تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تولی" کے متعقلہ نتائج

تَولی

(ہندو) ایک طرح کا تان٘بے یا مٹی کا برتن، رک: تمبیا، تولا، تولیا

تُولی

رک: تُلا.

تَوَلّٰی

(تصوف) سالک کا باطل کو چھوڑ کر حق کی تولیت میں اپنے کو سپرد کرنا

تَولِیَہ

(بیع) کسی چیز کو لاگت پر بلا نفع فروخت کرنا.

تَولِیَت نامَہ

وہ سند جس کی رو سے کسی کو مسجد، درگاہ یا خانقاہ وغیرہ کا متولی یا مہتمم قرار دیا جائے

تَولِیْدی خَلِیَِّہ

وہ خلیہ جو پیدائش کا سبب ہو

تَولِیدی اَفْعال

پیدائش کے کام.

تولیے

تَولِیا

ایک طرح کا بڑا رومال جو دبیز اور عموماً روئیں دار ہوتا ہے، لوگ ہاتھ منھ دھونے یا غسل کرنے کے بعد اس سے جسم کو خشک کرتے ہیں، (پرتگالی لفظ ’ٹولہو‘ کا بگڑا ہوا ہے) یہ لفظ مذکر ومونث دونوں طرح مستعمل ہے، نوراللغات نے تانیث پر ترجیح دی ہے

تَولِیَت

(کسی شخص یا شے کی) نگرانی، سربراہی، انتظام

تَولِیدی

تولید (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَوْلِید

پیدائش، جنم

تَولِیَتی

تولیت (رک) سے منسوب یا متعلق، کسی ترقی یافتہ ملک کی نگرانی میں دے دینا.

تَولِیدِ مَنی

تَولِیدِ خُون

تَولِیدِ مِثْل

(حیوانیات) کسی جنس سے اسی جیسی جنس کی پیدائش، اپنی ہی جیسی جنس کو پیدا کرنا.

تَولِیدَگی

ولادت، پیدائش

تَولِیدی نِظام

تَولِیدِ صِنْفی

(نباتیات) پودے کی افزائش کا ایک طریقہ جس میں مثل حیوانوں کی تولید کے پودے کی تولید ٹہنی (یعنی پھول) حصہ لیتی ہے صنفی تولید (Sexual reproduction) کہلاتا ہے، رک: صنفی تولید.

تَولِیدی فَرْخ

وہ خلیہ جو تولیدی مبدا سے حاصل کیا گیا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں تولی کے معانیدیکھیے

تولی

toliiतोली

اصل: ہندی

وزن : 22

تولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. لوہے کی ترازو جس میں دو بازو ہوتے ہیں ایک میں وزن کرنے کی چیز رکھتے ہیں دوسری پر درجے کٹے ہوتے ہیں باٹ ان پر ادھر ادھر حرکت کرتا رہتا ہے جب ٹھیک موقع پر آجاتا ہے تو صحیح وزن ہو جاتا ہے (Steelyard).
  • ۲. تلی ہوئی.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tolii

Noun, Feminine

  • Troop

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words