تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاد کَر" کے متعقلہ نتائج

یاد کَر

تاکیداً بھول نہ جا ، دھیان میں رکھ ۔

یاد کَر لینا

خیال میں لانا ، حافظے میں لانا ، نام لینا

یاد کَرے

کبھی نہ بھولے، پچھتائے، ہاتھ ملے، افسوس کرے

یاد کَرو

دھیان میں لاؤ ، خیال میں لاؤ ؛ (عموماً) کسی بھولی ہوئی بات کو یاد دلانے کے لیے بولتے ہیں یا

یاد کَرکے

کسی بات ، واقعے یا کسی شخص کا تصور کرکے کسی کاخیال ذہن میں لاکے ، کسی گزری ہوئی بات کو حافظے میں لاکے

یاد کَرے گا

کبھی نہ بھولے ؛ ہمیشہ یاد رکھے گا ۔

اَللہ کو یاد کَر

اللہ پر ایمان لاؤ خدا سے ڈرو

یاد سے بیگانَہ کَر دینا

کسی چیز یا شخص کی طرف سے خیال یا توجہ کو ہٹا دینا ، یاد نہ رہنے دینا ۔

رَہ رَہ کَر یاد آنا

باتوں کو یاد کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں یاد کَر کے معانیدیکھیے

یاد کَر

yaad karयाद कर

یاد کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • تاکیداً بھول نہ جا ، دھیان میں رکھ ۔

याद कर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ज़ोर देकर भूल न जा, ध्यान में रख

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاد کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاد کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words