تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طِلائی" کے متعقلہ نتائج

طِلائی

جس پر سونے کا کام کیا گیا ہو، جس پر سنہری یا سونے کے پانی کے نقش و نگار ہوں

طِلائی عَدَد

(ہیئت) ایسٹر کا جشن ، جو ہر سال ۲۱ مارچ کے بعد کے پہلے پورے چاند کے متعاقب اتوار کو منایا جاتا ہے یہ معلوم کرنے کے لیے کہ کسی خاص سال میں کس تاریخ کو واقع ہوتا ہے ، ۱ سے ۱۹ تک کے ۱۹ عددوں کو طلائی اعداد کہتے ہیں ، کسی خاص سال کے طلائی عدد سے مراد وہ فاضل عدد ہے جو سنہ کے عدد میں ایک اضافہ کر کے اس کو ۱۹ پر تقسیم کرنے سے حاصل ہوتا ہے. مثلاً ۱۹۰۱ ء کے لیے طلائی عدد ۲ ہے کیونکہ ۱۹۰۲ ء کو ۱۹ پر تقسیم کرنے سے ۲ باقی بچتا ہے ، اگر باقی کچھ نہ بچے تو ۱۹ ہی کو طلائی عدد سمجھا جاتا ہے.

طِلائی تَمْغَہ

سونے کا بنایا ہوا تمغہ جو اعلیٰ کارکردگی یا کسی مقابلہ میں اول درجہ حاصل کرنے والے کو دیا جائے.

طِلائی زَمانَہ

عہدِ زرّیں ، سنہرا دور ، بہترین وقت.

طِلائی دَور

عہدِ زرّیں ، سنہرا دور ، بہترین وقت.

طِلائی تَمغا

سونے کا بنایا ہوا تمغہ جو اعلیٰ کارکردگی یا کسی مقابلہ میں اول درجہ حاصل کرنے والے کو دیا جائے.

طِلائی اَنْڈا

مراد : سورج.

طِلائی تَحْرِیر

سونے سے یا سونے کے پانی سے بنائے ہوئے نقش و نگار یا حروف

طِلائی جُوبْلی

(کسی ادارے یا شخص کی) پچاسویں سالگرہ ، گولڈن جوبلی.

چوبَہ طِلائی

وہ چھڑی یا لاٹھی جس کی موٹھ سنہری ہو

نارَنج طِلائی

(کنایۃً) سورج ۔

رَنگِ طِلائی

سُنہری رن٘گت، سونے کے رنگ کا

وَرَقِ طِلائی

سونے کو باریک کوٹ کر بنایا ہوا ورق ، سونے کا باریک پتر ۔

جَشْنِ طِلائی

وہ تقریب یا خوشی جو کسی واقعہ کے بعد پچاس سال مکمل ہونے پر منائی جائے. انگ : Golden Jubilee.

اردو، انگلش اور ہندی میں طِلائی کے معانیدیکھیے

طِلائی

tilaa.iiतिलाई

نیز - تِلائی

اصل: فارسی

وزن : 122

دیکھیے: طِلا

موضوعات: رنگ

طِلائی کے اردو معانی

صفت

  • جس پر سونے کا کام کیا گیا ہو، جس پر سنہری یا سونے کے پانی کے نقش و نگار ہوں

اسم، مؤنث

  • ا. تیل دینا ، مشعل کو کپی سے تیل پلانا.
  • شادی سے پہلے عروس کے جسم پر تیل لگانے کی رسم.
  • ۔(ھ) مونث۔۱۔مشعل کوکُپّی سے تیل پِلانا۔ ۲۔کڑاہی۔ ۳۔تَلنے کا چھوٹا سا برتن۔ ۴۔قصبات میں برات سے پیشتر وہ دن جس کو عروس کے تیل لگایا جاتا ہے۔ اس رسم کو بھی ’’تِلائی‘‘ کہتی ہیں۔ آج تِلائی کل سُہاگ پرسوں برات ہے۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

طِلائی

ا. تیل دینا ، مشعل کو کپی سے تیل پلانا.

شعر

English meaning of tilaa.ii

Noun, Feminine

  • oiling, oil massage, pouring oil

तिलाई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • स्वर्णिम, सोने का, सुन्हेरा

طِلائی کے مترادفات

طِلائی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طِلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

طِلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words