تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یاد ماضی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یاد ماضی کے معانیدیکھیے
یاد ماضی کے اردو معانی
فارسی، ہندی - اسم، مؤنث
- گزرے ہوئے وقت اور اس کی باتوں کا خیال، ماضی کا دھیان
شعر
یاد ماضی کی پراسرار حسیں گلیوں میں
میرے ہم راہ ابھی گھوم رہا ہے کوئی
یاد ماضی عذاب ہے یارب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
یاد ماضی غم امروز امید فردا
کتنے سائے مرے ہم راہ چلا کرتے ہیں
English meaning of yaad-e-maazii
Persian, Hindi - Noun, Feminine
- memory of past
याद-ए-माज़ी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गुज़रे हुए वक़्त और उस की बातों का ख़्याल, अतीत का ध्यान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یاد ماضی)
یاد ماضی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔