تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِنْڈا" کے متعقلہ نتائج

ٹِنْڈا

ایک ترکاری جو مختلف ناموں سے مشہور ہے، ایک قسم کا پھل جس کی ترکاری پکتی ہے

ٹُنْڈا

۔(ھ) صفتِ مذکر۔ جس کے ہاتھ نہ ہوں۔ یا ایک ہاتھ ہو۔

ٹَھنْڈا

نامرد، کم شہوت، ہیجڑا

ٹُنْڈی

نال یعنی وہ خالی آنْت کی گول ڈوری جو بچے کے بیچ پیٹ سے پیوستہ ہوتی ہے ، سونْڈی

ٹَینڈا

رک : ٹنڈا.

ٹانڈا

(آبپاشی) رک : ٹان٘ڈ .

ٹِنْڈ

مٹی کا لوٹا، جو رہٹ میں کام دیتا ہے، ڈبوا، بدھنا، کرنا

ٹُنْڈ

کٹا ہوا ہاتھ، پنجے کا پہن٘چا ، کلائی جس سے پنجہ کٹ گیا ہو

ٹِنِڈ

گنجا سر ، وہ سر جس پر بال نہ ہوں ، گھٹا ہوا سر ، رک : ٹانْٹ .

ٹَنا

گوشت کا بڑھا ہوا وہ ٹکڑا جو عورت کی اندام نہانی کے دونوں لبوں کے درمیان ہوتا ہے

ٹَنّا

ٹھنڈے

ٹھنڈا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، سرد، خنک، جس میں گرمی یا حرارت نہ ہو، گرمی دور کرنے والا، فرحت دینے والا، سکون بخش

ٹَھنْڈِیاں

ٹھنڈی، چیچک

ٹَھنْڈی

۱. ٹھنڈا (رک) کی تانیث ، تراکیب میں مستعمل.

ٹَھنْ٘ڈائی

بھنگ، سبزی (بھنگ کی ٹھنڈی تاثیر کی وجہ سے)

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِنْڈا کے معانیدیکھیے

ٹِنْڈا

TinDaa•टिंडा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: سبزیاں طنزاً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹِنْڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ترکاری جو مختلف ناموں سے مشہور ہے، ایک قسم کا پھل جس کی ترکاری پکتی ہے
  • (طنزاً) موٹا، ٹھنگنا آدمی
  • ہاتھ کٹا

Urdu meaning of TinDaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek tarkaarii jo muKhtlif naamo.n se mashhuur hai, ek kism ka phal jis kii tarkaarii paktii hai
  • (tanzan) moTaa, Thangana aadamii
  • haath kaTaa

English meaning of TinDaa

Noun, Masculine

  • Indian round gourd, Indian baby pumpkin, used as vegetable, Praecitrullus fistulosus
  • a fat short man

टिंडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त लता का फल। डेंडसी।
  • एक लता जिसके छोटे गोल फलों की तरकारी बनाई जाती है।
  • (तंज़न) मोटा, ठण् आदमी
  • ۔(ह।बालकसर) मुज़क्कर। १।एक किस्म का फल जिस की तरकारी पकती है। २।सिफ़त (तंज़ से) मोटा ठन्गना आदमी
  • एक तरकारी जो मुख़्तलिफ़ नामों से मशहूर है, लात : Diospyros melanoxylo
  • एक लता जिसपर गरमी के मौसम में गोल हरे फल लगते हैं
  • उक्त लता के फल जिनकी सब्ज़ी बनाई जाती है; टिंडी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِنْڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِنْڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone