تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَرَقِ گُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَرَقِ گُل کے معانیدیکھیے
وَرَقِ گُل کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- پنکھڑی، پھول کی پتی
شعر
چومنا اس کو سلیقے سے ذرا باد صبا
ورق گل کو بھی تلوار کیا ہے اس نے
میرے نامے کو اگر دست حنائی میں وہ لے
ورق گل سے بھی ہو رنگ میں بہتر کاغذ
باغباں باغ میں کس شوخ کی تحریر ہے یہ
ورق گل پہ جو افسانہ نظر آتا ہے
English meaning of varaq-e-gul
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- petal, petal of a flower
वरक़-ए-गुल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- पंखड़ी, फूल की पत्ती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَرَقِ گُل)
وَرَقِ گُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔