تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرْکَس" کے متعقلہ نتائج

تِرْکَس

ٹیڑھا ، ترچھا.

تُرکِستان

مغربی ایشیا کا ملک جو روس کے جنوب میں پڑتا ہے، ترکوں کا ملک ترکی

تَرَس

رحم، خوف خدا

تَرْک

بھول چوک، سہو، فرو گزاشت

تَرْکَہ

مردے کا چھوڑا ہوا مال و متاع، ورثہ، متوفی کی جائداد جو حق داروں کو پہنچے

تَرْکَش

تیروں کے رکھنے کا بڑی نلکی نما ظرف جسے کمر پر لٹکایا جاتا ہے، تیردان.

تَرْکَو

تکلا

تِرْکا

زرگری ؛ گھڑی سازی زیور چان٘دی سونے کی نزک چیزیں اور گھڑیوں کے پرزے وغیرہ صاف کرنے کی حسب ضرورت بہت چھوٹی قوم کی اورمختلف وضع کی سوہن

تِرْکَن

ترک شاستر کا مننے والا ؛ منطقی ، جھگڑالو ، بحث کرنے والا

تِرْگَس

جہاز کے ایک باد بان کا نام

تِرْکَٹ

(موسیقی) روپک تال (دوتالہ) کی دوسری قسم کے ٹھیکے کا ایک بول

تُرْکا

(منھیاری) چوڑیوں پر جمانے کے لیے پنی کی حسب ضرورت پتلی یا چوڑی کتری ہوئی پڑی

تَرْکے

رک : ترکہ جس کی یہ جمع یا مغیرہ حالت ہے، ترا کیب وغیرہ میں مستعمل

تَرْکا

منطقی دلیل

تَرکی

ترکوں کی زبان ، ترکستان میں بولی جانے والی زبان.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرْکَس کے معانیدیکھیے

تِرْکَس

tirkas•तिर्कस

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تِرْکَس کے اردو معانی

صفت

  • ٹیڑھا ، ترچھا.

Urdu meaning of tirkas

  • Roman
  • Urdu

  • Te.Dhaa, tirchhaa

तिर्कस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • टेढ़ा, तिर्छा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرْکَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرْکَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone