تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹَپ ٹَپ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَپ ٹَپ کے معانیدیکھیے
ٹَپ ٹَپ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بارش کی بون٘دیں کسی رقیق شے یا آن٘سووں کے گرنے یا ٹپکنے کی آواز
- قدموں کی آہٹ، قدم رکھنے کی آواز، چاپ
- مونث، کسی چیزکے ٹپکنے کی آواز، آنسو گرنے کی آواز
شعر
ٹپ ٹپ آنکھ سے آنسو ٹپکے عاجزؔ آہ سرد کے ساتھ
میرے سامنے نذر آتش جب میری تصویر ہوئی
گھر کی کھپڑیل کے اندر ٹپ ٹپ میگھ برستے تھے
اما بابو ٹانکتے رہتے ٹین میں صابن کی ٹکی
English meaning of Tap-Tap
Noun, Feminine
- dripping, sound of something dripping suddenly
टप-टप के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बारिश की बूंदें, किसी नरम वस्तु या आँसू के साथ गिरने या टपकने की आवाज़
- किसी चीज़ के टपकने की आवाज़ आँसू गिरने आवाज़
- पैरों की आहट, पैर रखने की आवाज़, चाप
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹَپ ٹَپ)
ٹَپ ٹَپ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔