تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُڑا جانا" کے متعقلہ نتائج

اُڑا جانا

تیزتیزجانا، اڑتے ہوئے جانا

جی اُڑا جانا

پریشان خاطر ہونا ، دل کا گھبرانا.

دِل اُڑا جانا

پریشانی یا وحشت کا غلبہ ہونا ، اضطراب طاری ہونا ، جی گھبرانا .

دِل کی اُڑا جانا

بھید پالینا ، راز جان لینا ؛ دل کا مطلب سمجھ لینا

صاف اُڑا جانا

بالکل ٹال جانا.

کان اُڑا جانا

۔کانوں کا متواتر شور یا باتیں سننے سے پریشاں ہوجانا۔ ؎

کَلیجَہ اُڑا جانا

دل کا نہایت پریشان ہونا ، دل کا گھبرانا ، مضطرب ہونا ، اوسان اُڑے جانا .

کَلیجا اُڑا جانا

دل کا نہایت پریشان ہونا ، دل کا گھبرانا ، مضطرب ہونا ، اوسان اُڑے جانا .

سُن کے اُڑا جانا

ٹال جانا ، نظر انداز کردینا ، سُنی کی ان سُنی کر جانا.

گولی اُڑا جانا

افیون کی گولی کھا جانا

ہَنْسی میں اُڑا جانا

کوئی بات دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق آمیز جواب دینا ؛ توجہ نہ کرنا ، کوئی اہمیت نہ دینا ۔

مَغْز اُڑا جانا

دماغ پریشان ہوا جانا

دُھواں بَن کے اُڑا جانا

مِٹ جانا ، معدوم ہو جانا ، بے اثر ہو جانا.

اُڑ جانا

بے اوسان ہو جانا، کسی بات کی سدھ نہ رہنا، مدہوش ہو جانا، پریشان ہو جانا، حواس گم ہو جانا

اَڑ جانا

تیز تیز جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُڑا جانا کے معانیدیکھیے

اُڑا جانا

u.Daa jaanaa•उड़ा जाना

محاورہ

مادہ: اُڑَا

  • Roman
  • Urdu

اُڑا جانا کے اردو معانی

  • تیزتیزجانا، اڑتے ہوئے جانا
  • ٹال جانا، نظراندازکرنا، چھوڑ دینا، گول کردینا
  • جلدی سے کھا پی جانا

Urdu meaning of u.Daa jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • teztez jaana, u.Dte hu.e jaana
  • Taal jaana, najarandaaz karnaa, chho.D denaa, gol kardenaa
  • jaldii se kha pii jaana

English meaning of u.Daa jaanaa

  • go flying, go very rapidly

उड़ा जाना के हिंदी अर्थ

  • तेज़-तेज़ जाना, उड़ते हुए जाना
  • टाल जाना, अंदेखी करना, छोड़ देना, गोल कर देना
  • शीध्र ही खा पी लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُڑا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُڑا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone