے جلانے کا عمل، داغنا

تَک٘مِیل یاف٘تَہ

تکمیل پایا ہوا ، جو پورا ہوگیا ہو .

تَک٘مِیل پانا

مکمل ہونا، پورا ہونا

تُک٘مَۂ گُلُو

پیراہن کے گلے میں لگی ہوئی گھنڈی .

تَکْدِمَہ

اندازے کی تفصیل، تخمینہ، بجٹ، میزانیہ، رقم پیشگی ادا کرنا

تَکِیَۂ خَیال

وہ خیال جو دل میں بار بار پیدا ہو ، خیال کی اساس یا بنیاد .

تَکِیَہ پوش

تکیے کا بالوں کی چکنائی اور دوسری قسم کی میل سے بچاؤ کا کپڑا .

تَک٘مِیل شُدَہ

جس کی تکمیل ہوچکی ہو، جو مکمل ہوگیا ہو

تَک٘بِیری شِیشَہ

کسی چیز کی ظاہری جسامت کو بڑھا کر دکھانے والا شیشہ

تَک٘بِیر کرنا

ذبح کرنا .

تَک٘بِیرِ اُولیٰ

وہ کلمے جن سے اذان شروع ہوتی ہے اور اقامت بھی (جماعت کے ساتھ)، تکبیر تحریمہ

تِکّا اُتار٘نا

ضعیف الا عتقاد مسلمان عورتیں من٘گل کے دن بچوں کے اوپر سے گوشت صدقہ کرکے چیلوں کو کھلایا کرتی ہیں اسی کو تکا اتارنا کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تکُ کے معانیدیکھیے

تکُ

takuतकु

وزن : 12

Urdu meaning of taku

  • Roman
  • Urdu

English meaning of taku

Noun

  • relevance
  • rhyming word
  • sense, manner

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تکُ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تکُ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone