تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُذْنُ الْقَلْب" کے متعقلہ نتائج

اُذْن

۱. کان ، جسم انسانی میں سماعت کا آلہ ، کوش

اُذْنی

اُذن (رک) سے منسوب ، کان سے تعلق رکھنے والا ؛ کان سے سنا ہوا.

اُذْنُ الْقَلْب

دل کے بالائی حصے کے دو چھوٹے خاتوں میں سے ہر ایک، جن میں سے داہنے اُذن میں جسم کا کثیف وریدی خون اور بائیں میں پھیپھڑوں سے لطیف خون آتا ہے

اُذْنَک

بہیرون کے سننے کا آلہ

اَزاں

اس سے، اس کے بعد، وہاں سے، اس وجہ سے، سے

اَذاں

نماز کی اطلاع کے لئے پکارے جانے والے کلمات

اَزِیْں

'اس سے' کا مترادف، (اصلاً فارسی، اردو میں مستعمل)، جیسے: ازیں وجہ (اس وجہ سے)، ازیں رو (اس بنا پر)، ازیں جا (اس جگہ سے)

اَذان

نماز کا وقت آ جانے پر نمازیوں کو آگاہ کرنے، یا مسلمانوں کو نماز کے لیے مسجد میں بلانے کے مقررہ کلمات جو مؤذن بآواز بلند مقرر طریق سے ادا کرتا ہے، بانگ نماز (گاہے یہ کلمات نومولود کے داہنے کان میں کبھی آفات ارضی یا سماوی کے دفعیے کے لیے بھی مقرر طریقے سے کہے جاتے ہیں)

اِذْن

اجازت، رخصت، ممانعت کی ضد

اَوْزَن

زیادہ مضبوط، وزن دار، معزز یا با رسوخ

اَیضاً

حسب بالا یا سابق، بالکل وہی ہے جو اوپر لکھا گیا

اَوزان

مقداریں، (اشیاء کے) بوجھ یا ثقل

اِیزان

آذان

آذِین

زینت، زیبائش

اِذْعان

یقین، وثوق

اَعْضوں

اعضا کی مغیرہ حالت یا جمع، جسم انسانی یا حیوانی کے حصے

نَزِیفُ الاُذن

کان سے خون بہنا

اِذْنِ وِداع

فی امان اللہ، خدا حافظ، جانے کی اجازت طلب کرنا، اللہ حافظ

اَذان پَڑھنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان دینا

اِذْن پَڑْھنا

حضرت رسالتمآب صلعم یا ائمہ واولیا کے مزارات میں داخل ہونے کے وقت خاص مقرر کللیات منہ سے ادا کرنا.

ozone-friendly

(مصنوعات) جو اوزون کوتباہ کرنے والے کیمیائی اجزا سے پاک ہیں۔.

اِذْنِ رَدِّ عَمَل

اَذان دینا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا

اَزاں بَعد

اس کے بعد

اِذْنِ عُقُوبَت

اِذْنِ عُبُودِیَت

اطاعت کے لئے اجازت، عبادت کے لئے اجازت، پوجہ کرنے کے لئے اجازت، بندگی کی اجازت، پرشتش کی اجازت

اِذْنِ سَعادَت

اِذْن نامَہ

ترکے کی تقسیم کے متعلق موصی کا وصیت نامہ

اَزاں قَبِیل

اس قسم سے، اسی طرح کا، ازاں جملہ

اِذْن پِھرانا

اعلان کرنا ، مغادی کرنا.

اَذان پُکارْنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا، اذان دینا

اَذان چی

اذان دینے والا، موذن

اَزاں پیش

اِذْنِ عام

(بادشاہ وغیرہ کے دربار میں یا کسی متبرک مقام پر) ہر شخص کو بے تکلف حاضری کی اجازت، داخلے سے روک ٹوک کی ممانعت

اِذْنِ عَرْضِ حال

اَزاں جا

چونکہ.

اَزاں باز

اس وقت سے

اِذْنِ سَماعَت

سماعت کے لئے اجازت، سننے کی اجازت

اَزِیں مَمَر

اس وجہ سے، اس سبب سے

اَزاں سُو

ozone layer

اوزنی کرہ یا منطقہ جہاں اوزون کی دبیز تہ ہے جوسورج سے آنے والی بالا بنفشی شعاعوں کی تابکاری کو جذب کرلیتا ہے۔.

ozone hole

وہ منطقہ جہاں اوزون کی تہ ، خصوصاً قطبین (قطب شمالی و جنوبی) پر بہت پتلی ہو گئی ہے۔.

اَزاں جُمْلَہ

ان میں سے، منجملہ اُن کے

اِذْنی پِھرانا

اعلان عام کرنا ، ڈھنڈورا پیٹنا.

اِذْنی

ڈھنڈوریا، اعلان کرنے والا شخص

اوزون

فضا میں موجود گیس، فضا میں موجود نیلے رنگ کی ایک گیس

azine

کیمیا: نامی مرکب جس کے ۶ ایٹمی حلقے میں دو یا زیادہ نائٹروجن کے ایٹم ہوں۔.

azonal

غير حَلقی

azonic

غير خِطی

اَذْناب

اِذْعانی

جس کا بجالانا ضروری ہو ، واجب العمل.

اِذْعانِیَت

(لفظاً) اذعانی (رک) کا اسم کیفیت ، (مراداً) تعبد کی کیفیت یا صورت حال.

مُرغی کی اَذان اور عَورَت کی گَواہی کا اِعْتِبار نَہیں

مرغی کا اذان دینا خلاف فطرت ہے اور عورت کی گواہی معتبر نہیں

مُرْغی کی اَذان

وہ اذان جو خلاف ِفطرت مرغی دے بیٹھتی ہے اور لوگ اس بات کو منحوس خیال کر کے اُسے ذبح کر ڈالتے ہیں

جَہاں مُرْغا نَہ ہوگا اَذان نَہ ہوگی

رک : جہاں مرغا نہیں بولتا وہاں صبح نہیں ہوتی.

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا

خاک شو پیش آزاں کہ خاک شَوی

۔(ف) قبل مرنے کے نفس کو زیر کرلینا اور عاجزی کی عادت ڈالنا چاہئے۔

مرغی کی اذان کون سنتا ہے

عورت کی بات کا کوئی اعتبار نہیں، اگر مرغی کی بجائے مرغے کہا جائے تو بکواسی ڈینگ کا کیا اعتبار

عام اَزیں کہ

اس سے غرض نہیں کہ، اس سے قطع نظر

اردو، انگلش اور ہندی میں اُذْنُ الْقَلْب کے معانیدیکھیے

اُذْنُ الْقَلْب

uzn-ul-qalbउज़्न-उल-क़ल्ब

اصل: عربی

وزن : 2221

اُذْنُ الْقَلْب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دل کے بالائی حصے کے دو چھوٹے خاتوں میں سے ہر ایک، جن میں سے داہنے اُذن میں جسم کا کثیف وریدی خون اور بائیں میں پھیپھڑوں سے لطیف خون آتا ہے

English meaning of uzn-ul-qalb

Noun, Masculine

  • auricle of the heart

उज़्न-उल-क़ल्ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दिल के ऊपरी हिस्से के दो छोटे खातों में से हर एक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُذْنُ الْقَلْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُذْنُ الْقَلْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone