تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک دِیگَر" کے متعقلہ نتائج

دِیگَر

بعد دوپہر کا وقت ، عصر.

دِیگَراں

دوسرے لوگ، اغیار

دِیگَر بار

دوسری دفعہ.

دِیگَر بارگی

دوسری دفعہ.

دِیگَر بَہ خُود مَناز کِہ تُرْکی تَمام شُد

فارسی مثل اردو میں مستعمل ، اب اپنے اوپر ناز نہ کرو کیونکہ ترکی تمام ہوگئی یعنی تمہارا سارا زور شور ختم ہو گیا، رعب داب مِٹ گیا ب غرور کسی بات پر ہے.

ڈَگَر

رستہ، سڑک

دگر

دیگر، دوسرا

dogger

ایک دو باد بانوں والی ولندیزی مچھیروں کی کشتی۔.

digger

کھدائی کرنے والا آدمی یا آلہ، خصوصاً کھدائی کی مشین.

dagger

دَشْنہ

ڈانْگَر

چوپایہ، ڈھور، بھینسا، مویشی

دانْگَر

سین٘گ دار حیوان، بیل، (گالی) بے وقوف، احمق

ڈِنگَر

غلام، ملازم، نوکر

ڈونگَر

پہاڑ، پربت، ٹیلا، پہاڑی علاقہ

dog-ear

گوشک

دِنْگَر

آفتاب ، سورج ، دنگر (رک) .

دیگ گِیر

ایک کپڑا جس سے دیگ اُٹھاتے ہیں ، صافی.

دگڑ

جنگ میں بجایا جانے والا ڈھول، نقارہ، بڑا ڈھول، لڑائی کا ڈنکا

عَدُو گِیر

دشمن کو پکڑنے والا ؛ (مجازاً) مضبوط ، سخت ، طاقتور .

سوال دیگر جواب دیگر

جب کوئی شخص سوال کے جواب میں ایسی بات کہے جو سوال سے تعلق نہ رکھتی ہو تو کہتے ہیں، فضول جواب

شَے دِیگَر

(کنایتاً) دوسری چیز، غیر معمولی چیز (اعلیٰ یا ادنیٰ)

یَک دِیگَر

رک : یک دگر ؛ ایک دوسرا ، دونوں ، باہم دیگر ، ایک دوسرے کے ساتھ ، ایک دوسرے سے مل کر.

فَربِہی چِیزے دِیگَر آماس چِیزے دِیگَر اَسْت

موٹاپا اَور چیز ہے اور ورم اور چیز ہے ، دو چیزیں ظاہر میں ایک جیسی ہوں تو کہتے ہیں یعنی دو ہم شکل چیزوں میں امتیاز کرنا چاہیے.

ہَم دِیگَر

رک : ہم دیگر ؛ ہم دگر ؛ باہمی ، ایک دوسرے کا ۔

باہَمْ دِیگَر

آپس میں، ایک دوسرے کے ساتھ یا مقابلے میں

یَکے بَعد دِیگَر

ایک کے بعد دوسرا ، ایک دوسرے کے بعد ، لگا تار ۔

وُجُودِ دِیگَر

ذات جو خود سے الگ ہو ، کوئی وجود جو ہمیں اپنے نفس سے الگ محسوس ہو ، نفس غیر ۔

چِیزِ دِیگَر

مختلف ، اور بات ؛ الگ بات .

نَمازِ دِیگَر

عصر کی نماز ، ظہر کے بعد کی نماز ، نماز دگر

عالَمِ دِیگََر

بدلی ہوئی حالت، تبدیل شدہ حالات

گیہوں دیگر گاجر کھائیں

عمدہ چیز دے کر ادنےٰ لینا بیوقوفی ہے

بَطَرِیقِ دِیگَر

دوسرے طریقے سے

بَشُمُولِ دِیگَر

جائے دِیگر

بَہ اَلفاظِ دِیگَر

دوسرے لفظوں میں، وہی بات دوسرے طریقے سے

با یَکْدِیگَر

ایک دوسرے کے ساتھ ، آپس میں ، باہم

بَصُورَتِ دِیگَر

بَہ صُورَتِ دِیگَر

گُلِ دِیگَر شِگُفْت

ایک اور پھول کھلا، یعنی نئی بات ظہور میں آئی ہے

مَطْلَبِ سَعْدی دِیگر اَسْت

سعدی کا مطلب دوسرا ہے یعنی ظاہر یوں ہے مگر دلی مقصد کچھ اور ہے ۔

ڈَگَر جَڑ

(نباتیات) خود راہ بناتی ہوئی نباتات کے پھیلنے کا عمل ایستادہ جڑ جو تنے کو خیمے کی رسیوں کی طرح سہارا دیتی ہے.

دِگَر دَگْڑا

راستہ ، سڑک ، پگڈنڈی .

ڈَگَر پَر پَڑْنا

ڈگر پر چلنا، راستہ پر چلنا

دِگَر زَواجی

(نباتیات) بے قاعدہ بقچۂ گل اور ڈنٹھل رکھنے والا (پودا) ؛ تناسلی عمل میں ایک بیض کُرہ کا کسی نر عنصر سے بارور ہونا .

دِگَر غُصْنَئِی

(نباتیات) الجیوں یا فطرات کی وہ انواع جن میں دو مخالف نسلوں کے فطر جال موجود ہوں.

دِگَر پَرْوَر

(حیاتیات) تغذیہ کے اعتبار سے نامیوں کی وہ قسم جو صرف سادہ اور غیر نامیاتی مرکبات میں پرورش نہیں پا سکتی بلکہ اس کی پرورش اور نشو و نما کے لئے نامیاتی مرکبات کی موجودگی ضروری ہے

ڈِگْری کالِج

وہ کالج یا تعلیمی ادارہ جہاں سے تعلیم مکمل کرنے پر اعلیٰ تعلیم کی سند ملتی ہے.

دِگَر زِیرَگی

(نباتیات) اگر ایک پھول سے زِیرہ دانہ دوسرے پھول کی کلغی تک پہنچ جائے تو اس عمل کو دگر زیرگی کہتے ہیں

دِگَر بَذْری

(نباتیات) دو مختلف جسامت کے بذریے پیدا کرنے والا .

دِگَر گُوں

متخَیرہ، بدلا ہوا (اچھی سے بری حالت میں)، الٹ پلٹ، زیرو زبر

ڈَگَر ڈَگَر کَرنا

(آن٘کھوں کا) ضُعف یا ناتوانی سے کان٘پنے لگنا ، آن٘کھوں میں حلقے پڑ جانا.

ڈِگْری نَوِیس

(عدالت) جج کے فیصلے کی تحریر لکھنے والا.

دِگَر شَکْلی

مختلف الاشکال ، کئی یا مختلف شکلوں کا .

ڈِگْری کِلاس

اعلیٰ تعلیم کے نصاب کی جماعت.

ڈِگْری یافْتَہ

اعلیٰ تعلیم کے نصاب سے فیض یافتہ، بی اے پاس یا اس کے مساوی یا اعلیٰ سند رکھنے والا

ڈَگَر ڈَگَر

راستہ راستہ، ہر طرف، ہر جگہ

ڈُگَرْ ڈُگَر

حیرت سے ، حسرت سے ، شوق سے ، ٹُکر ٹُکر .

ڈَگَر بَتانا

رَستہ دِکھانا، راہ بتانا

دِگَر غُصْنَہ

(نباتیات) الجیوں یا فطرات کی وہ انواع جن میں دو مخالف نسلوں کے فطر جال موجود ہوں.

ڈَگَر پَر چَلْنا

کسی راستے پر چلنا جو پہلے دیکھا ہو، تقلید کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک دِیگَر کے معانیدیکھیے

یَک دِیگَر

yak-diigarयक-दीगर

یَک دِیگَر کے اردو معانی

  • رک : یک دگر ؛ ایک دوسرا ، دونوں ، باہم دیگر ، ایک دوسرے کے ساتھ ، ایک دوسرے سے مل کر.

English meaning of yak-diigar

  • one another
  • one another, each other, mutually

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک دِیگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک دِیگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone