تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھوکَر" کے متعقلہ نتائج

صَدْمَہ

۱. دھکا، ٹکر، تصادم، آسیب.

صدمۂ ہجر

صَدْمَۂ مَوت

صَدْمَہ گِیر

(طبیعات) صدمہ گیر عام طور پر ایک مزاحمتی آلہ ہوتا ہے جس کی اساسی خصوصیت یہ ہوتی ہے کہ جب اس کا درآمدی سرا کسی رفتار کے ساتھ حرکت کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے تو یہ رفتار کے تناسب رد عمل کے ساتھ چلاؤ قوت کے ساتھ تاثر دیتا ہے.

صَدْمَۂ عَظِیم

بڑا صدمہ ، سخت مصیبت یا مشکل

صَدْمَۂ جانکاہ

بڑا صدمہ، سخت تکلیف، بڑی اذیّت، وہ صدمہ جس سے روح کو تکلیف پہنچے

صَدْمَۂ فِراق

صَدْمَۂ واصِلَہ

(طب) وہ چوٹ جو براہ راست لگے.

صَدْمَۂ رُوحانی

رنج ، غم ، دل کی چوٹ

صَدْمَۂ جِسْمانی

بدن کی چوٹ ، ذاتی صدمہ

صَدْمَہ کِھینچْنا

تکلیف سہنا ، رنج اٹھانا ، غم برداشت کرنا.

صَدْمَہ پَہونچْنا

ٹوٹ پھوٹ ہونا.

صَدْمَہ سَہْنا

تکلیف برداشت کرنا، رنج اٹھانا، اذیت سہنا، مصیبت جھیلنا، مشکلات کا سامنا کرنا.

صَدْمَہ پہنچانا

نقصان پہنچانا ، اذیّت دینا.

صَدْمَہ پَہُنچْنا

ضرر پہنچنا ، نقصان پہنچنا.

صَدْمَہ پَڑْنا

مصیبت پڑنا ، ضرر پہنچنا ، نقصان ہونا نیز چوٹ لگنا.

صَدْمات

صدمہ کی جمع

صَدْمَہ بَرداشت ہونا

غم و رنج برداشت ہونا

صَدْمَہ بَرداشت کَرنا

غم و رنج برداشت کرنا

صَدْمَہ آنا

نقصان پہنچنا نیز چوٹ لگنا، ضرب پڑنا.

صَدمہ ہونا

رنج پہنچانا، غم ہونا نیز حادثہ یا سانحہ پیش آنا

صَدْمَہ دینا

تکلیف یا رنج دینا، اذیت پہنچانا.

صَدْمَہ کَرنا

غم کرنا ، افسوس کرنا.

صَدْمَہ اُٹھنا

صد مہ اٹھانا (رک) کا لازم ، رنج برداشت ہونا.

صَدْمَہ ٹَلْنا

رنج و غم دور ہونا

صَدْمَہ جھیلْنا

صدمہ برداشت کرنا، مصیبت اٹھانا.

صَدْمَہ اُٹھانا

تکلیف سہنا، اذیت برداشت کرنا، کسی کی موت یا حادثے کے واقع ہونے کا غم سہنا

صَدْمَہ اُوٹھانا

تکلیف سہنا، اذیّت برداشت کرنا ، کسی کی موت یا حادثے کے واقع ہونے کا غم سہنا.

صَدْمَہ جان پَر ہونا

بہت رنج ہونا ، مسلسل کوفت ہونا.

دِلی صَدْمَہ

قلبی رنج ، شدید دُکھ .

پونگْڑی پَر صَدْمَہ ہونا

(بازاری) نہایت تشویش و تکلیف میں ہونا .

مَوت کا صَدْمَہ

کسی کی موت کا دکھ ، کسی کے مر جانے کا غم

بولتی پَر صَدمہ ہے

سخت رنج پہونچا ہے کہ بول نہیں سکتا، رنج و غم نے چپ کرادیا ہے

جان پَر صَدْمہ ہونا

جان پر بننا

رُوح پَر صَدْمَہ ہونا

صدمۂ عظیم ہونا ، بہت دُکھ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھوکَر کے معانیدیکھیے

ٹھوکَر

Thokarठोकर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً معماری قمار بازی کہار طب

ٹھوکَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پشتہ، ٹکر، ٹکراؤ کی جگہ، خسارہ، نقصان، سن٘گ راہ، روڑا، سڑک میں ابھرا ہوا پتھر؛ خراب سڑک، ٹکرانا، روکنے کا آلہ جو ریل کی پٹری ختم ہونے کی جگہ پر لگا ہوتا ہے، چوٹ، ضرر، غلط فہمی، کوتاہی، ٹھیس، غلطی، لغزش، ضرب، دھکّا، صدمہ، ذلت، رسوائی، زد و کوب، معشوق کی نازک چال

شعر

English meaning of Thokar

Noun, Feminine

  • obstacle, kick, stumble, false step, deviation from the right path, striking the foot against anything, loss, detriment, misfortune

ठोकर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ठेस, पाँव किसी चीज़ से टकरा जाना, किसी तरह का अनिष्टकारी आघात, ऐसी चीज़ जिससे चोट लग सकती हो, धक्का, रोड़ा, सड़क में उभरा हुआ पत्थर, पैर से किया गया आघात, ज़रब, धक्का, सदमा, सीधे रास्ते से बहकने का अमल, नाचने वाले का नाचने में क़दम मारने का अंदाज़, माशूक़ की नाज़ुक चाल

ٹھوکَر کے مترادفات

ٹھوکَر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھوکَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھوکَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone