تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْدُرُسْتی" کے متعقلہ نتائج

کھیپ

این٘ٹ یا مٹّی وغیرہ کے بوروں کو کئی کئی چوپایوں پر بار بار لاد کر لانا ، کسی جنس کی ایک خاص مقدار جس کا اضافہ مجموعے میں کیا جائے ، بوجھ ، بار .

کھیپ ہونا

فنا ہونا ، ہٹ جانا .

کھیپ ڈھونا

بہت سا اسباب ایک جگہ سے دوسرے جگہ لے جانا .

کھیپ کی کھیپ

بہت سے گروہ ، بہت بڑی تعداد .

کھیپ لادْنا

عموماً ڈھونے کے لے اسباب ایک جگہ جمع کرنا ؛ بار برداری کا بندوبست کرنا ، مال بھرنا ، دساور کے واسطے بہت سے مال لادنا .

کھیپ لَدْوانا

کھیپ لادنا (رک) کا تعدیہ .

کھیپ بَھرْنا

دساور کے واسطے بہت سا مال لادنا، بیرون ملک برآمد کے لیے بوجھ لادنا

کھیپ ہارْنا

مال جو ایک موقع پر لے جائیں اس میں نقصان اُٹھانا ، گھاٹا پڑنا .

کھیپا

گھبرایا ہوا ؛ بے چین ؛ پاگل ، بے وقوف ، احمد .

کھیپ پَر کھیپ

بہت سے گروہ ، بہت بڑی تعداد .

کھیپْنا

پیچھا چُھڑانا، چھوڑ دینا, گزارنا (وقت)

کھیپیا

جو سفر پر جائے

کھیپ ہاری جَنَم نَہِیں ہارا

نقصان اُٹھایا مگر دل نہیں ہارا

کَھپ

to be destroyed, be wiped out, be disposed of, be killed or slain

کھاپ

چوٹ، ضرب، حملہ، مار

کھانپ

فاش، ٹکڑا، پھانک

کَھپ کَھپَڑ

شور و غل ، ہنگامہ.

کَھپا کَھپ

نوکْدار اسلحوں کی ، کسی جسم میں دھن٘سنے کی آواز ، کسی دھاردار چیز کے کسی اور چیز میں زور سے گھسنے کی متواتر آواز.

کَھپ جانا

جذب ہونا ، گُھل مِل جانا ، یک جانا ہو جانا.

کھپ رہا

بڑا ٹہنا جو ٹوٹ کر درخت سے علیحدہ ہو جائے

کَھپ مَرْنا

رک : کھپنا / کھپ جانا ، جذب ہو کر فنا ہو جانا.

کَھپ رَہْنا

مر جانا ، فنا ہو جانا ، دیر لگا دینا ، بیٹھ رہنا.

کَھپْڑا

کھپرا

خَپ سے

چپ چاپ ، آہستہ سے.

کَھپَّڑ

پیالہ نما ظرف

کھوپ

cave, fissure, long stitch

کَھپَچّی

۱. بانس کا چرا ہوا یا لمبائی میں کٹا ہوا ٹکڑا ، بانس کی تیلی جسے عموماً چیزیں بنانے اور تعمیر وغیرہ میں استعمال کرتے ہیں ، کھپچا ، کھپچر ، کھپچ ، کھپاچ.

کَھپْچے بَھڑْنا

آڑے ہاتھوں لینا.

کھاپَڑ

(کاشت کاری) ٹِیلوں والی زمین جو کھیتی کے لائق نہ ہو ، عموماً بنجر رہتی ہے ، راپڑ.

کَھپْری مُنہ میں لَگانا

۔(عو) کنایۃً۔ تہمت لگانا۔ رسواکرنا۔

کَھپْری مُنہ میں لَگْنا

۔لازم۔

کَھپا دینا

استعمال کرنا ، کام میں لانا ، مصرف میں لے آنا.

کَھپْرَیل والا

جس پر کھپرے لگے ہوں (بنگلہ وغیرہ).

کَھپاؤ

استعمال، مصرف، کھپت، بھرت

کھونپ

لمبے لمبے ٹانکے، لمبی لمبی سلائی، تیپچی، ٹوپا، سیون، شلنگا

کَھپانچ

رک : کھپاچ ، کھپچی.

کَھپْچِی بھرنا

دونوں ہاتھوں سے کمر پکڑنا، آغوش میں لینا، گود میں اٹھا لینا

کَھپْنا

لازم۔۱۔صرف ہونا۔ خرچ میں آنا۔ ایک مکان میں سارا روپیہ کھپ گیا ۲۔کسی چیز کا کسی چیز کے اندر سمانا۔ داخل ہونا۔ ۳۔جذب ہونا۔ خشک ہونا۔ ان چاولوں میں بہت گھی کھپتا ہے۔۴۔ کھپت ہونا۔ فروخت ہونا۔ اس شہر میں ہر قسم کا مال کھپھ جاتا ہے۔ ۵۔ سمائی ہو

کَھپْٹا

لکڑی یا این٘ٹ کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا.

کَھپْتی

کھپت

کھپیا

پھانک، قاش

کَھپانا

۔ (ھ) متعدی۔ ۱۔جذب کرنا۔ پیوست کرنا۔ سیر میں چار سیر گھی کھپا دیا۔ ؎ دیکھو جان کھپانا۔ مغز کھپانا۔ ۲۔خفیف کرنا۔ ؎

کھپاٹا

بڑا ٹہنا جو ٹوٹ کر درخت سے علیحدہ ہو جائے

کَھپْرَیل نُما

کھپریل کی شکل کا ، قبہ دار ، محدب ، بیچ میں سے اُبھرا ہوا.

کَھپْرا

معماری اینٹ کی طرح کا چوڑا مستطیل نُما مٹّی وغیرہ کا ظرف جس کے طول میں کنارے ڈول دار ہوتے ہیں اور عرضی کناروں پر داب کے لیے نشان بنے ہوتے ہیں، یہ کھپریل کی چھت میں استعمال ہوتا ہے، کھپریل کا نیچے کا چوڑا حصّہ

کَھپْری

تونبی، بھیک مانگنے کا پیالہ، کشکولِ گدائی

کَھپْلا

کھپرا، سَنَے جو مچھلی کی پشت پر ہوتے ہیں

کَھپْچا

لکڑی کی پھیلے ہوئے من٘ھ کی ڈوئی، لکڑی کا کفگیر، بڑا چمچا، جس دیگ سے سالن وغیرہ نکالتے ہیں

خَپْچا

رک : خبچا.

کَھپْلی

पश्चिमी और दक्षिणी भारत में होनेवाला एक प्रकार का गेहूँ, जिसे गोधी या कफली भी कहते हैं

کَھپْرَیلی

(چھپر بندی و کھپریلی) کھپریل چھانے والا مزدور.

کَھپر بَھرنا

(ہندو) خون کی بھینٹ چڑھانا، قربانی کرنا، قربانی دینا

کَھپَّر

چھال ، چھلکا ، پوست ، پتر.

کَھپَّٹ

کھوسٹ، بہت بوڑھا، بہت بوڑھی، کھاپڑ

خَپّاٹ

بدمزاج، چڑچڑی

کَھپا کَرْنا

شرمندہ ہونا

کَھپَت کَرنا

کام پر لگانا ، ملازمت دلانا.

کَھپْرَیل ڈالْنا

کھپروں سے چھت یا مکان بنانا

کَھپْرَیل کی جالی

کھڑکی جو نصف گول کھپروں سے بنائی جائے.

کَھپاٹ

a large piece of split wood used as fuel

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْدُرُسْتی کے معانیدیکھیے

تَنْدُرُسْتی

tandurustiiतंदुरुस्ती

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

تَنْدُرُسْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صحت کا اچھا ہونا، سلامتی، طبیعت کی درستی، صحت مندی

    مثال تیل مالش جسم کی تندرستی بنائے رکھنے میں مددگار ہوتی ہے

  • (تصوف) دل کے برقرار رہنے کو کہتے ہیں

شعر

Urdu meaning of tandurustii

  • Roman
  • Urdu

  • sehat ka achchhaa honaa, salaamtii, tabiiyat kii durustii, sehat mandii
  • (tasavvuf) dal ke barqaraar rahne ko kahte hai.n

English meaning of tandurustii

Noun, Feminine

  • bodily health, fitness, bodily vigour

    Example Tel-malish jism ki tandurusti banaye rakhne mein madadgar hoti hai

  • (Sufism)

तंदुरुस्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तंदुरुस्त या स्वस्थ होने की अवस्था या भाव, निरोग होने की अवस्था, शारिरिक स्थिति, अच्छी सेहत, नीरोगिता, सेहतमंदी, स्वास्थ्य

    उदाहरण तेल-मालिश जिस्म की तंदुरुस्ती बनाए रखने में मददगार होती है

  • (सूफ़ीवाद) हृदय के स्थिर रहने को कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھیپ

این٘ٹ یا مٹّی وغیرہ کے بوروں کو کئی کئی چوپایوں پر بار بار لاد کر لانا ، کسی جنس کی ایک خاص مقدار جس کا اضافہ مجموعے میں کیا جائے ، بوجھ ، بار .

کھیپ ہونا

فنا ہونا ، ہٹ جانا .

کھیپ ڈھونا

بہت سا اسباب ایک جگہ سے دوسرے جگہ لے جانا .

کھیپ کی کھیپ

بہت سے گروہ ، بہت بڑی تعداد .

کھیپ لادْنا

عموماً ڈھونے کے لے اسباب ایک جگہ جمع کرنا ؛ بار برداری کا بندوبست کرنا ، مال بھرنا ، دساور کے واسطے بہت سے مال لادنا .

کھیپ لَدْوانا

کھیپ لادنا (رک) کا تعدیہ .

کھیپ بَھرْنا

دساور کے واسطے بہت سا مال لادنا، بیرون ملک برآمد کے لیے بوجھ لادنا

کھیپ ہارْنا

مال جو ایک موقع پر لے جائیں اس میں نقصان اُٹھانا ، گھاٹا پڑنا .

کھیپا

گھبرایا ہوا ؛ بے چین ؛ پاگل ، بے وقوف ، احمد .

کھیپ پَر کھیپ

بہت سے گروہ ، بہت بڑی تعداد .

کھیپْنا

پیچھا چُھڑانا، چھوڑ دینا, گزارنا (وقت)

کھیپیا

جو سفر پر جائے

کھیپ ہاری جَنَم نَہِیں ہارا

نقصان اُٹھایا مگر دل نہیں ہارا

کَھپ

to be destroyed, be wiped out, be disposed of, be killed or slain

کھاپ

چوٹ، ضرب، حملہ، مار

کھانپ

فاش، ٹکڑا، پھانک

کَھپ کَھپَڑ

شور و غل ، ہنگامہ.

کَھپا کَھپ

نوکْدار اسلحوں کی ، کسی جسم میں دھن٘سنے کی آواز ، کسی دھاردار چیز کے کسی اور چیز میں زور سے گھسنے کی متواتر آواز.

کَھپ جانا

جذب ہونا ، گُھل مِل جانا ، یک جانا ہو جانا.

کھپ رہا

بڑا ٹہنا جو ٹوٹ کر درخت سے علیحدہ ہو جائے

کَھپ مَرْنا

رک : کھپنا / کھپ جانا ، جذب ہو کر فنا ہو جانا.

کَھپ رَہْنا

مر جانا ، فنا ہو جانا ، دیر لگا دینا ، بیٹھ رہنا.

کَھپْڑا

کھپرا

خَپ سے

چپ چاپ ، آہستہ سے.

کَھپَّڑ

پیالہ نما ظرف

کھوپ

cave, fissure, long stitch

کَھپَچّی

۱. بانس کا چرا ہوا یا لمبائی میں کٹا ہوا ٹکڑا ، بانس کی تیلی جسے عموماً چیزیں بنانے اور تعمیر وغیرہ میں استعمال کرتے ہیں ، کھپچا ، کھپچر ، کھپچ ، کھپاچ.

کَھپْچے بَھڑْنا

آڑے ہاتھوں لینا.

کھاپَڑ

(کاشت کاری) ٹِیلوں والی زمین جو کھیتی کے لائق نہ ہو ، عموماً بنجر رہتی ہے ، راپڑ.

کَھپْری مُنہ میں لَگانا

۔(عو) کنایۃً۔ تہمت لگانا۔ رسواکرنا۔

کَھپْری مُنہ میں لَگْنا

۔لازم۔

کَھپا دینا

استعمال کرنا ، کام میں لانا ، مصرف میں لے آنا.

کَھپْرَیل والا

جس پر کھپرے لگے ہوں (بنگلہ وغیرہ).

کَھپاؤ

استعمال، مصرف، کھپت، بھرت

کھونپ

لمبے لمبے ٹانکے، لمبی لمبی سلائی، تیپچی، ٹوپا، سیون، شلنگا

کَھپانچ

رک : کھپاچ ، کھپچی.

کَھپْچِی بھرنا

دونوں ہاتھوں سے کمر پکڑنا، آغوش میں لینا، گود میں اٹھا لینا

کَھپْنا

لازم۔۱۔صرف ہونا۔ خرچ میں آنا۔ ایک مکان میں سارا روپیہ کھپ گیا ۲۔کسی چیز کا کسی چیز کے اندر سمانا۔ داخل ہونا۔ ۳۔جذب ہونا۔ خشک ہونا۔ ان چاولوں میں بہت گھی کھپتا ہے۔۴۔ کھپت ہونا۔ فروخت ہونا۔ اس شہر میں ہر قسم کا مال کھپھ جاتا ہے۔ ۵۔ سمائی ہو

کَھپْٹا

لکڑی یا این٘ٹ کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا.

کَھپْتی

کھپت

کھپیا

پھانک، قاش

کَھپانا

۔ (ھ) متعدی۔ ۱۔جذب کرنا۔ پیوست کرنا۔ سیر میں چار سیر گھی کھپا دیا۔ ؎ دیکھو جان کھپانا۔ مغز کھپانا۔ ۲۔خفیف کرنا۔ ؎

کھپاٹا

بڑا ٹہنا جو ٹوٹ کر درخت سے علیحدہ ہو جائے

کَھپْرَیل نُما

کھپریل کی شکل کا ، قبہ دار ، محدب ، بیچ میں سے اُبھرا ہوا.

کَھپْرا

معماری اینٹ کی طرح کا چوڑا مستطیل نُما مٹّی وغیرہ کا ظرف جس کے طول میں کنارے ڈول دار ہوتے ہیں اور عرضی کناروں پر داب کے لیے نشان بنے ہوتے ہیں، یہ کھپریل کی چھت میں استعمال ہوتا ہے، کھپریل کا نیچے کا چوڑا حصّہ

کَھپْری

تونبی، بھیک مانگنے کا پیالہ، کشکولِ گدائی

کَھپْلا

کھپرا، سَنَے جو مچھلی کی پشت پر ہوتے ہیں

کَھپْچا

لکڑی کی پھیلے ہوئے من٘ھ کی ڈوئی، لکڑی کا کفگیر، بڑا چمچا، جس دیگ سے سالن وغیرہ نکالتے ہیں

خَپْچا

رک : خبچا.

کَھپْلی

पश्चिमी और दक्षिणी भारत में होनेवाला एक प्रकार का गेहूँ, जिसे गोधी या कफली भी कहते हैं

کَھپْرَیلی

(چھپر بندی و کھپریلی) کھپریل چھانے والا مزدور.

کَھپر بَھرنا

(ہندو) خون کی بھینٹ چڑھانا، قربانی کرنا، قربانی دینا

کَھپَّر

چھال ، چھلکا ، پوست ، پتر.

کَھپَّٹ

کھوسٹ، بہت بوڑھا، بہت بوڑھی، کھاپڑ

خَپّاٹ

بدمزاج، چڑچڑی

کَھپا کَرْنا

شرمندہ ہونا

کَھپَت کَرنا

کام پر لگانا ، ملازمت دلانا.

کَھپْرَیل ڈالْنا

کھپروں سے چھت یا مکان بنانا

کَھپْرَیل کی جالی

کھڑکی جو نصف گول کھپروں سے بنائی جائے.

کَھپاٹ

a large piece of split wood used as fuel

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْدُرُسْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْدُرُسْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone