تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہور" کے متعقلہ نتائج

ہور

ہَور

الگ، دوسرا

ہو رَہنا

ہونا ، ہو جانا نیز وابستہ ہو جانا

ہور مُزْد

ہورا پَھل

نکشترے کے طلوع ہونے کا اثر.

ہورِْیاں

ہولی کے گیت.

ہوری مَچنا

ہولی کا تہوار منانا ، ہولی کے تہوار کی رسومات ادا ہونا ۔

ہورا

نکشترہ کا طلوع ہونا ، نکشترہ کے طلوع رہنے کے عرصے کا ایک حصہ ، گھنٹہ ، گھڑی ــ؛ نشان ـ؛ چکر.

ہوری

ہندوستانی راگ کی ایک قسم جو دھرپد سے مشابہ ہوتی ہے

ہوری کھیلْنا

ہولی کے تہوار میں ایک دوسرے پر رنگ ڈالنا (رک : ہولی کھیلنا) ۔

ہَورا

شور، غل، غوغا، ہلڑ

ہُورا ہُوری

ایک ہندو تہوار جو دیوالی سے تیسرے دن ہوتا ہے.

ہَورْڈِنگ

تختوں کی ٹھاٹر ، پاڑ ، (عموماً) اشتہار چسپاں کرنے کا بڑا بورڈ ۔

ہَورا مَچانا

شور و غل کرنا ، ُ َّہلڑمچانا.

ہَوراں

دوسروں ، اوروں ۔

عُور

عریان، ننگا، بے لباس، اندھا ہونا، ننگا ہونا، ایک چشم، عور، کانا

عَوِر

اور ہی

اَور کَہِیں

اَورَع

بہت پرہیز گار، پرہیزگار ترین

اور نہ چھور

نہ شروع نہ اخیر، شیطان کا خاتمہ

اَور ہی بات ہے

نرالی کیفیت ہے، عجیب لطف ہے.

اَور ہی کُچ٘ھ ہو جانا

بدحواس ہوجانا

اَور عالَم

معمول سے بدلا ہوا رنگ یا حال ، سابق سے مختلف کیفیت ، مد ہوش .

اَور کیا کَرکے رَہے گا

اس سے زیادہ کیا دنگا فساد مچائے گا

اور نہیں تو

اَور رونا ہی کیا ہے

یہی سوچ اور فکر تو ہے

اور کی بُھوک نہ جانے، اَپنی بُھوک آٹا سانے

اپنی تکلیف کا خیال ہوتا ہے دوسرے کی تکلیف کا احساس نہیں ہوتا

اور نہیں تو کیا

یہی بات تو ہے، بے شک ایسا ہی ہے

اَور کُچھ نہیں تو

عَورَت ہونا

کنوارپنا باقی نہ رہنا، مرد سے صحبت کر لینا

عَورَت کَرْنا

کسی عورت کو بیوی بنانا یا کسی عورت سے جنسی تعلق رکھنا، نکاح میں لانا

عَورَت کا راج

تریا راج، عورت کی حکومت، عورتوں کے غالب ہونے کا زمانہ، نِکھدراج

اَورْطَہ

بڑی شریان جو قلب کے بائیں حوف سے نکلتی ہے، شہرگ

عوری

عَورَت پَن

زنانہ پن ، زنانہ خاصیت ، عورتوں کی خصوصیت یا خاصیّت ۔

عَورَت کَنے جانا

ہم بستری کرنا، صحبت کرنا، جماع کرنا

عَورَت کی حُکُومَت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

عَورَت مار

عورتوں کو متاثر کرنے والا، پرکشش شخصیت رکھنے والا، عورت کو آسانی سے متوجہ کر لینے والا

عَورَت کی مَت مان

عورت کا کہا نہیں ماننا چاہیے، نصیحت عورت بھی کرے تو مان لینی چاہیے

عَورَت کا راج ہے

جب کوئی شخص اپنی بیوی کے ہاتھ میں ہو

اَورِدَہ

جگر سے دل کی طرف جانے والی اورنہ پھڑکنے والی رگیں

اُورے پُورے ہونا

(سائنس وغیرہ کا) حد اعتدال پر نہ ٹھرنا، اپنی جگہ قائم نہ رہنا، قابو سے باہر ہونا

عَورَت مانی

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

عَورَت کی ذات

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی، زن، نار، عورت، خصوصیّت کے لیے لفظ ذات شامل کر لیا جاتا ہے

عَورَت موم کی ہوتی ہے

عورت کو جس ماحول میں چاہو ڈھالا جا سکتا ہے، جس طرح چاہو موڑ لو

عَورَت کا جِسْم

عورت کا اندام نہانی، عورت کی شرمگاہ، فرج

عَورَت کی ناک نہ ہوتی تو گُو کھاتی

عورت ناقص العقل ہوتی ہے

عَورَت ذات

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

عَورَتانَہ

عورت کی طرح (مردانہ کی ضد) ۔

عَورات

عورتیں، بہت ساری عورتیں، مستورات

اَورَن٘گ

تخت، تخت شاہی

عَورَت پَرَسْت

عورتوں کو پسند کرنے والا ، عورت کی پوجا کرنے والا ؛ (کنایۃً) عیّاش ، بدکردار ۔

عَورَت اَور گھوڑا ران تَلے کا

عورت اور گھوڑا جب تک قابو میں ہیں اپنے ہیں بعد کا اعتبار نہیں

عَورَتوں

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

اَورَن٘گ زیب

بادشاہت کو زینت دینے والا، بادشاہ، سلطان

دُور ہور دَراز

دور و دراز، دور دراز.

عَورَت کی مَت گُدّی پِیچھے

عورت بے وقوف ہوتی ہے

عَورَت پَر ہاتھ اُٹھانا بُزْدِلی ہے

عورت کو نہیں مارنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہور کے معانیدیکھیے

ہور

horहोर

اصل: فارسی

وزن : 21

ہور کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : ہوڑ ؛ اقرار ، عہد ، معاہدہ ؛ ٹھیکہ ، سودا ؛ شرط ، دانو ؛ رقابت ، مقابلہ.

English meaning of hor

Noun, Masculine

  • diamond
  • an epithet of Lord Shiva
  • the sun

Adjective

  • stopped, halted

Noun, Feminine

होर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शिव का एक नाम।
  • हीरा नामक रत्न।
  • रवि, सूर्य, सूरज ।।

विशेषण

  • रुका या ठहरा हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہور)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone