تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹولی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹولی کے معانیدیکھیے
ٹولی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ٹولا کی تانیث، چند افراد کا گروہ، چھوٹی جماعت، جتھا
- تین چار انچ موٹا، فٹ سوا فٹ چوڑا اور قریب پانْچ چھے فٹ بھاری قسم کا داسہ بنانے کے لیے جیلے سے کاٹا ہوا پتھر جیلے کا ایک حصہ
شعر
جیون ڈور کے پیچھے حیراں بھاگتی ٹولی بچوں کی
گلیوں گلیوں ننگے پاؤں دھول اڑاتی دوپہریں
جاتے ہیں سب اپنی اپنی ٹولی میں
اپنا کون ہے ساتھ کسی کے ہو لیں گے
مرے رہبر ہٹا چشمہ تجھے منظر دکھاتا ہوں
یہ ٹولی بھوکے بچوں کی غضب تھالی بجاتی ہے
English meaning of Tolii
Noun, Feminine
- large group, band, set, large pebble, mob
- piece of rock, large stone, plots raised like small hills, heavy stone
- quarter of a town, part of a town inhabited by one group or caste,
टोली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ठूह, गिरोह, जत्था, मंडली, जत्था, कूचा, मुहल्ला, छोटी पहाड़ी की तरह उभड़ा तथा ऊँचा उठा हुआ भूखंड, मिट्टी का वह ऊँचा ढेर जो प्राकृतिक रूप से बना हो, छोटी पहाड़ी, ईंट या पत्थर का बड़ा टुकड़ा, ऐसा मुहल्ला जिसमें प्रायः एक ही तरह के लोग रहते हों
ٹولی کے مترادفات
ٹولی کے قافیہ الفاظ
ٹولی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹولی)
ٹولی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔