تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَلاقِ بائِن" کے متعقلہ نتائج

بائن

(لفظاََ) جدا ہونے والا

بائِن ہونا

(فقہ) طلاق بائن کے طور پر زوجیت سے خارج ہوجا نا .

بائِیں

ا۔ رک : بایاں جد کی یہ ثانیت اور ترکیبات میں مستعمل ہے۔

بَائیںْ

بایاں، جس کی یہ محرف صورت اور ترکیبات میں مستعمل ہے

بَیں

بایاں

ban

مُمانَعَت کَرنا

بَاِیْں

اِس کے ہوتے ہوئے، اِس کے باوجود

بِن

ابن (رک) کی تخفیف (عموماً دو ناموں کے درمیان مستعمل)

bin

صَنْدُوق

باں

بِیں

پاک نظر سے دیکھنے والا.

بناں

بِنا (۲)

بینوں

بائیں دَہْنے

چپ و راست

بائِیں پَشْم

(کنا یۃََ) ناچیز، بے حقیقت

بائیں شائیں

مہمل اور بے معنی (بات یا الفاظ)

بائِیں آنکھ پَھڑَکْنا

خود بخود بائیں آن٘کھ کے پپوٹے کامسلسل حرکت کرنا (جو بنا ہر شہرت مرد کے لیے شگون بد اورعورت کے لیے بالعکس ہے)۔

بائیں آنْکھ پَھڑَکنا

خود بہ خود بائیں آنکھ کے پپوٹے کا مسلسل حرکت کرنا (جو بنا بر شہرت مرد کے لیے شگون بد اور عورت کے لیے بالعکس ہے)

بَہ اَنْدازِ تَعَلُّق

بَیعِ ناجائِز

وہ فروختگی جس کا بیچنے والے کو حق حاصل نہ ہو

بائیں ہاتھ کا دانو

نہایت آسان، بہت سہل (کام)

بے اَنْداز

اندازے سے باہر، بہت زیادہ، بے حساب

بے اَنْدازَہ

بے حساب‏، بغیر تخمینے كے

بائیں بائیں

بھیڑوں کے بولنے اور چیخنے کی آواز

بَین

بیان ، بات ، بول.

بائیں بائیں کَرنا

بیہودہ بکنا، فضول غل مچانا

بَیعانَۂ دِل

دل/محبت کے لین دین میں طے شدہ زر ثمن کا کچھ حصّہ جو تکمیل معاملہ سے پہلے بطور پیشگی دیا جائے

بَہ اَنْدیش

خیر خواہ، خیر اندیش

بَاِیں ہَمہ

اس تمام کے باوجود ، اس بات کے ہوتے ہو بھی

بَیعانَۂ جَزا

بے اَندام

بے اَنْدیشَہ

بے کھٹک، بے دھڑک، بے خوف، بنا سوچے سمجھے

بِین

ستارنما ایک باجا جس کےدونوں سرون کے نیچےدو نولْبےاوراوپرایک ڈان٘ڈ پر سات تار لگے ہوتے ہیں پر دے نہیں ہوتے بلکہ طرببں ہوتی یں ، مضراب سے بجاتے ہیں ، اس کی کئی قسمین مروج ہیں.

بان

بناوٹ، ڈھنگ، شکل، مزاج، خاصیت (اکثر آن کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

بے اَنْدامی

بے مروتی، بد تہذیبی، بے ادبی

بَون

بعد، ترکیب میں مستعمل

boon

بَخْشِش

bean

پَھلی

been

کا ماضیہ۔.

ben

اسکاچ اونچی چوٹی خصوصاً جزو نام کے طور پر (جیسے Ben Nevis ) ہند وستانی مترادف: گری مثلاً دھول گری، رتنا گری، نیل گری ۔.

bun

گول، چپٹا، میٹھا، عموماً کشمش وغیرہ ملا ہوا نرم ُکلچہ، بن، بند۔-.

بے اِنتِظامی

بان

مونج یا گھاس وغیرہ کی باریک پٹی ہوئی ڈوری جس سے چار پائی وغیرہ بنی جاتی ہے

بائیں ہاتھ سے دینا

مجبور ہو کر دینا، تعدی سے ڈر کر دینا، اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی سے کوئی چیز حکماً یا زبردستی واپس طلب کی جائے (دینا یا اس کے مترادفات کے ساتھ)

بائیں ہاتھ سے رَکْھوا لینا

زبردستی وصول کر لینا، معمولی طاقت اور زور کے دباؤ سے لے لینا

بَیعِ نُمائِشی

فرضی فروخت

بائیں لَگانا

(فن حرب و ضرب) دستی کر کے بائیں طرف سے پہچ کرنا.

بائِیں طَرَف آنا

(کنایتہََ) بیوی بننا

بِعَینہٖ

ہو بہو، بالکل، ویسا ہی، جوں کا توں

بے اِنْصاف

انصاف نہ کرنے والا، غیر عادل، بے ایمان

بے اِنْصافی

ناانصافی، دُوسرے کے حقُوق کی پامالی

بَیعِ ناقِص

وہ فروختگی، جس میں کوئی قانونی نقص رہ جائے

بَنّوں

رک : بنّو.

بائِیں پَسْلی کا

بائِینی

وہ ٹوکری یا پٹاری جس میں شپیرے سان٘پ لیے پھرتے ہیں.

بے اِنْتِہا

بے اندازہ، بے حد

بِعانَہ

بیمانہ(رک) کی تخفیف.

بَیعانَہ

طے شدہ زر ثمن کا کچھ حصہ جو تکمیل معاملہ سے پہلے بطور پیشگی دیا جائے

بائیں ہاتھ کا کام

نہایت آسان، بہت سہل (کام)

بائیں ہاتھ کا کھیل

نہایت آسان، بہت سہل (کام)

اردو، انگلش اور ہندی میں طَلاقِ بائِن کے معانیدیکھیے

طَلاقِ بائِن

talaaq-e-baa.inतलाक़-ए-बाइन

اصل: عربی

وزن : 12222

موضوعات: فقہ فقہ

طَلاقِ بائِن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (فقہ) قطعی طلاق، تین مرتبہ کی طلاق

English meaning of talaaq-e-baa.in

Noun, Feminine

  • irrevocable divorce

तलाक़-ए-बाइन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह तलाक़ जिसमें विच्छिन्ना स्त्री जब तक दूसरे आदमी से विवाह न कर ले और उसके साथ सहवास न हो जाय, तब तक पहला आदमी उससे विवाह नहीं कर सकता।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَلاقِ بائِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَلاقِ بائِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone