تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَذَبْذُب" کے متعقلہ نتائج

بھاک

آفتاب .

بھاکا

رک : بھاشا ، معنی نمبر

بھاکھا

بھاکا

بھاکھ

بھاش

بھاکْتَہ

وہ جس کی دوسرا پرورش کرے ؛ تابع ، مطیع ، نوکر ، ملازم .

بھاکْنا

بولنا، کہنا

بھاکیش

سورج، آفتاب، شمس

بھاکوش

سورج

بھاکْری

روٹی، نان

بھاکْسی

حبس ، قید ؛ جیل ، کوٹھری ؛ اندھا کن٘واں ؛ بٹھی ، بھٹا .

بھاکْھنا

بھاکنا

بھاکَر

سورج، بھاسکر

بھاکَن

تھالی ، روٹی رکھنے کا برتن ، چن٘گیر .

بھاکُٹ

رک : بھاکُر .

بھاکُر

مچھلی کی ایک قسم جس کا سر بڑا ہوتا ہے

بھاکَرْیا

روٹی پکانے والا

بھاکَھر

پہاڑ، پربت، کوہ

بھاکْتِک

وہ جس کی دوسرا پرورش کرے ؛ تابع ، مطیع ، نوکر ، ملازم .

بھاکھا پَنا

بھاکھا کی کیفیت یا اسلوب ؛ بھاکھا کا مزاج ، بھاکھا کی خصوصیت .

بھاکو بھانا

راز کو سمجھنا .

بھاکھا بُھوکَن

تقریر کی آراستگی ، بلاغت ؛ ادب ، انشا .

بھاکْسی خانَہ

قید خانہ ، جیل خانہ .

بِھیڑ

آدمیوں کا جماؤ، جمگھٹا، انبوہ، ٹھٹھ، مجمع

بھانکْڑا

وہ پودے یا جانور جو دوسرے پودوں یا جانوروں کے بدن سے اپنی خوراک حاصل کرتے ہیں، طفیلی، وہ آدمی جو دوسروں کی کمائی پر گزارا کرتا ہے

بُھوک

کھانے کی خواہش، اشتہا، گرسنگی

بِھیک

گدا گری، مفلس کا گزر بسر کے لیے کسی سے کچھ طلب کرنا

بُھوکوں

بھوک کی وجہ سے

بَہَک

مد ہوشی یا نیند وغیرہ کی حالت میں بکنے کی کیفیت، بے سر پیر کی بات کرنا

بَھکاؤں

ہَوّا

بھک

غذا، کھاجا، طعام، سیری

بھوک

رک : بھوگ (= فائدہ) تراکیب میں مستعمل .

بِھیک

۱. مین٘ڈک ، غوک .

بِھک

بھیک کا مخفف، مرکبات میں مستعمل

بُھک

hunger

بھانکا

پردہ

بَھق

بھاپ نکلنے اور زور سے کسی چیز کے کھلنے کی آواز

باہَک

۱. قلی ، مزدور ، بوجھ اٹھانے والا شخص.

بھانکَری

ایک جن٘گلی جھاڑی

بَہُک

ایک پودا

باہُک

مطیع ، فرمانبردار.

بَہَق

جلدی بیماری جس میں جلد پر سفید داغ سے نمودار ہو جاتے ہیں، چھیپ

بھونک

رک : بُھجَن٘گ، کالا سان٘پ

بھاڑ

اناج بھوننے کی جگہ، گاڑی کا کرایہ، چولھا یا بھٹی جس پر بھڑ بھون٘جے اناج کے دانے بھونتے ہیں، بالعموم دڑبے نما سامنے سے کھلا ہوا جس میں چنے وغیرہ بھوننے کے لیے بالو گرم کی جاتی ہے

بَحَق

رک : بَ (تحتی الفاظ)

بھڑ

(کسی بھاری چیز کے) پھٹنے ، ٹوٹنے یا گر نے کی آواز.

بَھوڑ

رک : بڑھیا ، بوڑھی عورت .

بھڑ

زنبور، زرد یا گہرے سرخ رن٘گ کا اڑنے والا کیڑا جس کے ڈن٘ک میں زہر ہوتا ہے

بُھوڑ

ریتلی زمین، ریگستان

بِھڑوں

بِھڑ کی جمع ترکیبات میں مستعمل

بِیہَڑ

بن، چراگاہ، سنسان جنگل، ناہموار یا اونچی نیچی زمین

بَہِیڑ

رک : بہیر.

بھانڑ

رک : بھان٘ڈ

بَحَقِّ آں

for that right

بُھوک میں کِواڑ بھی پاپَڑ

سخت حاجت میں اچھی بری چیز کی تمیز نہیں رہتی یا اشتہا میں بد مزا چیز بھی لذیذ ہو جاتی ہے .

بَھک سے اُڑْ جانے والا مادَّہ

بارود، نائٹروگلیسرین، ڈائنا مائٹ، گن کاٹن یا کوئی اور چیز، جس کو جلد آگ لگ جائے اور دھماکا پیدا ہو، نیز کنایۃً

بِھیک میں پَچھوڑ

ذلیل حالت میں شیخی، حاجت مندی میں مزاج داری، بھیک میں ہٹ اور تکرار

بِھیک کے نِوالوں کا مَزا پَڑْنا

مانگ تانگ کر گزر اوقات کرنے کی عادت پڑنا، مفت کے مال پر گزر کرنے کی عادت پڑنا

بُھوک گَئے بھوجَن مِلے جاڑا جات گَئے قَبائی جوبَن گَئے تُرْیا مِلے تِینوں دِیو بَہائی

وقت گزرنے پر جب ضرورت پوری ہو تو کہتے ہیں .

بُھوک گَئے بھوجَن مِلے جاڑا جات گَئے قَبائی جوبَن گَئے تُرْیا مِلے تِینوں دِیو بَہائے

وقت گزرنے پر جب ضرورت پوری ہو تو کہتے ہیں .

بِھیک کے ٹُکْڑے بازار میں ڈَکار

مفلسی میں شیخی و ڈین٘گ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَذَبْذُب کے معانیدیکھیے

تَذَبْذُب

tazabzubतज़बज़ुब

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: نفسیات

اشتقاق: ذَبْذَبَ

  • Roman
  • Urdu

تَذَبْذُب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شک و شبہ، پس و پیش، تردد

    مثال کچھ لوگ ہر معاملے میں تذبذب کا شکار رہتے ہیں، جس کی وجہ سے وہ آگے نہیں بڑھ پاتے

  • غیر یقینی حالت، ہلچ

    مثال یہ حال دیکھ کر رانا کو تاب نہ رہی جو جلو رانا کا ہاتھی تھا وہ بھاگا اور افواج میں تذبذب ہوا

  • (ادب اور تنقید) تجسس برقرار رکھنے کی کیفیت، سسپینس

    مثال داستان میں کیوں کہ کرداروں کی بجائے واقعات کو اساسی اہمیت ہوتی ہے اور پھر ان میں بھی دلچسپی اور تذبذب (سسپینس) کی برقراری کے۔ ضمنی واقعات اور قصص بھی اصل داستان میں ٹھوس دیے جاتے ہیں۔

  • (نفسیات) اتار چڑھاؤ، ہچکچاہٹ

    مثال نزاع جس کے ساتھ جذبی تناؤ تذبذب اور فقدان عمل ہوتا ہے ہمیشہ کے لیے باقی نہیں رہ سکتا

شعر

Urdu meaning of tazabzub

  • Roman
  • Urdu

  • shak-o-shuba, pas-o-pesh, taraddud
  • Gair yaqiinii haalat, halach
  • (adab aur tanqiid) tajassus barqaraar rakhne kii kaifiiyat, saspens
  • (nafasiyaat) utaar cha.Dhaa.o, hichkichaahaT

English meaning of tazabzub

Noun, Masculine

तज़बज़ुब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संदेह, शंका, शक

    उदाहरण कुछ लोग हर मुआमले में तज़बज़ुब का शिकार रहते हैं, जिसकी वजह से वह आगे नहीं बढ़ पाते इसी तज़ब्ज़ुब में रहे कि हाँ ठीक है कि ना

  • असमंजस, दुबिधा

    उदाहरण यह हाल देख कर राणा को ताब न रही जो जिलो राणा का हाथी था वह भागा और अफ़वाज में तज़ब्ज़ुब हुआ

  • (साहित्य एवं आलोचना) ऊहापोह की स्थिती, अनिश्चितता, सस्पेंस

    उदाहरण दास्तान में क्युँकि किरदारों की बजाए वाक़िआत को असासी (बुनियादी) अहमियत होती है और फिर उनमेंं भी दिलचस्पी और तज़ब्ज़ुब (सस्पेंस) की बरक़रारी के. ज़िमनी वाक़िआत (गौण घटनाएं) और क़िसस (गाथाएं) भी अस्ल दास्तान में ठूस दिए जाते हैं

  • ( मनोविज्ञान) उतार-चढ़ाव, हिचकिचाहट

    उदाहरण निज़ाअ (झगड़ा) जिसके साथ जज़्बी तनाव (भावनात्मक तनाव) तज़ब्ज़ुब और फ़ुक़्दान-ए-अमल (क्रिया अभाव) होता है हमेशा के लिए बाक़ी नहीं रह सकता

تَذَبْذُب کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھاک

آفتاب .

بھاکا

رک : بھاشا ، معنی نمبر

بھاکھا

بھاکا

بھاکھ

بھاش

بھاکْتَہ

وہ جس کی دوسرا پرورش کرے ؛ تابع ، مطیع ، نوکر ، ملازم .

بھاکْنا

بولنا، کہنا

بھاکیش

سورج، آفتاب، شمس

بھاکوش

سورج

بھاکْری

روٹی، نان

بھاکْسی

حبس ، قید ؛ جیل ، کوٹھری ؛ اندھا کن٘واں ؛ بٹھی ، بھٹا .

بھاکْھنا

بھاکنا

بھاکَر

سورج، بھاسکر

بھاکَن

تھالی ، روٹی رکھنے کا برتن ، چن٘گیر .

بھاکُٹ

رک : بھاکُر .

بھاکُر

مچھلی کی ایک قسم جس کا سر بڑا ہوتا ہے

بھاکَرْیا

روٹی پکانے والا

بھاکَھر

پہاڑ، پربت، کوہ

بھاکْتِک

وہ جس کی دوسرا پرورش کرے ؛ تابع ، مطیع ، نوکر ، ملازم .

بھاکھا پَنا

بھاکھا کی کیفیت یا اسلوب ؛ بھاکھا کا مزاج ، بھاکھا کی خصوصیت .

بھاکو بھانا

راز کو سمجھنا .

بھاکھا بُھوکَن

تقریر کی آراستگی ، بلاغت ؛ ادب ، انشا .

بھاکْسی خانَہ

قید خانہ ، جیل خانہ .

بِھیڑ

آدمیوں کا جماؤ، جمگھٹا، انبوہ، ٹھٹھ، مجمع

بھانکْڑا

وہ پودے یا جانور جو دوسرے پودوں یا جانوروں کے بدن سے اپنی خوراک حاصل کرتے ہیں، طفیلی، وہ آدمی جو دوسروں کی کمائی پر گزارا کرتا ہے

بُھوک

کھانے کی خواہش، اشتہا، گرسنگی

بِھیک

گدا گری، مفلس کا گزر بسر کے لیے کسی سے کچھ طلب کرنا

بُھوکوں

بھوک کی وجہ سے

بَہَک

مد ہوشی یا نیند وغیرہ کی حالت میں بکنے کی کیفیت، بے سر پیر کی بات کرنا

بَھکاؤں

ہَوّا

بھک

غذا، کھاجا، طعام، سیری

بھوک

رک : بھوگ (= فائدہ) تراکیب میں مستعمل .

بِھیک

۱. مین٘ڈک ، غوک .

بِھک

بھیک کا مخفف، مرکبات میں مستعمل

بُھک

hunger

بھانکا

پردہ

بَھق

بھاپ نکلنے اور زور سے کسی چیز کے کھلنے کی آواز

باہَک

۱. قلی ، مزدور ، بوجھ اٹھانے والا شخص.

بھانکَری

ایک جن٘گلی جھاڑی

بَہُک

ایک پودا

باہُک

مطیع ، فرمانبردار.

بَہَق

جلدی بیماری جس میں جلد پر سفید داغ سے نمودار ہو جاتے ہیں، چھیپ

بھونک

رک : بُھجَن٘گ، کالا سان٘پ

بھاڑ

اناج بھوننے کی جگہ، گاڑی کا کرایہ، چولھا یا بھٹی جس پر بھڑ بھون٘جے اناج کے دانے بھونتے ہیں، بالعموم دڑبے نما سامنے سے کھلا ہوا جس میں چنے وغیرہ بھوننے کے لیے بالو گرم کی جاتی ہے

بَحَق

رک : بَ (تحتی الفاظ)

بھڑ

(کسی بھاری چیز کے) پھٹنے ، ٹوٹنے یا گر نے کی آواز.

بَھوڑ

رک : بڑھیا ، بوڑھی عورت .

بھڑ

زنبور، زرد یا گہرے سرخ رن٘گ کا اڑنے والا کیڑا جس کے ڈن٘ک میں زہر ہوتا ہے

بُھوڑ

ریتلی زمین، ریگستان

بِھڑوں

بِھڑ کی جمع ترکیبات میں مستعمل

بِیہَڑ

بن، چراگاہ، سنسان جنگل، ناہموار یا اونچی نیچی زمین

بَہِیڑ

رک : بہیر.

بھانڑ

رک : بھان٘ڈ

بَحَقِّ آں

for that right

بُھوک میں کِواڑ بھی پاپَڑ

سخت حاجت میں اچھی بری چیز کی تمیز نہیں رہتی یا اشتہا میں بد مزا چیز بھی لذیذ ہو جاتی ہے .

بَھک سے اُڑْ جانے والا مادَّہ

بارود، نائٹروگلیسرین، ڈائنا مائٹ، گن کاٹن یا کوئی اور چیز، جس کو جلد آگ لگ جائے اور دھماکا پیدا ہو، نیز کنایۃً

بِھیک میں پَچھوڑ

ذلیل حالت میں شیخی، حاجت مندی میں مزاج داری، بھیک میں ہٹ اور تکرار

بِھیک کے نِوالوں کا مَزا پَڑْنا

مانگ تانگ کر گزر اوقات کرنے کی عادت پڑنا، مفت کے مال پر گزر کرنے کی عادت پڑنا

بُھوک گَئے بھوجَن مِلے جاڑا جات گَئے قَبائی جوبَن گَئے تُرْیا مِلے تِینوں دِیو بَہائی

وقت گزرنے پر جب ضرورت پوری ہو تو کہتے ہیں .

بُھوک گَئے بھوجَن مِلے جاڑا جات گَئے قَبائی جوبَن گَئے تُرْیا مِلے تِینوں دِیو بَہائے

وقت گزرنے پر جب ضرورت پوری ہو تو کہتے ہیں .

بِھیک کے ٹُکْڑے بازار میں ڈَکار

مفلسی میں شیخی و ڈین٘گ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَذَبْذُب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَذَبْذُب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone