تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِیدَہ کے معانیدیکھیے
چِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- منتخب، چھان٘ٹا ہوا، چنا ہوا، عمدہ، پسندیدہ
شعر
ہم امید وفا پہ تیری ہوئے
غنچۂ دیر چیدہ کے مانند
چیدہ معشوقوں کے اوصاف کیے ہیں موزوں
منتخب کرنے کے قابل مرے اشعار ہیں سب
سکوں دوں گی میں تیرے ذہن و دل کو
سنا کر اپنی غزلیں چیدہ چیدہ
English meaning of chiida
Adjective
- selected, picked, elected, plucked
- gathered, sorted
चीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- छाँटा हुआ, चुना हुआ, उम्दा, पसंदीदा
چِیدَہ کے قافیہ الفاظ
چِیدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِیدَہ)
چِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔