تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِیر رَس" کے متعقلہ نتائج

ویر

بہادری، دلیری، شجاعت، بیر، دشمنی، عداوت، مخالفت

وَیَر

ہوا ، باد

وِیرانَہ

غیر آباد جگہ

وِیرانے

ویرانہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، غیر آباد علاقے، تباہ و برباد علاقہ، غیر آباد جگہ

وِیرانی

ویران ہونے کی حالت، اجاڑپن، غیر آباد ہونے کی حالت یا کیفیت، سنّاٹا (بطور لاحقہ بھی مستعمل، جیسے: خانہ ویرانی)

وِیْرانا

تنہائی، کونہ، جنگل، اکیلا پن، سنسان، اُجاڑ

ویر بَل

بہادری کا بھروسہ، شجاعت یا دلیری کا سہارا

ویریہ دان

جب تین چھوٹی ذاتوں کا خاوند مر جائے یا کہیں باہر چلا جائے اور اس کے گھر اولاد نہ ہو، تو پروہت اس کی جگہ لے کر اولاد پیدا کرتا ہے

ویراں کدہ

ویران اور اجاڑ جگہ، غیر آباد جگہ، صحرا، جنگل

وِیرانَہ پَن

اجاڑ ہونے کی حالت ، ویران ہونے کی حالت ، ویرانی ؛ سنّاٹا ، سنسان ہونے کی کیفیت

وِیران ہونا

بنجر ہونا ، بے کاشت ہونا مرے

وَیراگْیَہ

خواہشات دنیوی کی عدم موجودگی ، ترک دنیا ، جوگ ، سنیاس ، بیراگ

وِیرانَہ آباد

جگہ جو بظاہر آباد مگر اُجاڑ ہو ۔

وِیرا

بہادر (لڑکے) کی بیوی اور ماں، عورت جس کا شوہر اور بیٹا ہوں، بہادرعورت

وِیران شُدَہ

جو ویران ہو چکا ہو ، اُجڑا ہوا ، برباد

وِیْران

اجڑا ہوا، غیرآباد

وِیر رَس

شاعری: کے نو طریقوں میں سے ایک جس میں جنگی حالات یا بہادری کے واقعات بیان کیے جاتے ہیں

وِیران ہو جانا

۔ گرنا ، پامال ہونا ، مسمار ہونا

وَیراگ ہو جانا

دنیا سے بے رغبتی ہونا، دنیا میں جی نہ لگنا

وِیرانَہ نَشِین

جنگل میں رہنے والا ، جو کسی اجاڑ جگہ رہتا ہو

وِیرانَہ بَرَسنا

اُداسی ٹپکنا، اُداسی ظاہر ہونا، پریشانی نظر آنا

ویرانہ نشیں

۔جنگل میں بیٹھنے والا۔

ویرائِٹی شو

ناچ گانوں اور مزاحیہ خاکوں وغیرہ کا کوئی ملا جلا پروگرام ، رنگا رنگ تماشا

وِیرانَہ پَسَنْد

وِیر چَھند

(پنگل) اکتیس ماتراؤں کا ایک چھند

وَیر کَرنا

دشمنی رکھنا، نفرت کرنا

ویراں

اجڑا ہوا، غیرآباد، تباہ، خراب، اجاڑ، پامال، کھنڈر، اداس، پریشان، پراگندہ، بے تردد، بے کاشت، افتادہ، بنجر

وِیرانَہ پَسَندی

ویرانے میں رہنے کو پسند کرنے کی حالت یا کیفیت ، غیر آباد جگہ پر رہنے سے رغبت ، تنہائی پسندی

ویری

رک : بیری ؛ بیر کا درخت

ویرا

ویرنا ، پیرا ، کوانیڑ (کنیرط) نائی ، بوائی کاہل

ویرائِٹی

مختلف النوع چیزوں کی یکجائی ، گوناگوں ہونے کی حالت یا کیفیت ، تنوع (رک : ورائٹی)

وَیری

بہادری، جرأت

وَیرا

چیز جو کسی کو زبردستی دی جائے

وَیرِتو

رک : ویرتا ؛ بہادری ؛ بغض

وَیرِن

بہادر عورت نیز دشمن عورت، ویری کی تانیث، دلیری، سورما، شجاعت

وَیرْنا

پھالی سے زمین کھود کر بونا ، پھالی سے کھیت کی زمین جوتنا ، بیج ڈالنا ، نالی بنا کر بونا ؛ پیسنا ؛ ہاتھ یا برتن سے آہستہ آہستہ ڈالنا (چاول وغیرہ)

وِیرَتو

شجاعت، بہادری، بے باکی

وِیرج

طاقت، قوت، زور، دلیری، جوانمردی، بیرج نیز بیج، تخم، نطفہ، منی، مادّہ منویہ، مرد کا مادّہ تولید، دھاتو

وِیَرْتھ

فضول میں

وِیرَن

بھائی، برادر، بیرن

وِیراں گَر

ویران کرنے والا، تہس نہس کرنے والا، ڈاکو، لٹیرا

وِیراں کُن

ویران کردینے والا، برباد کرنے والا، تباہ کن

وَیرِتا

دشمنی ، عداوت ، بیر ، نزاع ، کینہ ، کپٹ ؛ نفرت ، بیزاری ، بغض

وَیرِنی

بہادر عورت نیز دشمن عورت ، بیرنی

وَیراگی

وِیراٹ

جدا ، مختلف ؛ انوکھا ۔

وَیراگ

خواہشاتِدنیوی و نفسانی کو زیر کرنے کا عمل یا حالت ؛ ترک ، قطع ِتعلق ، ترک دنیا ، سنیاس ، ترک علائق ، بیراگ ۔

وِیران سَرا

اُجڑا ہوا گھر یا مسافر خانہ، اجاڑ جگہ، سنسان علاقہ، مجازاً: دنیا

وِیراں سَرا

وَیراگ لینا

سنیاس لینا ، جوگی بن جانا ، دنیا اور دنیوی خواہشات و تعلقات ترک کر دینا ، شہر چھوڑ کر جنگل میں رہنے لگنا ۔

وَیراگنی

تارک الدنیا عورت ، جوگن ، بیراگنی

وِیران کرنا

اجاڑنا، برباد کرنا، پامال کرنا

وِیران وِیران

۔ رک : ویرانہ ؛ اُجڑی ہوئی جگہ ۔

وِیران سَرائے

اُجڑا ہوا گھر یا مسافر خانہ، مجازاً: اجاڑ جگہ، سنسان علاقہ، کنایتہً: دنیا

وِیْرَتانی

رک : ویرتا ؛ بہادری ۔

وِیرانَْگی

ویران ہونے کی حالت، ویرانی، مجازاً: سناٹا، اُداسی

وَیَرْتَھتا

وِیرانی چھانا

تباہی ظاہر ہونا، بربادی ظاہر ہونا

وِیران کھیڑا

وہ اُجاڑ جگہ جہاں پہلے گاؤں آباد رہا ہو

وِیرانی ٹَپَکْنا

ویرانہ پن جھلکنا ، سناٹا محسوس ہونا ، ویرانی کے آثار نظر آنا ؛ اُداسی ظاہر ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں وِیر رَس کے معانیدیکھیے

وِیر رَس

viir-rasवीर-रस

اصل: سنسکرت

وزن : 212

وِیر رَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شاعری: کے نو طریقوں میں سے ایک جس میں جنگی حالات یا بہادری کے واقعات بیان کیے جاتے ہیں
  • بہادری کا جذبہ یا جوہر، ویر بھاؤ

English meaning of viir-ras

Noun, Masculine

  • the state of bravery
  • Poetry: a type of poetry whose enduring spirit is excitement

वीर-रस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वीरता का भाव या जौहर, वीर-भाव
  • (काव्यशास्त्र) एक प्रकार का काव्यरस जिसका स्थायी भाव उत्साह है, नौ काव्यरस में से एक जिसमें युद्ध के हालात या घटनाओंं का वर्णन किया जाता है

وِیر رَس کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِیر رَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِیر رَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone