تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُٹھا لینا" کے متعقلہ نتائج

اُٹھا لینا

ہاٹھ اُٹھا لینا

۔ کوئی کام چھوڑ دینا۔ دست بردار ہوجانا۔؎

ہَتِھیار اُٹھا لینا

جنگ پر آمادہ ہونا ، مقابلے پر آجانا ، جنگ کا ارادہ یا اعلان کرنا

عَمَل اُٹھا لینا

تسلّط حکومت ختم کر دینا، قبضہ چھوڑ دینا، آزاد کرنا

عَیش اُٹھا لینا

عیش مٹانا ، معدوم کرنا ، آرام و آسائش ختم کرنا ، راحت و خوشی دور ہو جانا .

اِعْتِراض اُٹھا لینا

نکتہ چینی سے دست بردار ہوجانا، اعتراض واپس لے لینا

زِنْدَہ اُٹھا لینا

خدا کا کسی بندے کو جیتے جی آسمان پر لے جانا (جس طرح مسلمانوں کے اعتقاد کے مطابق عیسیٰ عیلہ السلام کو اٹھا لیا گیا)

ہاتھوں ہاتھ اُٹھا لینا

دست بدست لے جانا ، فوراً لے جانا ، جھٹ پٹ لے جانا نیز احترام کے ساتھ لے جانا ۔

مَحَلَّہ سَر پَر اُٹھا لینا

سارے محلے میں ہنگامہ مچا دینا ، بہت غل مچانا ۔

سارا جَہاں سَر پَر اُٹھا لینا

بہت شور و غُل کرنا ، بہت خَفا ہونا

کِسی جَگَہ کو سَر پَر اُٹھا لینا

بچوں کا دنگا مچانا

سَر پر جَہان بَھر کا بَکھیڑا اُٹھا لینا

بڑا جھگڑا مول لینا.

سَر پر جَہان بَھر کا بیڑا اُٹھا لینا

سخت ذمہ داری لینا، بڑا جھگڑا مول لینا

جی اُٹھا لینا

دِل اُٹھا لینا

قطع تعلق کرنا.

کام اُٹھا لینا

۔دیکھو اٹھانا نمبر ۲۳۔ کام ادا ہوجانا۔ کام تمام ہوجانا۔ ؎ اب متروک ہے۔

زَخْم اُٹھا لینا

زخم کھانا، زخم کی تکلیف اٹھانا

پاوں اُٹھا لینا

کس سے علیحدہ ہوجانا ، جھگڑے سے الگ ہوجانا

تَلْوار اُٹھا لینا

قتل سے باز رہنا ، قتل سے ہاتھ روک لینا.

جُوتا اُٹھا لینا

جوتا مارنے کو زمین سے پکڑنا

پان اُٹھا لینا

رک : پان اٹھانا.

قُرْقی اُٹھا لینا

ضبطی چھوڑ دینا ، ضبطی سے واگزاشت کرنا.

کُنْٹھا اُٹھا لینا

۔(لکھنؤ) تسبیح کی قسم کھانا۔ ؎

قُرْآن اُٹھا لینا

قرآن کی قسم کھانا، قرآن اٹھا کر قسم کھانا

دُنْیا سے اُٹھا لینا

یکسر مٹا دینا ، ناپید کر دینا ، ختم کرنا ، جان سے مار دینا.

سَر پَر اُٹھا لینا

پاؤں اُٹھا لِینا

الگ ہوجانا، تعلق نہ رکھنا

سَر پَر زَمِین اُٹھا لینا

بہت شور و غل کرنا ، بہت ہنگامہ مچانا.

قَبْر میں سے اُٹھا لینا

دشمنی نکالنے یا بدلہ لینے کے واسطے اس قدر آمادہ ہونا کہ مرنے کے بعد بھی سزا دیے بغیر نہ چھوڑنا.

سَر پَر چَھت اُٹھا لینا

بہت شور و غُل کرنا.

زَمِین سَر پَر اُٹھا لینا

بہت چیخنا چلانا ، سخت شور و غل کرنا ، آہ وزاری کرنا ۔

قاشِ زِین سے اُٹھا لینا

کسی سوار کو زین سے جدا کردینا یا گرا دینا

سارا گَھر سَر پَر اُٹھا لینا

بہت زیادہ شور و غُل مچانا ، چیخ چیخ کر باتیں کرنا .

گُہ میں کَوڑی گِرے تو دانْت سے اُٹھا لینا

کوڑی کوڑی وصول کرنا ، اپنا حق نہ چھوڑنا

سارے گَھر کو سَر پَر اُٹھا لینا

شور کرنا ، غل مچانا ، ہنگامہ کرنا.

دو پورے سَلام کے لِیے اُٹھا لینا

سلام کرنا ، سلام کے لیے ہاتھ اُٹھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُٹھا لینا کے معانیدیکھیے

اُٹھا لینا

uThaa lenaaउठा लेना

English meaning of uThaa lenaa

  • take up, pick up, carry

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُٹھا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُٹھا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words