تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھڑ" کے متعقلہ نتائج

بھڑ

زنبور، زرد یا گہرے سرخ رن٘گ کا اڑنے والا کیڑا جس کے ڈن٘ک میں زہر ہوتا ہے

بھڑ

(کسی بھاری چیز کے) پھٹنے ، ٹوٹنے یا گر نے کی آواز.

بَھڑَنگ

بھڑبھڑیا

بَھڑَْْنبا

رک : بھڑمبا.

بَھڑ٘کاو

بھڑک ، اشتعال.

بِھڑا ہُوا

بند

بَھڑْوا ہے

(چڑانے اور چھیڑنے کے لئے) بھان٘ڈ ہے ، ہلیاراہے ، مست ہے ، نشے میں چور ہے ، (ہولی کے دنوں آپس میں ایک دوسرے کو کہا کرتے ہیں چھوٹے بڑے کا لحاظ پاس نہیں کرتے اور برا نہیں مانتے).

بِھڑ تُنگا

غل غپاڑہ ، شور و غل ، دھوم دھام.

بَھڑ بَھڑ

بھڑ کی آواز کے ساتھ، زور سے

بَھڑَک ہونا

جذبات کا بھڑکنا ، کھلنا ، کُھل جانا .

بِھڑ سے

بَھڑبھونجَن

بھڑبھون٘جے کی بیوی.

بَھڑ بُھونجا

بھاڑ جھون٘کنے والا

بِھڑ کی لات کیا عورَت کی بات کیا

بھڑ کی لات کمزور ہوتی ہے ہاتھ میں پکڑو ٹوٹ جاتی ہے، اسی طرح عورت کی بات کمزور ہوتی ہے

بَھڑ بَھڑ کَر

بھڑ بھڑ کر کے، تیزی سے، بعجلت

بِھڑْہا

بھیڑیا

بھڑک بھاری، کھیسہ خالی

دکھاوا ہی دکھاوا ہے، پاس کچھ نہیں ہے

بَھڑاری کی ہَن٘ڈی

شعبدہ باز کی ہان٘ڈی ؛ دھوکے کا کاروبار ، رک : بھراڑی کی ہَنڈْی.

بِھڑ کے چَھتّے میں ہاتھ ڈالنْا

بھڑ کے چھتے کو چھیڑنا، فسادی آدمی کو چھیڑنا، بد آدمی کو اکسانا، غصہ دلانا

بَھڑ سال

اناج بھوننے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں بھاڑ بنا ہوا ہو.

بَھڑاری کی ہانڈی

شعبدہ باز کی ہان٘ڈی ؛ دھوکے کا کاروبار ، رک : بھراڑی کی ہَنڈْی.

بَھڑ بَھڑْیا

پیٹ کا ہلکا، بغیر سوچے سمجھے بات کر نے والا، گپ شپ ہان٘کنے والا، گپی

بِھڑ بونی

گھنی بوائی جس میں بیج برابر برابر ملا ہوا ڈالا جائے ، بِھڑواں بوائی.

بَھڑ٘کاو کَرْنا

بھڑکانا ، غضبناک کرنا ، تاو دلانا ، مشتعل کرنا.

بِھڑ جانا

رک : بھڑنا.

بِھڑ پَڑنا

لڑنا، لڑپڑنا

بَھڑْکے

ایک کنجر قوم .

بَھڑْ سائِیں

بھاڑ، بھٹی

بَھڑَک

(غصہ یا گرمی کی) شدت، حدت

بَھڑَکَّا

(عموماََ) بھیڑ (رک) کے ساتھ مستعمل .

بَھڑ بَھڑْ کَرنا

آگ کا تیزی اور شدت سے جلنا

بھڑکا

جلن، سوزش

بَھڑْکَیل پَن

حد سے زیادہ شرمیلا پن، ڈرپوک پن، بودا پن

بِھڑ کا چَھتّا

بھڑوں کا گھر

بِھڑ کَرْ چَلْنا

مل کر چلنا، لڑنا، جھگڑا، ٹکرانا، برابری کرنا

بِھڑ بِھڑا کَر

بَھڑْکی

رک : بھڑکا، جس کی یہ تانیث ہے

بَھڑوے

بھڑوا کی محرف شکل تراکیب میں مستعمل

بِھڑوں

بِھڑ کی جمع ترکیبات میں مستعمل

بِھڑارَہْنا

برابرتصادم رہنا، مسلسل لڑتے رہنا

بِھڑوں کے چَھتّے میں ہاتھ لَگانا

بھڑوں کے چھتے کو چھیڑنا، کسی ایسے کام میں ہاتھ ڈالنا جس میں شر اور فساد کا اندیشہ ہو

بَھڑْکَوَّل

بھڑکدار ، بھڑکیلا ، (رک) ؛ وحشی ، بھڑکنے والا.

بَھڑَک دار

بارونق، زرق برق، چمکدار، چمکیلا

بھڑا

بھڑنا سے، تراکیب میں مستعمل

بَھڑی دینا

بھڑکانا، اکسانا، کبوتروں کو اڑنا سکھانا، کبھی اڑا دینا اور کبھی بلا لینا، دق کرنا، تن٘گ کرنا

بِھڑُو تارا

چادر چُھپواں ، (ایک کھیل جس میں کھلاڑیوں میں سے کسی ایک کھلاڑی کو چادر کے اندر چھپا دیا جاتا ہے باقی سب کھلاڑی چھپ جاتے ہیں پھر چور کھلاڑی کی آنکھیں کھول کر چادر کے اندر کے کھلاڑی کی شناخت کرائی جاتی ہے اگر وہ صحیح بتادے تو پھر چھپنے والا چور بنایا جاتا ہے).

بَھڑی

لالچ، چاٹ

بَھڑمَل

بھان٘ڈ ، مسخرہ ، بے شرم ، بےحیا.

بَھڑَک کَرنا

بھڑکانا ، مشتعل کرنا.

بَھڑَک جانا

(آگ کا) شعلہ زن ہونا، (تیزی سے) جلنا، گرم ہونا، جل جانا، لودے اٹھنا، آگ پکڑنا

بَھڑَوت

مختلف سکوں کے باہمی تبادلے کا فرق، بٹا

بَھڑَیت

کراے دار

بَھڑَول

بڑے بڑے مٹکے کچے یا پکے جو اناج ذخیرہ کرنے کے کام آتے ہیں

بَھڑکَن

سینگ مارنے والا بیل، وہ بیل جو آدمی یا جانور کو مارنے کے لئے دوڑے، مرکھنّا

بِھڑ کے چَھتّے کو چِھیڑنا

شریر فسادی آدمی کو چھیڑنا یا غصہ دلانا

بِھڑ کی طَرح لِپَٹ جانا

پیچھے پڑجانا، درپے ہوجانا

بَھڑْکَل

پھاٹک، دروازۂ کلاں

بِھڑَیت

جھگڑالو، لڑاکا، شورہ پست

بَھڑْکی دینا

اُکسانا ، برافروختہ کرنا ، بہکانا ، مشتعل کرنا ، ڈرانا ؛ کبوتروں کو یک لخت اڑا دینا (رک) بھراً دینا.

بَھڑَک اُٹھنا

مشتعل ہونا، آگ پکڑنا، جلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھڑ کے معانیدیکھیے

بھڑ

bha.Dभड़

وزن : 2

موضوعات: قدیم

بھڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کسی بھاری چیز کے) پھٹنے ، ٹوٹنے یا گر نے کی آواز.
  • ماہی گیروں کی کشتی جو سیر و تفریح کی کشتی سے کسی قدر بڑی ہوتی ہے ، بھج ، بھکا.
  • ہوا خارج ہونے کی آواز.
  • توپ یا بندوق کی آواز.
  • آن٘دھی کے چلنے کی آواز.
  • ہاتھی کے اٹھانے کا کلمہ.
  • جلتی ہوئی لکڑی کے چٹخنے کی آواز (تمام معنی میں حرف ”سے“ کے ساتھ بطور متعلق مستعمل).

اسم، مذکر

  • رک : بھاڑ (قدیم).
  • سوراخ جس میں سے پانی بہے ؛ دریا کے کنارے کے کوئیں.
  • بھاڑ (رک) کا مخفف (مرکبات میں مستعمل).

صفت

  • مسخرہ.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bha.D

Noun, Feminine

  • howling sound of the wind
  • sound of breaking
  • sound of the cracking of burning wood

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words