تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَق٘لیِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَق٘لیِب کے معانیدیکھیے
تَق٘لیِب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (لفظاً) الٹ پلٹ، تغیر و تبدل، فرق
- (طب) مریض کو کروٹ دلوانا، گھما دینا پھرانا
- (منطق) دئے ہوئے قضیہ سے ایسا قضیہ حاصل کرنا جس کا موضوع دئے ہوئے قضیہ کے موضوع کا نقیض ہو
- (نحو) الفاظ کا عکس ترتیب، جملے میں لفظوں کی ترتیب بدل دینا
- کھونا یا جھوٹا قرار دینا
- (حیوانیات) (کیڑوں وغیرہ کا) روپ بدلنا
- ایک نوع کا دوسری نوع بن جانا، شکل بدل جانا
- (ہندسہ) ایک شکل یا رقم کا مساوی مقدار یا دوسری شکل یا رقم میں بدلنا
- (کسی رائے یا مذہب وغیرہ کی) تبدیلی، تغیر
شعر
جتنی پیڑوں میں نظر آتی ہے تقلیب کے بعد
یہ زمیں اتنی پر اسرار نہیں ہو سکتی
English meaning of taqliib
Noun, Feminine
- (Lexical) changing
- (Medical) turning (a thing) upside down, or inside out
- transposition
- transformation
- inverting
- inversion
- conversion, change
- transmutation
तक़लीब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उलट देना, उलटा कर देना, उलट-पलट, परिवर्तन।
- उलट देना, उलटा कर देना, उलट-पलट, परिवर्तन।
تَق٘لیِب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَق٘لیِب)
تَق٘لیِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔