تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیام سے تَلوار نِکلی پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

نِیام سے تَلوار نِکلی پَڑنا

تلوار کا جوش کے سبب خودبخود نیام سے باہر آنا

تَلوار مِیان سے نِکلی پَڑتی ہے

۔قتل کرنے پر آمادہ ہے۔ نہایت خونخوار ہونے کی جگہ۔

نِیام سے تَلوار اُگلی پَڑنا

تلوار کا جوش کے سبب خودبخود نیام سے باہر آنا

نِیام سے تَلوار نِکلنا

نیام سے تلوار نکالنا (رک) کا لازم ؛ سزا دینے پر آمادہ ہونا۔

نِیام سے تَلوار لینا

۔غلاف سے تلوار نکالنا۔؎

نِیام سے تَلوار نِکالنا

رک : نیام سے تلوار لینا

نِیام سے تَلوار کھینْچنا

تلوار ہاتھ سے پکڑ کر میان سے باہر نکالنا

تَلوار نِیام سے نِکَلنا

۔تلوار غلاف سے نکلنا۔ تیغ زنی شروع کرنے کی علامت۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیام سے تَلوار نِکلی پَڑنا کے معانیدیکھیے

نِیام سے تَلوار نِکلی پَڑنا

niyaam se talvaar niklii pa.Dnaaनियाम से तलवार निकली पड़ना

نِیام سے تَلوار نِکلی پَڑنا کے اردو معانی

  • تلوار کا جوش کے سبب خودبخود نیام سے باہر آنا

नियाम से तलवार निकली पड़ना के हिंदी अर्थ

  • तलवार का जोश के सबब ख़ुदबख़ुद नयाम से बाहर आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیام سے تَلوار نِکلی پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیام سے تَلوار نِکلی پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words