تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَلْووں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْووں کے معانیدیکھیے
تَلْووں کے اردو معانی
- ۔تلوا کی جمع۔
- تلوا (رک) کی جمع ترکیب میں مستعمل.
شعر
ٹھہر کے تلووں سے کانٹے نکالنے والے
یہ ہوش ہے تو جنوں کامیاب کیا ہوگا
خواب میں آنکھیں جو تلووں سے ملیں
بولے اف اف پاؤں میرا چھل گیا
ابھی تو کچھ خلش سی ہو رہی ہے چند کانٹوں سے
انہیں تلووں میں اک دن جذب کر لوں گا بیاباں کو
English meaning of talvo.n
- sole, underside of a shoe or foot
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَلْووں)
تَلْووں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔