تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھیک ٹَھور" کے متعقلہ نتائج

ٹَھور

جگہ ، مکان ، ٹھکانا.

ٹَھور رَہْنا

کسی جگہ رہنا، چپ کھڑے رہنا

ٹَھور کَرنا

رک : ٹھور رکھنا .

ٹَھور رَکْھنا

جہاں پانا وہیں جان سے مار ڈالنا، بچ کر نہ جانے دینا

ٹَھور ٹَھور توڑ دینا

جوڑ جوڑ یا ہڈی ہڈی توڑ دینا.

ٹَھور ٹَھور

جگہ جگہ ، کئی جگہ پر ، مختلف جگہ پر .

ٹَھور ٹَھور پِھرْنا

در بدر پھرنا ، آوارہ پھرنا .

ٹَھور بے ٹَھور

۔(عو) موقع بے موقع۔ جا بیجا۔ نازک جگہ۔

تھُور

زمین کی ایک بیماری جس میں نمکیات زمین میں زیادہ جمع ہو جاتے ہیں اور اس کی وجہ سے فصل پر برا اثر پڑتا ہے

thud

دَھماکَہ

تُھڑ

تھوڑا کا مخفف (مرکبات میں جزواول کے طور پرمستعمل)

ٹَھوڑ

رک : ٹھور .

تھوڑ

چاول وغیرہ کی بالی جو ابھی پودے سے نکلی نہ ہو ، (مجازاً) غلاف ، پردہ .

تھوند

رک : تونْد.

تھوڑا

تنْگ ، چھوٹا ، (مجازاً) کم ہمت.

تھوڑی

۰۲ رک : تھوڑاہی .

ٹھوڑی

ٹھڈی

تھوڑے

کچھ، قلیل، کم، مقدار میں کم

تھور گِرداوَری

تھور زمین کی مالیات میں تخصیص و اندراج ، محکمۂ مال کے ملازمین یا کارکن دوران سال میں زمین کی حالت تبدیل ہونے کی بناء پر قسم زمین کا اپنے کاغذات میں اندراج کرتے ہیں تھور سے خراب ہونے والی زمین بھی اسی ذیل میں آتی ہے.

تُھڑ دِلی

تھڑ دلا (رک) کی تانیث ، بزدل ؛ کنجوس کم حوصلہ ، پست ہمت.

تھوڑ دِلا

رک : تھڑ دلا.

تھُڑ دِلا

رک : تھڑجیا.

ٹھور مار دینا

جہاں پانا وہیں جان سے مار دینا، بچ کر نہ جانے دینا، کھیت رکھنا

تُھڑدِلا پَن

کنجوسی ، بخل ، تنگ نظری یا تنگ دلی کا عمل.

تُھڑ جِیا

پست حوصلہ، کم ہمت، بزدل، پست ہمت

تھوڑ مول کی کامِلی کَرے بَڑوں کا کام، مَحْمُودی اور بافْتَہ سَب کی رَکّھے مان

تھوڑی قیمت کی چیز بھی ویسا ہی کام دیتی ہے جیسی بیش قیمت

ٹھور ٹِھکانا

مسکن، رہنے کی جگہ، بود و باش کا مقام، جائے قرار

تُھڑ جانا

(افراد ، مال و دولت یا اشیائ کا) کم پڑ جانا ، کمی واقع ہو جانا.

تُھڑ کُڑَک

وہ مرغی جو زیادہ دن کڑک نہ رہتی ہو.

ٹھور ٹِھکانا نَہ ہونا

تھوڑا سا

بہت مختصر، بہت قلیل، ذرا سا

تھوڑَئی

رک : تھوڑا ہی ، صرف یہی نہیں ، اتنا ہی نہیں.

thursday

تَھرْسْڈے

جمعرات ، پنج شنبہ.

ٹھوڑی تارا

کسی حسین کی ٹھوڑی کا قدرتی یا مصنوعی تل

تُھوڑی

رک : تھڑی.

تُھڑی

غصے یا نفرت سے تھوکنا ، (مجازاً) لعنت ، پھٹکار.

تُھرَت پُھرَت کی پُڑیا

رک : ترت پھرت کی پڑیا.

تھوڑا تھوڑا

کچھ کچھ، کم کم

تھوڑی بَہُت

تھوڑا بہت (رک) کی تانیث .

تھوڑا بَہُت

قدرے، کسی قدر، تھوڑا سا

ٹھوڑھی

ٹھوڑی

تُھڑْنا

(کسی چیز کی مقدار یا تعداد) کم پڑنا ، گھٹ جانا.

طاہِر

جس کا دل اور ضمیر برے خیالات سے پاک ہو، نیک، پرہیزگار

تھوڑا ہے

(بطور استفہام انکاری) کم نہیں ہے، بہت کافی ہے

تھوڑا ہی

(تاکید کے طور پر) نہیں، ہر گز نہیں

تھوڑی ہی

رک : تھوڑا ہی .

ٹُھرِّی

ٹھڈی

thorn-apple

دھَتُورا

تُھدّا چَڑْھنا

خفا ہونا ، منھ بن جانا ، تیوری چڑھنا.

تُھڑی تُھڑی

بدنامی، رسوائی، تھوتھو، لعنت ملامت، فضیحت

تَھر

تہ، پرت، طبق، پاستر یا روغن کی تہ، کوئی پھیلی ہوئی چیز

تھار

تھال، تانبے، پیتل یا کسی اور دھات کا بنا ہوا بڑا طشت، ابھرواں کناروں کا سینی یا خوان نما برتن

ٹھار

جگہ ، گنا.

ٹَھیر

ٹھیراؤ، آرام، قرار، رک : ٹھہر

تِھر

(ہندو) قائم، برقرار، مستقل، دائم، مدام، پرسکون، ہمیشہ

تھیر

چین ، سکون ، آرام .

ٹِھر

ٹھنڈ، پالا، خنکی، سخت سردی

their

اس کا، ان کا

tahr

جنس Hemitragus خصوصاً ہمالیہ کے علا قے کا بکرے سے ملتا جلتا جا نور H. jemlahicus[نیپالی].

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھیک ٹَھور کے معانیدیکھیے

ٹِھیک ٹَھور

Thiik-Thaurठीक-ठौर

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

مادہ: ٹھیک

موضوعات: عوامی

ٹِھیک ٹَھور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹھکانا، طور، طریقہ

    مثال - تمھارے مزاج کا بھی کوئی ٹھیک ٹھور نہیں ہے.

  • مناسب حال (جگہ، مقام وغیرہ)، انتظام

    مثال - صرف رومانا کی مملکت کا ٹھیک ٹھور ہو پایا تھا اور باقی سب علاقے اٹھل پٹھل تھے۔ - - نوج ایسی بے ڈھنگی بیٹھی ہو کہ کسی چیز کا ٹھیک ٹھور ہی نہیں جہاں چاہا اُتار پھینکی۔

ठीक-ठौर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठिकाना, तौर, तरीक़ा, नियम
  • उचित स्थिति (स्थान, मुक़ाम आदि), प्रबंध, इंतिज़ाम

    उदाहरण - सिर्फ़ रुमाना की ममलिकत का ठीक ठोर हो पाया था और बाक़ी सब इलाक़े उठल पुठल थे। - नौज ऐसी बेढंगी बैठी हो कि किसी चीज़ का ठीक ठोर ही नहीं जहां चाहा उतार फेंकी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھیک ٹَھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھیک ٹَھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone