تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُورَن٘گ اُوٹَن٘گ" کے متعقلہ نتائج

اُورَن٘گ اُوٹَن٘گ

ایک قسم کا انسان صورت جنگلی بندر جس کی ٹانکیں جھوٹی اور بازو لمبے ہوتے ہیں.

ہونا

پکنا ، پک کر تیار ہونا

ہونی

ہونے والی بات، پیش آنے والی بات (بالخصوص بری)، شدنی، قسمت یا نصیب کی بات (بالعموم بد نصیبی کے لئے مستعمل)

اُوٹَنگا

رک : اٹنگا۔

ہُوٹِنگ کَرنا

(جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) ہُلَّڑ یا ہٹر بونگ مچانا، اظہارِ ناپسندیدگی یا مذمت کے لیے آواز کسنا، شور کرنا (رک: ہوٹ کرنا).

کائی ہونا

ٹکرے ٹکرے ہونا ، ریزہ ریزہ ہونا ، تتّر بتّر ہونا ، نیست و نابود ہونا

ہائی ہونا

بدنامی ہونا ، رسوائی کا باعث ہونا ۔

ہو ہونا

تیر کا نشانے پر آرپار ہوکر لگا رہنا، آدھا تیراِدھر آدھا اُدھر ہوجانا.

اُورَن٘گ اُٹان

ایک قسم کا انسان صورت جنگلی بندر جس کی ٹانکیں جھوٹی اور بازو لمبے ہوتے ہیں.

سایہ ہونا

آسیب کا اثر ہونا

سُو ہونا

(اضطراب کے بعد) مطمئن ہو جانا.

میں ہونا

مدعا ہونا، خواہش ہونا، تمنا ہونا

اُوٹَنگَل

رک : اٹنگل ۔

نَیا ہونا

سب کچھ بدل جانا، تبدیلی آجانا

نَہ ہونا

نہ پایا جانا ، حاصل نہ ہونا ، موجود نہ ہونا (ہونا (رک) کی ضد)

اردو، انگلش اور ہندی میں اُورَن٘گ اُوٹَن٘گ کے معانیدیکھیے

اُورَن٘گ اُوٹَن٘گ

uurang-uuTang•ऊरंग-ऊटंग

  • Roman
  • Urdu

اُورَن٘گ اُوٹَن٘گ کے اردو معانی

  • ایک قسم کا انسان صورت جنگلی بندر جس کی ٹانکیں جھوٹی اور بازو لمبے ہوتے ہیں.

Urdu meaning of uurang-uuTang

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka insaan suurat janglii bandar jis kii Taanke.n jhuuTii aur baazuu lambe hote hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُورَن٘گ اُوٹَن٘گ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُورَن٘گ اُوٹَن٘گ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone