تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"والا" کے متعقلہ نتائج

ذی

حیثیت، بضاعت

ذی الْحِجَّہ

اِسلامی قمری سال کا بارہواں مہینہ، اسلامی کیلینڈر کا وہ مہینہ جس کی نو تاریخ کو حج اور دس کو عید الاضحیٰ ہوتی ہے

ذی زَرْع

(زمین) جہاں کھیتی باڑی ہو .

ذی پایَہ

عِزّت دار ، بلند مرتبے والا ، ذی شرف .

ذی عِلْم

صاحبِ علم، عالم

ذی رُعْب

دبدبے والا ، با اثر .

ذی ہُنَر

صاحبِ کمال، ہنرمند، کوئی خاص وصف یا خوبی رکھنے والا

ذی جِہَت

کسی سمت میں واقع ، جہت رکھنے والا ، مادّی .

ذی فَہْم

سمجھدار، عقلمند، باشعور، دانا، دوراندیش، ذہین، پیش بیں

ذی عَقْل

سمجھ دار، عقلمند

ذی حِجَّہ

رک : ذی الحِجّہ .

ذی جَوہَر

باہنْر ، باکمال ، لائق ، قابل ، عالم ، فاضل .

ذی رُتْبَہ

صاحب منصب، عہدہ دار، مرتبے والا

ذی عِزَّت

معزز، عِزّت دار

ذی حَوصلَہ

باہمت، دلیر، جرأت مند

ذی وَجاہَت

وجاہت والا، باعِزّت، محترم، معزز

ذی شُعور

سمجھ دار، ہوشیار، عقل مند، دانا

ذی مَرْتَبَہ

رتبے والا، صاحبِ منصب، صاحب عزت

ذی ہِدایَت

ہدایت یافتہ، راہِ راست پر چلنے والا

ذی وَقْعَت

معزز، معتبر

ذی اِعْتِبار

بھروسے کے لائق، قابل اعتماد، معتبر

ذی الابْعاد

(ایسی چیز) جو طول، عرض اور عمق رکھتی ہو

ذی الْقَعْد

قمری سال کا گیارہواں مہینہ

ذی جاہ

صاحبِ جاہ، مرتبہ والا، عالی رُتبہ، شان و شوکت والا

ذی اِسْتِطاعَت

استطاعت والا ، ذی حیثیت ، مقدور یا قُدرت رکھنے والا ، مالدار ، صاحب ثروت .

ذی ہوش

سمجھدار، عقلمند، ذہین، عاقبت اندیش، ہوشیار

ذی اِسْتِعْداد

لائق، قابل، عالم، فاضل

ذِی قَعْد

اسلامی قمری سال کا گیارھواں مہینہ

ذِی قَعْدَہ

اسلامی قمری سال کا گیارھواں مہینہ

ذِی القَعْدَہ

اسلامی قمری سال کا گیارہواں مہینہ ہے، اس کو ذوالعقدہ بھی لکھتے اور کہتے ہیں، فارسی میں الف لام اور آخیر کی ت حذف کر کے 'ذی قعدہ' کر لیا، عہد جہالت میں اس کا نام 'رنہہ' تھا، پھر اس کا نام ذوالقعدہ ہو گیا، چوں کہ اہل عرب اس مہینہ میں لڑائی اور جنگ نہیں کرتے تھے اس وجہ سے یہ نام ہوا

ذی الطَّول

کرم کرنے والا، مہربانی کرنے والا، کریم، مہربان

ذی حَق

حقدار، مُستحق

ذی حِس

قوّتِ حس رکھنے والا، جاندار جس کی حِس باقی ہو

ذی نُور

صاحبِ نور ، نور والا ، منور ، روشن .

ذی جُود

رک : ذی الجود .

ذی اَثَر

رسوخ رکھنے والا، بااثر

ذی رُوْح

جان دار

ذی قَدْر

معزز، صاحب منزلت، جلیل القدر

ذی فَرْض

وہ وارثان شرعی جن کے حصے قرآن شریف میں مقرر ہیں

ذی ظُفْر

پنجے یا کُھر والا (جانور)

ذی ظِلْف

کُھر والا (جانور) .

ذی طَلَب

طلب گار ، خواہشمند .

ذی نَفَس

زندہ، بقید حیات

ذی حَسَب

خاندانی ، اچھے خاندان کا ، عالی خاندان .

ذی ذَنَب

دُمدار سِتارا

ذی وَلَد

صاحب اولاد، بچوں والا، جس کے پاس اولاد ہو

ذی الْقَرْنَین

رک : ذُوالقرنین .

ذی حَیات

جاندار، زِندہ، بقیدِ حیات

ذی کَمال

صاحب کمال، ہنرمند

ذی آبْرُو

آبرو والا، عزت دار

ذی قِیمَت

قیمتی، بیش قیمت، مہنگی

ذی خِرَد

عقل مند، دانا

ذی حَشَم

غلاموں اور خادموں کا مالک، صاحبِ حشمت

ذی مَقال

قوت گفتار رکھنے والا

ذی مَنِش

نیک طبیعت، خوش خصلت

ذی شَرَف

بُزرگی والا، عِزّت والا

ذی تَبار

عالی خاندان، اچّھے خاندان والا

ذی وَقار

سنجیدہ، معزز، صاحب منزلت

ذی حُرْمَت

عِزّت دار

ذی ثَرْوَت

دولت مند، مالدار

اردو، انگلش اور ہندی میں والا کے معانیدیکھیے

والا

vaalaaवाला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

عبارت

موضوعات: معماری

والا کے اردو معانی

صفت، لاحقہ

  • رک : والہ جو درست املا ہے ؛ عاشق (عموماً شیدا کے ساتھ مستعمل) ۔
  • بلند ، اونچا ، بزرگ ، بڑا ، عالی ۔
  • ریشمی کپڑے کی ایک قسم جس کا تانا ایک رنگ کا اور بانا دوسرے رنگ کا ہوتا ہے ، دھوپ چھاؤں (رک : والہ) ۔
  • اور نہیں تو ، ورنہ ، نہیں تو ، بصورت ِدیگر (رک : ’’و ‘‘ مع تحتی الفاظ) ۔
  • کنگن ، کڑا ، کان کا بالا
  • نسبت رکھنے والا (کسی شہر یا جگہ سے)
  • (براے فاعلیت) ؛ جیسے : مرنے والا ، کاٹنے والا وغیرہ ۔
  • کسی خوبی یا صلاحیت کا حامل ، قابل ، لائق
  • (برائے وصفیت) جیسے : متوالا ، رکھوالا ۔
  • نسبت کے لیے اور بطور مفعولیت مستعمل ؛ جیسے : یاد آنے والا

اسم، مذکر

  • (معماری) دیوار کا ردّہ ، چھپر ، کھپریل ۔

شعر

English meaning of vaalaa

Adjective, Suffix

  • exalted in dignity, high, eminent, respectable, superior, forming nouns and adjectives, inhabitant, master, lord, owner, wallah, agent, keeper
  • doer, sublime

वाला के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्रत्यय

  • निसबत रखने वाला (किसी शहर या जगह से)
  • (बराए फ़ाइलीयत) , जैसे : मरने वाला, काटने वाला वग़ैरा
  • (बराए वसफ़ीत) जैसे : मतवाला, रखवाला
  • और नहीं तो, वर्ना, नहीं तो, बसूरत इदीगर (रुक : ''ओ- '' मातहती अलफ़ाज़)
  • कंगन, कड़ा, कान का बाला
  • किसी ख़ूबी या सलाहीयत का हामिल, क़ाबिल, लायक़
  • निसबत के लिए और बतौर मफ़ऊलीयत मुस्तामल , जैसे : याद आने वाला
  • प्रतिष्ठित, मान्य, उच्च, उत्तुंग, महान्, महत्त्वपूर्ण, श्रेष्ठ, उत्तम।
  • बुलंद, ऊंचा, बुज़ुर्ग, बड़ा, आली
  • रुक : वाला जो दरुस्त इमला है , आशिक़ (उमूमन शैदा के साथ मुस्तामल)
  • रेशमी कपड़े की एक क़िस्म जिस का ताना एक रंग का और बाना दूसरे रंग का होता है, धूप छाओं (रुक : वाला)

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • इंद्रवज्रा और उपेन्द्रवज्रा के मेल से बने हुए उपजाति नामक सोलह प्रकार के वृत्तों में से एक, जिसके पहले तीन चरणों में दो तगण, एक जगण और दो गुरु होते हैं, तथा चौथे चरण में और सब वही रहता है, केवल प्रथम वर्ण लघु होता है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (मामारी) दीवार का रिदा, छप्पर, खपरैल

क्रिया-विशेषण

  • एक प्रत्यय जो कर्तव्य, संबंध, स्वामित्व आदि का सूचक है, जैसे- पानवाला, ठेलेवाला, कामवाला आदि।

والا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (والا)

نام

ای-میل

تبصرہ

والا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone