تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپ" کے متعقلہ نتائج

چَپ

(ظرف مکاں) بائیں جانب، بائیں ہاتھ کی طرف

چَپ دادَہ

چَپَّہ

چپّا

چَپْچَلَہ

چَپیہا

ایک قسم کا پودا اوراس کا پھول

چَپیہَر

ایک پھول کا نام

چَپ دِہَندَہ

چَپْراسِیانَہ

چپراسی سے متعلق، چپراسیوں کے طرز کا، چپراسی جیسا

چَپ و راسْتَہ

دائیں بائیں، ادھر اُدھر، ہر طرف، چاروں طرف

چَپا

رک : چَپّا چَپّا

چَپَت گاہ

چپت لگنے کی جگہ، گدّی، سر اور گال

چَپَٹ

چپٹنا سے مشتق (تراکیب میں مستعمل)

چَپَک

تپک ؛ کھٹک ؛ ٹیس ؛ چپک.

چَپَل

چابَک دست، ہوشیار، چالاک ( اپنے فن یا کام میں)

چَپَر

ٹٹّی، جولکڑی گھاس پھون٘س اور سرکنڈے سے بنی ہو، کھپر تختہ

چَپ دَسْت

چَپیٹ

چوٹ، ضرب، جھپیٹ، اچانک تکلیف دہ ٹکراؤ یا تصادم

چَپرا

مکر جانے والا

چَپّی

جسم کا سہلانے یا ہاتھ پاؤں دبانے کا عمل، آرام پہن٘چانے کی غرض سے بدن کی مالش، چمپی

چَپّا

چار ان٘گل، بالشت بھر، تھوڑا سا، انچ بھر

چَپْٹا ہونا

چپٹا کرنا کا لازم

چَپْنا

(عو) خجل ہونا، شرمندہ ہونا، جھین٘پنا، اپنے عیب سے شرمانا، شرم سے گڑجانا

چَپْلی

چَپَّل، نازک اور سبک قسم کی چپل کے لئے زیادہ تر مستعمل

چَپْلا

چپل

چَپْٹی

(فحش) عورتوں کا باہم فرج سے فرج لڑانے یا گھسنے کا عمل، مساحقت، طبق، طبق زنی

چَپْنی

چَپَّن کی تصغیر

چَپُّو

ناؤ کھینے کی ڈان٘ڈ، پتوار ( چپّو کا ایک سرا چپٹا اور قدرے چوڑا ہوتا ہے جو ناؤ کھینے میں مدد دیتا ہے)

چَپْتی

چپت، چپتی، جوڑ

چَپْلَک

چَپَت مار٘نا

تھپّڑ مارنا، چان٘ٹا جڑنا

چَپْکَن

سینہ کشادہ، بالابر کا انگرکھا، بے گریبان لٹکتی ہوئی آستین کی اچکن جو بائیں جانب پسلیوں پر ہلالی شکل میں کھلی ہوتی ہے اور بغلوں کے نیچے سلائی نہیں ہوتی، بٹن کی جگہ ڈوری یا بند ہوتے ہیں، بیسویں صدی کے ابتدائی زمانے تک اس کا کافی رواج تھا

چَپْٹھا

رک: چپٹا.

چَپوٹا

چان٘ٹا، دھپ، تھپَّڑ، چپیٹا

چَپیٹا

چپیٹ، کھلا ہاتھ، تھپڑ، دھول، جھاپڑ، چپیڑ، تمان٘چا

چَپْٹھی

رک : چپٹی (۱).

چَپوٹی

گھٹیا ٹوپی، یا پگڑی، پرانی ٹوپی یا پگڑی، پھیلواں ٹوپی، چھوٹی سی ٹوپی، ٹُپّو

چَپْٹا چَپ٘ٹا

پٹ ، پھیلواں ، پتلا.

چَپَڑ

ہرزہ گرد، سفلہ، کمینہ

چَپاتی

توے پر پکائی ہوئی فطیری اور پتلی روٹی جسے پتلا بنانے یا پھیلانے میں پتھیلی کی بار بار ضرب لگاتے ہیں

چَپانا

شرمندہ ہوجانا، شرمانا، چپ ہوجانا

چَپات

رک : چپت ، تھّپڑ.

چَپار

چَپیڑ

رک : چپیٹ ، تھپڑ ، تماچا

چَپَٹْنا

چپٹانا کا لازم، چپٹ جانا، جوڑا ہو جانا، پچک جانا

چَپْٹیا

چپٹا ؛ چپٹی (۱) (رک) کی تصغیر

چَپَلْتا

چُلْبُلا پن، شوخی، شرارت

چَپَرْنا

چپرجانا، بھاگ جانا

چَپیکْنا

چپکنا

چَپیٹْنا

چپیک دینا، چپیکنا

چَپھال

ایسا قطعہ زمین یا جگہ جس کے چاروں طرف کیچڑ اور دلدل ہو

چَپَّل

پھڈی، بےایڑی یا نیچی ایڑی کی جوتی، مختلف شکلوں کی پھڈی جوتی، صرف تلے اور اوپر پٹیاں لگی ہوئی جوتی

چَپْراسی

وہ شخص جو کسی دفتر یا ادارے وغیرہ میں اوپر کے کام کرنے پر ملازم ہو، کسی حاکم یا افسر کا پیش خدمت

چَپْرانا

چپڑانا

چَپَّن

ہان٘ڈی کا ڈھکّن، سرپوش

چَپْراس

وہ پیٹی جو دربان چوکیدارسپاہی یا رضا کار وغیرہ کمر پر باْندھتے یا گلے میں اس طرح ترچھی لٹکاتے ہیں کہ ایک حصہ دائیں بائیں کان٘دھے پر اور دوسرا حصہ اس کی الٹی طرف کرکے بائیں یا دائیں رخ پر ہو؛ کمر پٹکا ؛ کمر پیٹی.

چَپاتِیا

(نان بائی) چپاتیاں رکھنے کا برتن جو شکل میں گول ہوتا ہے نیز وہ برتن جس میں گول گردے کی شکل کی چیز رکھی جائے

چَپاوَلی

جنگ لڑنے کا ایک طریقہ (چپاول، مخالف پر دور سے فوج کے حصہ کو جدا کرکے اچانک حملہ کرنا)، چھپ کر حملہ کرنے کا انداز

چَپ راست

وہ الفاظ جو پریڈ میں پان٘و کو حسب قاعدہ حرکت دینے کے لیے من٘ھ سے کہے جاتے ہیں، دائیں بائیں

چَپْراس پَہَنْنا

چپراسی کی پیٹی باندھنا

چَپَّل سین٘ڈ

چوڑے پتوں کی تھوہر، ایک قسم کا کانٹوں دار درخت جو ایک دفعہ زمین میں پیدا ہو کر بڑی مشکل سے ضائع کیا جاتا ہے یہ جس زمین میں پیدا ہو جاتا ہے وہ کھیتی کے کام کی نہیں رہتی

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپ کے معانیدیکھیے

چَپ

chapचप

اصل: فارسی

وزن : 2

موضوعات: ظروف

چَپ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • (ظرف مکاں) بائیں جانب، بائیں ہاتھ کی طرف
  • پانو کی آواز
  • عدم توازن، بے ہنگم پن، بد نصیب، بد قسمت
  • وہ گھوڑا جس کی اگلی بائیں پنڈلی (بایاں ہاتھ) کا نچلا حصہ سفید ہو، یہ نہایت منحوس خیال کیا جاتا ہے
  • دو رن٘گا کبوتر جس کے بازو کے پر سفید اور باقی جسم کے پر سرخ یا کسی اور رنگ کے ہوں، عام طور پر سرخ و سفید ہوتا ہے سبز، لال اور زرد رنگ کا چپ بھی ہوتا ہے
  • اُلٹا یا کھبّا ہاتھ

English meaning of chap

Noun, Masculine, Feminine

  • left (hand or side)
  • a bicolour paper kite

चप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • पांव की आवाज़, चाप
  • कोई घोली हुई वस्तु
  • उलटा या खुबा हाथ
  • वायाँ, वाम, बायीं ओर, उलटी तरफ़
  • असंतुलन, बेहंगम पन, बदनसीब, अभागा
  • दो रंग का कनकव्वा, दो रंग के काग़ज़ से बनी हुई पतंग, दो पलका
  • दो रंगा कबूतर जिस के बाज़ू के पर सफ़ेद और बाक़ी जिस्म के पर लाल या किसी और रंग के हों
  • वो घोड़ा जिस की अगली बाईं पिंडली (बायां हाथ) का निचला हिस्सा सफ़ेद हो, ये अति अशुभ माना जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone