تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظَفَر قَرِیں" کے متعقلہ نتائج

قریں

سلیقہ، شعار، عادت، دستور، شعور، رواج، ڈھنگ، وضع، طور طریق، انداز، علامت

قَرِین

ہمنشیں، دوست

کَدِیں

رک : کبھی .

قَرِین لانا

قریب لانا، نزدیک کرنا ؛ تعلقات استوار کرنا، پاس یا نزدیک کرلینا.

قَرِین کَرنا

(بٹیر بازی) بٹیر کو رام کرنے کے لیے مٹھیانے یا بٹیر کو ہلانے اور اس کی وحشت کھونے کو مٹھی میں پکڑ کر ہلاتے رہنا.

قَرِینے

قرینہ (رک) کی جمع نیز حالتِ مغیرہ ، تراکیب میں مستعمل.

قَرِینَۂ مَعْرُوف

(قواعد) جب فعلِ متعدی اپنے فاعل کی طرف نسبت کیا گیا ہو تو اس کو قرینۂ معروف کہتے ہیں

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

قَرِینَہ

ایک چیز کی دوسری چیز سے پیوستگی یا مناسبت یا قربت، باہمی تعلق.

قَرِینِ فَہْم

رک : قرینِ عقل.

قرآن

آخری آسمانی کتاب جو ایک سو چودہ سورتوں پر مشتمل حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر بذریعہ وحی نازل ہوئی، جو سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب، مسلمانوں کی سب سے اہم اور بنیادی مذہبی کتاب، قرآن مجید، کلام اللہ، کتاب اللہ

قَرِینِ عَقْل

قرینِ حکمت، قابلِ فہم

quern

ہَتھ چَکّی

quran

کا ایک انگریزی املا۔.

quorn

تجارتی نام: بعض خوردنی کھمبیوں سے تیار کردہ نباتی پروٹین ، گوشت کے بدل کے طور پر ۔.

قَرِینِ حِکْمَت

قابل فہم، سمجھ میں آنے والا، معقول.

قَرِینے سے بے قَرِینے ہونا

(کس بات کا) بے قاعدہ ہونا، بے اصول و آداب کے ہونا، بے ربط و بے ترتیب ہونا.

قَرِینے سے بے قَرِینَہ ہونا

(کس بات کا) بے قاعدہ ہونا، بے اصول و آداب کے ہونا، بے ربط و بے ترتیب ہونا.

قَرِینِ قَیاس

سمجھ میں آنے والا، (وہ بات) جس کو عقل قبول کرے

قَرِینَہ بَقَرِنَہ

ترتیب وار، خوش اسلوبی سے، سلیقے سے، قرینے سے.

قارُون

بنی اسرائیل کا ایک مالدار شخص جو نہایت کنجوس تھا اور جس نے اس قدر روپیہ جمع کیا تھا کہ چالیس خچر صرف اس کے خزانوں کی کنجیاں لے کر چلا کرتے تھے، حضرت موسیٰ نے اُسے حکم دیا کہ ہزار دینار پر ایک دینار زکوٰۃ دیا کرو تو وہ ان سے منحرف ہوگیا، بالآخر حضرت موسیٰ کی بددعا سے زمین میں مع اپنے خزانوں کے دھنس گیا

قارن

قَران

چاندی کا ایک سکّہ جو سونے کے تومان کا دسواں حصّہ ہوتا ہے .

قَرْن

دس، بارہ، تیس، اسّی یا ایک سو بیس برس کا زمانہ

قارِن

(فقہ) حج اور عمرہ اکھٹا ادا کرنے والا ، وہ شخص جو حج اور عمرے دونوں کے لیے احرام بان٘دھے.

قِران

آفتاب کے علاوہ کوئی سے دو ستاروں کا ایک برج میں جمع ہونا، دو سیّاروں کا یک جا ہونا، زہرہ کا مشتری کے ساتھ اور چاند کا زیرہ یا مشتری کے ساتھ ایک برج میں جمع ہونا نہات مبارک خیال کیا جاتا ہے

قُرُون

زمانے، ادوار

قَرِینَۂ مَجْہُول

(قواعد) جب فعلِ متعدی اپنے مفعول کی طرف نسبت کیا جاتا ہے تو اس کو قرینۂ مجہول کہتے ہیں.

قَرِینِ اِنْصاف

انصاف کے مطابق، انصاف کے تقاضوں کے مطابق

quarrian

آسٹر کا کاتوا ، ایک قسم کا چھوٹا طوطا جس کے سر پر کلغی ہوتی ہے ۔.

قَرِینِ مَصْلَحَت

مصلحت کے مطابق

قَیدَن

اسیر عورت ، قیدی عورت.

قَرائِن

قاعدے؛ اندازے

قارِئین

بہت سے پڑھنے والے، مطالعہ کرنےو الے

قَرِینے سے

خوش اسلوبی سے، ترتیب سے، سلیقے سے.

قَرِینَہ ہونا

قرینہ کرنا (رک) کا لازم ؛ ڈھنگ ہونا ؛ وضع ہونا.

قَرِینے کی بات

موقع کی بات، ٹھیک بات، قاعدے کی بات، مناسب بات

قَرِینَہ کَرنا

ڈھن٘گ اپنانا ؛ انداز اختیار کرنا ؛ طریقہ وضع کرنا.

قَرِینَہ جَمْنا

امید پیدا ہونا

قَرِینے کے ساتھ

رک : قرینے سے ، سلیقے سے .

قَرِینَہ جَمانا

امید پیدا کرنا.

قَرِینے سے کَرنا

قَرِینے سے رَکْھنا

خوش اسلوبی سے رکھنا ، ترتیب سے رکھنا.

قَرِینے سے لَگانا

قَرِینَہ نِکالْنا

ڈھن٘گ اپنانا ؛ طریقہ وضع کرنا ؛ سلوک اختیار کرنا.

قائِدِین

حاکم، رستہ دکھلانے والے

عاقِدِین

نکاح کرانے والے

ظَفَر قَرِیں

جس کے حملے کے ساتھ فتح قریب ہو، فاتح

بَد قَرِیں

بدسلیقہ، بدشعار

ہم قریں

ہم قران، یار، مصاحب

کَڑی نِگاہ

۔تند نگاہ۔ غُصّہ یا خفگی کی نظر۔ ؎

نُصرَت قَریں

فتح مند، کامیاب، کامران

جِنْسِیَت قَریں

برابر ، قریب ، ہم رتبہ نیز مشابہ ۔

اُردُوئے ظَفَر قَریں

کَڑی نَظَر

سخت نگرانی، چوکسی، سخت انتظامیہ، سخت نظم و نسق

قُرْآن دُعائیں

قرآن مجید میں مختلف ہرگزیدہ بندوں یعنی پیغمبروں کی طرف سے اللہ تعالی کی بارگاہ میں کی گئی دعائیں یا التجائیں .

قُرْآن پَڑْھنا

کلام اللہ کی تلاوت کرنا .

قُرْآن گَرْدانْنا

قرآن مجید کو جزدان کے اندار رکھنا، قرآن کو بند کر کے رکھنا

قُرْآن شَرِیف کا دَور

حافظ کا قرآن پاک کو اس غرض سے پڑھنا کہ بھول نہ جائے .

قَرْنِ اَوَّل

اسلام کا ابتدائی زمانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ظَفَر قَرِیں کے معانیدیکھیے

ظَفَر قَرِیں

zafar-qarii.nज़फ़र-क़रीं

اصل: عربی

وزن : 1212

ظَفَر قَرِیں کے اردو معانی

صفت

  • جس کے حملے کے ساتھ فتح قریب ہو، فاتح

ज़फ़र-क़रीं के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस के हमले के साथ विजय क़रीब हो, विजेता, विजयी, फ़ातेह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظَفَر قَرِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظَفَر قَرِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone