تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاد کَرو" کے متعقلہ نتائج

یاد کَرو

دھیان میں لاؤ ، خیال میں لاؤ ؛ (عموماً) کسی بھولی ہوئی بات کو یاد دلانے کے لیے بولتے ہیں یا

اَللہ کو یاد کَرو

اللہ پر ایمان لاؤ خدا سے ڈرو

کیا یاد کَرو گے

بہت یاد کرو گے ، مدّت تک یاد رکھو گے.

خُدا کو یاد کَرو

خدا کی عبادت کرو، خدا کا نام لو

کوئی دِن یاد کَرو گے

ہماری قدر کچھ دن بعد ہوگی، کچھ دن افسوس کرو گے، اثر کچھ روز باقی رہے گا

تُم بِھی کیا یاد کَرو گے

ہمیشہ یاد کرو گے ، مدت تک احسان مند رہو گے

کوئی دِن تَک یاد کَرو گے

گو اب ہماری قدر نہیں کرتے ہو ، مگر مرنے کے بعد ہمیں بھی مدّت تک یاد کرو گے ، کچھ عرصہ تک یاد رہیگا.

اردو، انگلش اور ہندی میں یاد کَرو کے معانیدیکھیے

یاد کَرو

yaad karoयाद करो

عبارت

موضوعات: تصوف

یاد کَرو کے اردو معانی

  • دھیان میں لاؤ ، خیال میں لاؤ ؛ (عموماً) کسی بھولی ہوئی بات کو یاد دلانے کے لیے بولتے ہیں یا
  • ۔ ۲ ۔ (تصوف) ذکر لسانی اور قلبی کو کہتے ہیں

याद करो के हिंदी अर्थ

  • ۔ ۲ ۔ (तसव्वुफ़) ज़िक्र लिसानी और कलबी को कहते हैं
  • ध्यान में लाओ, ख़्याल में लाओ , (उमूमन) किसी भोली हुई बात को याद दिलाने के लिए बोलते हैं ।या

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاد کَرو)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاد کَرو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words