تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیام سے تَلوار اُگلی پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

نِیام سے تَلوار اُگلی پَڑنا

تلوار کا جوش کے سبب خودبخود نیام سے باہر آنا

نِیام سے تَلوار نِکلی پَڑنا

تلوار کا جوش کے سبب خودبخود نیام سے باہر آنا

نِیام سے تَلوار نِکلنا

نیام سے تلوار نکالنا (رک) کا لازم ؛ سزا دینے پر آمادہ ہونا۔

نِیام سے تَلوار لینا

۔غلاف سے تلوار نکالنا۔؎

نِیام سے تَلوار نِکالنا

رک : نیام سے تلوار لینا

نِیام سے تَلوار کھینْچنا

تلوار ہاتھ سے پکڑ کر میان سے باہر نکالنا

تَلوار نِیام سے نِکَلنا

۔تلوار غلاف سے نکلنا۔ تیغ زنی شروع کرنے کی علامت۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیام سے تَلوار اُگلی پَڑنا کے معانیدیکھیے

نِیام سے تَلوار اُگلی پَڑنا

niyaam se talvaar ugalii pa.Dnaaनियाम से तलवार उगली पड़ना

نِیام سے تَلوار اُگلی پَڑنا کے اردو معانی

  • تلوار کا جوش کے سبب خودبخود نیام سے باہر آنا

नियाम से तलवार उगली पड़ना के हिंदी अर्थ

  • तलवार का जोश के सबब ख़ुदबख़ुद नयाम से बाहर आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیام سے تَلوار اُگلی پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیام سے تَلوار اُگلی پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words