تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میں ہونا" کے متعقلہ نتائج

میں ہونا

مدعا ہونا، خواہش ہونا، تمنا ہونا

میں ٹَھنی ہونا

کوئی خئالدل میں مضبوطی کے ساتھ قائم رہنا، دل میں ٹھاننا (رک) کالازم

کَہْنے میں ہونا

اختیار میں ہونا.

کَہے میں ہونا

قابو میں رہنا، بس میں رہنا، اختیار میں ہونا

گَلے میں ہونا

۔پہنے ہونا پوشاک کا؎

گَہْرے میں ہونا

گہرائی میں ہونا ، تہ کے قریب ہونا.

کُوچے میں ہونا

ہمراہ ہونا ، دلچسپی ہونا (کسی معاملے میں) .

مَوج میں ہونا

ترنگ میں ہونا، مزاجی کیفیت خوش گوار ہونا، مَوج میں آنا

میں ٹِھکانَہ ہونا

دل میں کسی کے لیے جگہ ہونا، محبّت ہونا، قدر ہونا

میں چَمَک ہونا

پَہْرے میں ہونا

حراست میں ہونا ، حوالات میں ہونا.

تارِیکی میں ہونا

نا واقف ہونا ، بے خبر ہونا ، غفلت میں رہنا ، معلوم نہ ہونا ۔

رَگ میں ہونا

رک : رگ و پے میں ہونا .

گِنْتی میں ہونا

کسی زُمرے میں شامل ہونا ، شمار قطار میں ہونا ، لحاظ کے لائق ہونا ، کسی قابل ہونا.

لَہْر میں ہونا

خوشگوار کیفیت میں ہونا ، سرشاری کے عالم میں ہونا.

جامَہ میں ہونا

اپنے حواس میں رہنا، مقررہ حدود و قید کا خیال رکھنا

چُٹْکی میں ہونا

قبضہ میں ہونا، اختیار میں ہونا

کَمان میں ہونا

ماتحت ہونا ، تابع ہونا ، زیرِ حکم ہونا .

بَہرے میں ہونا

حراست میں ہونا، حوالات میں ہونا

ہَلْچَل میں ہونا

مضطرب ہونا ، بے چین ہونا ، بے قرار ہونا ۔

گومَگو میں ہونا

تذبذب میں ہونا، وسوسے میں مبتلا ہونا، مشکل میں ہونا

کُٹھالی میں ہونا

تجرباتی مرحلے میں پونا ، آزمائشی دور سے گزرنا.

اُہو میں ہونا

رک : اہو / اہوّ ، جس کے مفہوم سے شدید تاثر کے موقع پر یہ بولا جاتا ہے.

گَہَن میں ہونا

زوال میں ہونا ، پژمردہ ہونا.

مَراحِل میں ہونا

کسی کام وغیرہ کا درمیانی مرحلوں میں ہونا ۔

میں مَیل ہونا

دل میں کدورت ہونا، دل میں بُرائی ہونا

طِینَت میں ہونا

خمیر میں داخل ہونا ، سرشت میں ہونا.

پِینَک میں ہونا

۔(مجازاً) غافل ہونا۔ بے خبر ہونا۔

حُکْم میں ہونا

تابعء فرمان ہونا ، مطیع ہونا

دِل میں ہونا

مدّعا ہونا ، خواہش ہونا ، تمن٘ا ہونا .

خُون میں ہونا

سرشت میں موجود ہونا ، جبلی طور پر ورثہ میں ملنا ، عادت ثانیہ ہونا ۔

اِخْتِیار میں ہونا

چَرْخ میں ہونا

حیران یا پریشان رہ جانا، حیران رہ جانا، چکر کھاتے رہنا

ناخُن میں ہونا

پیش نظر ہونا ؛ نہایت آسان ہونا ؛ ازبر ہونا ۔

دُنْیا میں ہونا

زندہ ہونا، حیات ہونا

نِگاہ میں ہونا

(کسی کا کسی کے) دھیان میں ہونا ، نظر میں ہونا ؛ سامنے ہونا ۔

گِرَہ میں ہونا

۔پاس ہونا۔ قبضہ میں ہونا۔

نِکاح میں ہونا

بیوی ہونا ، زوجہ ہونا ، منکوحہ ہونا ۔

َہوا میں ہونا

گھمنڈ میں ہونا، فخر میں مبتلا ہونا، مغرور ہونا

میں جَگَہ ہونا

محبت ہونا،قدر ہونا،مبطوع خاطر ہونا، عزیز ہونا

دِھیان میں ہونا

خیال میں بسا ہونا .

مُٹّھی میں ہونا

قابو میں ہونا ، قبضے میں ہونا ، اختیار میں یا زیر اثر ہونا

چَکَّر میں ہونا

چکر میں آنا، پریشان ہونا، مصیبت میں پھنْسنا، حیران ہونا، چکرانا، الجھن کا شکار ہونا، فریب میں آجانا

گُھٹّی میں ہونا

بچپن سے کسی بات کا عادی ہونا، سرشت میں ہونا، جبلَّت میں ہونا، مزاج میں ہونا، کسی امر کا فطری ہونا

تَیّاری میں ہونا

دُبْدھا میں ہونا

تذبذب میں رہنا ، شش و پنچ میں ہونا ، گو مگو کی حالت ہونا .

میں رُکاوَٹ ہونا

دل میں آزردگی ہونا

حَوالات میں ہونا

گرفتار ہونا، حراست میں ہونا

مُوڈ میں ہونا

کیفیت مزاج یا طبیعت کا موزوں ہونا ۔

میں دَرد ہونا

ہمدردی ہونا

نَظَر میں ہونا

توجہ کا مرکز ہونا ، مرکز نگاہ ہونا ۔

مَزے میں ہونا

عیش و آرام سے ہونا ، خیریت سے ہونا ، اچھی حالت میں ہونا ۔

مِزاج میں ہونا

طبیعت میں پایا جانا ، عادتیں میں شامل ہونا ، خیال میں ہونا ، دل میں ہونا ۔

قابُو میں ہونا

بس میں ہونا

میں زَر ہونا

دولتمند ہونا.

میں تَرازُو ہونا

پیوستہونا؛ یقین ہونا ؛نشانہ بیٹھنا

بَغل میں ہونا

پہلو میں ہونا، نہایت نزدیک ہونا

میں رَوزَن ہونا

دل میں چھید پڑنا ؛ سخت رنج و غم ہونا

نَرغے میں ہونا

مشکلات میں گھر جانا

مُراقَبے میں ہونا

حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں میں ہونا کے معانیدیکھیے

میں ہونا

me.n honaaमें होना

محاورہ

میں ہونا کے اردو معانی

  • مدعا ہونا، خواہش ہونا، تمنا ہونا

में होना के हिंदी अर्थ

  • मुद्दा होना, ख़ाहिश होना, तमन्ना होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words