تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوَہُّم" کے متعقلہ نتائج

تَوَہُّم

وہم، وسواس، گمان، شک، شبہ، وہم میں پڑنا

تَوَہُّماتی

وہمی، قیاسی، توہم پرست، ضعیف الا عتقاد

تَوَہُّمانَہ

توہم (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَوَہُّم پَرَسْت

وہم پوجنے والا، وہمی، خلاف عقل باتوں کو ماننے والا

تَوَہُّم پَرَسْتی

تَوَہُّم پَرَسْتانَہ

رک: تو ہماتی، تو ہمانہ، توہم پرستی کا، توہم پرستی والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوَہُّم کے معانیدیکھیے

تَوَہُّم

tavahhumतवह्हुम

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: نفسیات قانونی طب

اشتقاق: وَهَمَ

تَوَہُّم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہم، وسواس، گمان، شک، شبہ، وہم میں پڑنا
  • (نفسیات) جب کسی ظن پر سختی سے اصرار کیا جاتا ہے اور ہمیں اس کا یقین ہوتا ہے کہ وہ غلط ہے تو ہم اس کا نام توہم رکھتے ہیں
  • (طب قانونی) توہم وہ ادر اک ہے جو بغیر خارجی صدم کے واقع ہو اس کی نوعیت موضوعی ہوتی ہے اور اس سے ایک یا دو حواس متاثر ہوتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tavahhum

Noun, Masculine

  • superstition, delusion, fancy, imagination, hallucination

तवह्हुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भ्रम में डालना, भ्रम में पड़ना, भ्रम, भ्रान्ति, वम, वहम में पड़ना

تَوَہُّم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوَہُّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوَہُّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words