تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِین تَفْرِقَہ" کے متعقلہ نتائج

تِین

دو اور ایک، (ہندسوں میں) 3

طِین

مٹی ، گِل ، گارا.

تِین گُن

تین خوبیاں.

تِینوں

تین ، تمام تین ، کل تین ، تین کے تین.

تِین قَول

پکا وعدہ ، اقرار.

تِین تال

(موسیقی) سر اور لے کا انداز جس میں مقرر ضربات ہوتی ہیں ؛ طبلے کی مقررہ تالوں کی ایک قسم.

تِین کال

تین زمانے (ماضی ، حال ، مستقبل ؛ صبح ، دوپہر ، شام).

تِین راہ

علاحدہ علاحدہ، مختلف وضع پر

تِین بِیسی

تین مرتبہ بیس بیس ، ساٹھ.

تِین حَرْف

تین حرف یعنی ل ع ن (لعن) جس کا مجموعہ ’لَعْن‘ ہوتا ہے، جہاں کسی پر صاف صاف لعنت بھیجنے سے بچتے ہیں، اس جگہ یہ الفاظ کہتے ہیں

تِین پانچ

جھگڑا، رد وکد، حجت، کج بحثی، کٹ حجتی و تکرار، تو تو میں میں

تِین کوسْنے

برا بھلا کہنے یا لعنت بھیجنے کا ایک نقرہ.

تِین طَلاق

شوہر کی بیوی سے مطلق علیٰحدگی، تین بار طلاق کہہ دینے کا عمل، طلاق بائن

تِین تھان

(ہندو) آلۂ تناسل.

تِین تیرا

رک : تین تیرہ.

تِین کونا

رک : تکونا ، نکون ، تین کونے والا.

تِین گُنا

تِین گُنی

تِین دِن

چند روز، تھوڑی مدت

تِین تالَہ

رک : تین تال ، تتالہ.

تِین تِلوک

آسمان زمین اور زمین کے نیچے کا طبقہ ، تمام عالم ، کل کائنات.

تِین مَنْزِلَہ

تین منزل کا ، تین مرحلے کا ، (صحافت) تین سطر کا.

تِین تیرَہ

پریشان، تتر بتر، منتشر، متفرق

طِینِ لازِب

چپکنے والی مٹی ، لیسدار مٹی

تِین ٹھیکَہ

(موسیقی) رک : تین تال ؛ تین جگہ کا ٹھہرائو ، تین منزلیں.

تِین اَبْعادی

تین جہات رکھنے والا (جس میں طول ، عرض اور عمق ہو) ، ابعاد ثلاثہ رکھنے والا.

تِین پِلائی

تین پرت کی ایک خاص قسم کی لکڑی کی چادر ، پلائی وڈ کی ایک قسم ، تھری پلائی.

تِین تِرِلوک

آسمان زمین اور زمین کے نیچے کا طبقہ، تمام عالم، کل کائنات

تِین تِہائی

تِین تِتالَہ

عدد تین ، طاق عدد.

تِین تَفْرِقَہ

پریشان ، تتر بتر.

تِین سَو ساٹْھ

بہت سے ، سین٘کڑوں.

تِین لَکھانا

تین درجہ یا دھار والا خنجر.

تِین پانچ کَرْنا

دغا بازی کرنا، فریب دینا، مکاری کرنا

تِین کُنڈھے کا

تین حلقے یا دائرے والا.

تِین سِین تِین کاف

(مجازاً) سجے بنے تیار ، (وہ گھوڑا) جس میں کوئی عیب نہ ہو ، بے عیب.

تِین سَو ساٹھ سُنْنا

بکواس یا فضول باتیں برداشت کرنا.

تِین پانچ باتیں کَرْنا

حجت کرنا، تکرار کرنا، جھگڑے کی باتیں کرنا

تِین پانچ لانا

رک : تین پانچ کرنا.

تِینوں لوک

رک : ترلوک.

تِین میں، نَہ تیرَہ میں

۔اس شخص کی نسبت بولتےہیں جس کی کہیں پوچھ گچھ، عزّت نہ ہو۔ مثال کے لیے دیکھو تین تیرہ۔

تِینوں کال

رک : تین کال.

تِینوں تاپ

(ہندو) پوجا کے تین درجے.

تِینو

رک : تینوں.

تِینوں دُکھ

(ہندو) تین قسم کی تکالیف ، دیتک یعنی جو بدن سے ظاہر ہوں ، بھوتک جو دنیاداری کا نتیجہ ہوں اور دیوک جو آسمانی ہوں.

تِین ٹانگ مِیاں بَکایَن تَلے

رک : تین پیڑ بکاین کے میاں باغ میں.

تِین روزَہ زِنْدَگی

ناپائدار زمانہ ، انسان کی بہت مختصر عمر.

طِینی

طین (رک) سے منسوب ، مٹّی کا ، مٹّی کی چیز ، کمہاری مٹّی

تِینا

تِینی

دھان کی ایک قسم، چابی

تِین ہَیں ساہ کسان کے، جانڈ، جال اور کَیر

قحط کے زمانے میں کسان کو جنڈ، جال اور کیر کے درختوں پر گزارا کرنا پڑتا ہے

تِین میں نَہ تیرَہ میں، نَو میں نَہ بائیِس میں

نکما، بے وقعت، جو کسی شمار میں نہ ہو

تِین تِرِلوک نَظَر آنا

چودہ طبق روشن ہو جانا، بے حد پریشان ہونا

تِین ہَزاری پانچ صَدی

مغل بادشاہوں کے زمانے کا ایک عہدہ.

تین لوک سے متُھرا نیاری

جب کوئی نرالی بات کرے تو کہتے ہیں

تِین دِن قَبْر میں بھی بھاری ہوتے ہیں

مرنے کے بعد تین دن تک قبر میں فرشتے حساب لیتے ہیں، اس سے مراد یہ ہے کہ دنیا کے بکھیڑے بہت ہیں، انسان کو خدا کی یاد ہر وقت کرنی چاہیئے، مرنے کے بعد بھی آدمی کا پریشانیوں سے پیچھا نہیں چھوٹتا

تِین کَوڑی کا

بیکار، فضول، جس کی کوئی قدر و قیمت نہ ہو

تِین دِیے تیرہ پائے، کَیسے لوبْھ بیاج کا جائے

سود خوروں پر طنز ہے کہ تین دے کے تیرہ وصول کرتے ہیں

تِین تَری میں تیرَہ گَز

تین بکریوں کی کھال تیرہ گز میں پھیلائی جا سکتی ہے، تھوڑی چیز سے بہت سا کام لیا جا سکتا ہے.

تِین پانچ آٹھ بَتانا

چال بازی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تِین تَفْرِقَہ کے معانیدیکھیے

تِین تَفْرِقَہ

tiin-tafriqaaतीन-तफ़रिक़ा

وزن : 21212

موضوعات: عوامی

تِین تَفْرِقَہ کے اردو معانی

  • ۔(صحیح ’تَفْرِقَہ‘ بالفتح وکسر سوم ہے۔ عورتوں کی زبانوں پر ’تَفَرقہ‘ بفتح اوّل ودوم ہے)۔ صفت۔(عو) پریشان۔ تتر بتر۔ بیگم صاحب کی قدموں کی برکت سے مکتب خالی ہوا، سب لڑلیاں تین تفرقہ ہوگئیں۔
  • پریشان ، تتر بتر.

English meaning of tiin-tafriqaa

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِین تَفْرِقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِین تَفْرِقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone