تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُوم" کے متعقلہ نتائج

تُوم

آپ، رک: تم.

تُومْنا

روئی کو عموماً دھننے یا کاتنے سے پہلے ہاتھ سے ٹکڑے ٹکڑے کرنا یا بچورنا، روئی صاف کرنا

تُومْیا

(سوت وغیرہ) جو بہت باریک اور عمدہ کتا ہوا ہو، وہ سوت جو ان٘گلیوں سے توم کر کاتا جاتا ہے

تُومار

بچّوں کے پڑھنے کے واسطے خطوط جمع کرکے ایک دوسرے سے چِپکا دیتے ہیں

تُومان

پر گنہ یا ضلع جس میں مملکت تقسیم ہو اور ہر حصے سے دس ہزار سپاہی برآمد ہو سکیں.

تُومْبْری

رک: تومڑی.

تُومانْتا نَہیں

رک: تو نہیں مانتا

تُوم تَلاش

سخت عاجز ہونا، پریشان ہونا.

تُوم تُوم کَر

ٹکڑے ٹکڑے کرکے، الگ الگ کرکے.

تُوم ڈالْنا

(مجازاً) عیب نکالنا، قلعی کھولنا، گڑے مردے اکھاڑنا.

تُومْبْڑی

رک: تومڑی.

تُومانراے

رک: تجھ سے، تم سے ، ان٘گ: From thee.

تانا تُوم

رُوئی کی طَرَح تُوم دَھرْنا

ایک ایک عیب کھول کر رکھ دینا عیبوں کو بکھاننا ، بتُھون کرنا ، اچھی طرح خبر لینا یا دھجّیاں اُڑانا .

رُوئی کی طَرَح تُوم ڈالنا

ایک ایک عیب کھول کر رکھ دینا عیبوں کو بکھاننا ، بتُھون کرنا ، اچھی طرح خبر لینا یا دھجّیاں اُڑانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تُوم کے معانیدیکھیے

تُوم

tuumतूम

وزن : 21

تُوم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آپ، رک: تم.
  • تالاب کے کٹے یا بند کا ایک جز یا ایک حصہ جو عموماً پتھر اور چونے کی بندش کا ہوتا ہے اور ان میں پانی چھوڑنے کے دروازے ہوتے ہیں.
  • تومنا (رک) سے، تراکیب میں مستعمل.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words