تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَائِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَائِل کے معانیدیکھیے
زَائِل کے اردو معانی
صفت
- دور ہونے والا، مِٹ جانے والا، معدوم ہونے والا
شعر
اپنی قربت کے کچھ ایسے نقش دل پر چھوڑ دے
وہ بھی چاہے تو محبت کا اثر زائل نہ ہو
شکیلؔ ان کی جدائی میں ہے لطف زندگی زائل
نظر بے کیف افسردہ طبیعت ہوتی جاتی ہے
انتظار اس گل کا اس درجہ کیا گل زار میں
نور آخر دیدۂ نرگس کا زائل ہو گیا
English meaning of zaa.il
ज़ाइल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दूर होने वाला, मिट जाने वाला, व्यर्थ जाने वाला, मादूम होने वाला
زَائِل کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَائِل)
زَائِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔