تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاد دوست" کے متعقلہ نتائج

یاد

قوت حافظہ، یادداشت، یاد رکھنے کی قوت

یادیں

یاد رک کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

یادہ

(ف) صفت۔ بے ہودہ، لغو، نامعقول، بے معنی

یادی

ذکر خدا کرنے والا، اللہ تعالیٰ کی یاد میں مشغول رہنے والا

یاد میں

دھیان میں، خیال میں، تصور میں

یاد سوں

یاد سے خیال سے خیال کرکے

یاد سے

ذہن سے دل ، و دماغ سے قوت حافظہ سے نیز خیال سے خیال کرکے

یاد مُوں

رک : یاد میں

یاد ہے

بخوبی معلوم ہے ، خوب جانتے ہیں ، ذہن پر چڑھا ہوا ہے ، خوب رواں ہے ۔

یاد دار

یاد رکھنے والا ؛ (مجازاً) یادگار ۔

یادداشْت

یاد رکھنے کی ّقوت، وہ قوت جو حواس ظاہری و باطنی کے افعال کو دماغ میں محفوظ رکھتی ہے، حافظہ

یاد دوست

یاد دہی

یاد دلانے کا عمل، حالت یا کیفیت

یاد حَق

اللہ تعالیٰ کا دھیان ، ذکرِ حق ، یاد اللہ

یاد دَہ

یاد دلانے والا، کسی بات یا چیز کو دھیان یا خیال میں لانے والا

یاد بُود

رک ، یادداشت .

یاد گِیر

یاد رہنے والا ؛ یاد رکھنے والا ۔

یادداشْتیں

تحریریں، روزنامچے

یاد ماضی

گزرے ہوئے وقت اور اس کی باتوں کا خیال، ماضی کا دھیان

یاد دلبر

چاہنے والے کی یاد، معشوق کی یاد

یاد آوَر

یاد دلانے والا ، خیال ، ذہن یا دل میں کوئی بھولی ہوئی بات پھر سے لانے والا ، (کوئی بات یا شے) جو کسی چیز کی یاد دلائے

یاد دلبر

یاد خُدا

خداوند قدوس کا دھیان، خدا کی حمد و ثنا، خدا کی عبادت

یاد اللہ

یاد خدا کی عبادت بندگی

یاد نامَہ

یاد داشت، یادوں کی روداد

یاد رَفتَہ

ماضی کا خیال، عہدِ گزشتہ کی باتوں کا دھیان

یاد داشْتی

یاد داشت سے متعلق یا منسوب ؛ یاد میں محفوظ رہنے والا (اشیا یا مناظر و مظاہر) جن کو دیکھ کر کچھ یاد آئے

یادِ اَیّام

گزشتہ زمانے کی حالت کی یاد، گزرے ہوئے دنوں کا تصور یا خیال، گزشتہ دنوں کی یادیں (گذشتہ زندگی کو یاد کرتے ہوئے مستعمل)

یادِ رَفتاں

رک : یادِ رفتگاں ۔

یاد آوَری

یاد دلانے کا عمل یا حالت، یاد کرنے کا عمل، یاد فرمائی، بھولی ہوئی چیز یاد کرنا

یادِ اِلٰہی

خدا کی یاد اللہ کی بندگی ، عشق الہیٰ ذکر الہیٰ

یاد فَراموش

یاد نہ کرنے والا، بھول جانے والا

یاد دَہانی

یاد دلانے کا عمل، کسی بھولی ہوئی بات کو یاد دلانے کا عمل، رسمی طور دوبارہ یاد لانے کا عمل اس خیال سے کہ سہو نہ ہوگیا ہو، معمولی تضاضۃ

یادِ اَیّامے

گزشتہ زمانے کی حالت کی یاد گزرے ہوئے دنوں کا تصور یا خیال (گذشتہ زندگی کو یاد کرتے ہوئے مستعمل)

یاد رَفتَگاں

گزرے ہوئے لوگوں کی باتیں ، مرحومین کا ذکر ، بچھڑے ہوئے لوگوں کا تذکرہ

یاد باندھنا

تصور کرنا ، خیال کرنا ، دھیان میں آنا ۔

یاد میں ہونا

(اس موقع پر کہتے ہیں جہاں یہ کہنا ہو کہ آپ کو بلایا ہے) کسی کی یاد میں محو ہونا

یاد گُزَشتَہ

گزری ہوئی بات کا خیال، بیتی ہوئی گھڑیوں کا خیال، گزرے ہوئے واقعات یا اشخاص کا احساس

یاد فَرمائی

بذریعۂ خط و کتابت کسی کی مزاج پرسی کرنے کا عمل، کسی کو خیال میں لانے کا عمل، تصور میں لانے کی کیفیت یا حالت

یادِ گُزَشتَگاں

گزرے ہوئے لوگوں کا دھیان ، مرحومین کا خیال ۔

یاد میں دیکھنا

زندگی میں نہ دیکھنا

یاد سَتانا

کسی چیز بات یا شخص کا دھیان اور خیال شدت سے آنا، کسی کی یاد پر بے کل اور بے چین ہو جانا، کسی چیز یا شخص کے بار بار خیال سے دل بے چین ہونا، کسی چیز کی کمی محسوس ہونا

یاد پَڑنا

۔ یا دآنا۔ خیال میں آنا۔ ذہن میں آنا۔؎

یادِ گُم گَشْتَہ

کھوئی یا بھولی ہوئی چیز یا بات کا یاد آنا ، کسی فراموش کردہ بات یا چیز کا ذہن میں پھرسے تازہ ہو جانا ، کوئی بھولی ہوئی بات یا یاد ۔

یاد میں رَہنا

کسی کو اکثر یاد کرنا، خیال میں رہنا

یاد فَرماؤ

طلب کرو ، بلواؤ (کسی بڑی ہستی سے ملنے کی خواہش میں بولا جاتا ہے) ۔

یاد داشْتی اَدَب

ادبی تحریر جب میں گزرے ہوئے واقعات اور مقامات کا ذکر ہو

یاد میں ڈُوبنا

یاد میں محو ہونا، کسی کے خیال میں محو ہونا

یاد دُھندلانا

خیال کا ہلکا ہو جانا ، ُّ تصور یا دھیان کا ماند پڑ جانا

یاد دِہانی مُراسَلَہ

دفتری زبان میں وہ خط جو یاد دہانی کے لیے ارسال کیا جائے ۔

یاد داشْتِ تَعلِیقَہ

نوٹ بک جس میں قرق شدہ سامان کی فہرست درج ہو ۔

یاد فَرْمانا

منگانا، طلب کرنا، یاد کرنا، بلانا

یاد پَڑانا

یاد آنا، ذہن میں آنا، خیال میں آنا، یاد گزرنا

یادِ اللہ ہونا

سلام دعا ہونا، رسم و راہ ہونا، جان پہچان ہونا، دوستی ہونا

یاد داشْتیں لِکھنا

گزرے ہوئے واقعات اور تجربات کو تحریر کرنا ، حافظے باتوں اور مشاہدات کو سپرد قلم کرنا

یاد داشت میں فرق آنا

حافظہ کمزور ہو جانا

یاد داشْت رَکھنا

نشانی رکھنا

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں کچھ گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

اگر تم کو علم ہے تو یہ بات یاد رکھو کہ خدا جس کی طرف ہے سارا جہاں اس کی طرف ہے

یاد داشْت لِکھنا

رک : یاد داشت رکھنا ،کوئی بات یاد رکھنے کے لیے لکھ لینا

یاد سے اُتَرنا

دل سے محو ہو جانا ، دھیان سے نکل جانا ، خیال سے مٹ جانا بھول جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں یاد دوست کے معانیدیکھیے

یاد دوست

yaad-e-dostयाद-ए-दोस्त

وزن : 2221

English meaning of yaad-e-dost

  • remembrance of friend

याद-ए-दोस्त के हिंदी अर्थ

  • मित्र का स्मरण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاد دوست)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاد دوست

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone