تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضابِطَہ" کے متعقلہ نتائج

راہاں

سرسوں کے دانے ، لاہا

رَہَن

’’رہنا‘‘ تو میرا رہن کہاں بتاؤ، ہور کہاں سماؤ، ہور کہاں اپاؤ؟

راہیں

راہ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ، صورتیں ، ذریعے ، ترکیبیں

رَہَن ہار

رہنے والا، بسنے والا، باقی رہنے والا

رَہن سَہن

روزانہ زندگی گزارنے کا طور، ڈھنگ

دَہَن

من٘ھ

ریحاں

کتابت: خطِ نسخ کا ایک انداز جس میں حُروف کے دائرے لمبے اور سطح چھوٹی ہوتی ہے جو خوبصورت اندازِ کتابت سمجھا جاتا ہے

رَیحان

۱. ایک تیز خوشبودار پودا جس کے بیج (جو بھیگ کر لُعاب دار ہو جاتے ہیں) شربت اور دوا میں اِستعمال ہوتے ہیں ، تخمِ بالنگا.

رَہِین

۱. گِرو رکھی ہوئی شئے ، مرہون.

رِہان

راہِن

قرض کی ضمانت میں اپنی چیز کسی کے پاس گروی رکھنے والا شخص، گروی رکھنے والا

دہاں

من٘ھ، دہن کی جمع

دہان

منہ، دہن، روزن، شگاف، سوراخ

دِہان

رک : دھیان.

داہاں

داہنا ، دایاں (بایاں کی ضد).

داہِیں

داہنی ، دائیں ، داہنا کی تانیث.

رَہَنکْنا

رک : رینکنا.

دُھواں

دُھوں، تراکیب میں مستعمل

دُھوئیں

دُھن٘واں کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

رَہنے

رہنا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ٹھہرنا، بنے رہنا، باقی رہنا

رَہْنا

(عارضی طور پر) قیام کرنا ، ٹھہرنا.

رَہْنی

راہ آنا

انداز یا طریقہ جاننا، ڈھنگ سیکھنا.

دھاں

توپ یا بندوق کی آواز ؛ بڑی آواز .

دُھن

دھیں

(مجازاً) کام کی چیز ، عطیہ ، نعمت.

دُھوں

(کاشت کاری) چیڑ کے درخت کا گندا (بیروزہ) ، ایک رال دار مادہ .

دَہَن بِگَڑْنا

بَد زبانی کرنا ، بیہودہ الفاظ کے استعمال سے من٘ھ کا انداز بدل جانا ؛ ناگواری کا اظہار کرنا

دَہَن سَگ بَہ لُقمَہ دوخْتَہ بِہ

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، نوالہ دے کر کُتّے کا من٘ھ بند کر دینا بہتر ہے (اس محل پر مستعمل ہے جب کسی شخص کو اس کی ایذا سے بچنے کے لئے کچھ دیں)

رَہیں جھونْپْڑے میں خواب دیکھیں مَحْلوں کا

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص مفلس اور مجبور ہو اور تونگروں کی باتیں کرے.

رَہیں جھونْپْڑوں میں خواب دیکھیں مَحْلوں کا

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص مفلس اور مجبور ہو اور تونگروں کی باتیں کرے.

رَہیں جھوپْڑوں میں خواب دیکھیں مَحْلوں کا

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص مفلس اور مجبور ہو اور تونگروں کی باتیں کرے.

رَہیں جھونپڑوں میں خواب دیکھیں مَحلوں کا

مفلسی میں تونگری کی امنگ

دَہَن سے پُھول جَھڑنا

اچھی باتیں کہنا، تعریف کرنا، ایسے شخص کی تعریف میں کہتے ہیں پس جس کی باتیں اچھی معلوم ہوں

دَہَن شِیریں ہونا

باتوں میں حلاوت ہونا، میٹھی بولی بولنا

دَہَن میں زَبان پھیرْنا

قوت گویائی باقی ہونا ، بات چیت کرنے کی طاقت ہونا

دَہَن میں کانٹے ہونا

دہن خشک ہونا، بد حواس ہونا، پیاس کی شدت سے حلق خُشک ہونا، من٘ھ پر ہوائیاں اُڑنا

دَہَن پال

حجرا الشمس ؛ قلمی عدسہ .

دَہَن سے زَبان نِکَل آنا

سخت اذیَت ہونا، شدید تکلیف میں مبتلا ہونا

دَہَن خُشْک ہونا

بد حواس ہونا، پیاس کی شدت سے حلق خُشک ہونا، من٘ھ پر ہوائیاں اُڑتا

دَہَن بَدَل جانا

بات سے پھر جانا، مُکَر جانا

دَہَن تَنگ ہونا

زبان سے کچھ نہ کہنا، من٘ھ کا دہانہ چھوٹا ہونا (جو خوبصورتی کی علامت سمجھی جاتی ہے)

دَہَن کھول کے رَہ جانا

مرجانا، انتقال کر جانا

دَہَن دَرِیدَہ

من٘ھ کُھلا

رَیحان نَفَس

(مجازاً) نازک مزاج (پھول کی رعایت سے).

دَہَن موتِیوں سے بَھرْنا

انعام کے طور پر رقم دینا

دَہَن بَنْدی

کسی کو لکچر دینے کی ممانعت کر دینا

دَہَن سِینا

منھ بند کر لینا ، خاموشی اختیار کر لینا

رَہا نَہ جانا

برداشت نہ ہونا، بہت بے چینی ہونا

دَہَن کُھلْنا

دہن کھولنا (رک) کا لازم.

دَہَن کھولْنا

من٘ھ کھولنا ، بات کرنا

دَہَن گُل

ریحانئؔ حزیں

دَہَن بوس

من٘ھ کو چُومنے والا

رَیحانُ المُلْک

تخمِ ریحان ؛ تخمِ بالنگا.

دَہَن بِیچ آب بَھر آنا

من٘ھ میں پانی بھر آنا

راہِنی

گروی رکھنے کا عمل.

دَہَن سے اُتَرْنا

نِکلنا ، حلق کے نیچے چلا جانا

دَہَن خَراب ہونا

دہن بِگڑنا، بَد زبانی کرنا، بیہودہ الفاظ کے استعمال سے من٘ھ کا انداز بدل جانا، ناگواری کا اظہار کرنا

دَہَن بَنْد

نقاب ، چھینکا من٘ھ پر باندھنے کا

اردو، انگلش اور ہندی میں ضابِطَہ کے معانیدیکھیے

ضابِطَہ

zaabitaज़ाबिता

اصل: عربی

وزن : 212

جمع: ضَوابِط

مادہ: ضَبْط

اشتقاق: ضَبَطَ

ضابِطَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • آئین، دستورالعمل
  • قاعدہ، اصول، دستور

    مثال - رستم کا ضابطہ تھا کہ جدھر دشمن کی فوج زیادہ ہوتی تدھر ہی کوں بیٹھتا. (۱۷۴۶ ، قصہ مہر افروز و دلبر ، ۲۸۲). ہر گاہ کہ ہر ایک کام کے عمدہ طور سے انصرام پانے کے لیے قواعد اور ضابطہ کی پابندی کی ضرورت ہے. (۱۸۸۶ ، دستورالعمل مدرسین دیہاتی ، ۱) وہاں ہر کام ہوتا ضابطے سےطریقے بندھ گئے سب آشرم کے - زندگی میں سکون و چین کے لیے ضروری ہے کہ کوئی ضابطہ ہو

  • کلیہ، فارمولا
  • قانون کی کتاب
  • قانون، جیسے: ضابطۂ دیوانی، ضابطۂ فوجداری، ضابطہ مال وغیرہ، قانون کی شق (دفعہ)
  • پولیس

English meaning of zaabita

Noun, Masculine, Singular

ज़ाबिता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

ضابِطَہ کے متضادات

ضابِطَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضابِطَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضابِطَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone