تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَرا" کے متعقلہ نتائج

جُمْلَگی

(جملہ کا مزید علیہ) تمام، عمومیت

مِیر جُمْلَگی

میر جملہ (رک) کا اسم کیفیت ۔

اَمِیر جُمْلَگی

ہندوستان کے قدیم مسلمان سلاطین کے زمانے میں شاہی کے کل شعبوں کی نگرانی کا منصب

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَرا کے معانیدیکھیے

ذَرا

zaraaज़रा

نیز - زَرا

وزن : 12

ذَرا کے اردو معانی

ترکی - صفت

  • تھوڑا ما ، قدرے.
  • تھوڑا ، بہت کم.
  • تھوڑی دیر کے لیے.

عربی - فعل متعلق

  • ایک ذرا (رک) کا قدیم املا.
  • کچھ ، کسی قدر .
  • مطلقاً ، بالکل ، ہرگز .
  • مہربانی سے ، زحمت نہ ہو تو .
  • بارے ، خیر سے .
  • (تہدیداً) بھلا ، خبردار.
  • تھوڑی دیر کو ، دم بھر کو ، کوئی دم .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَرا

رک : ذرا.

ذَرا

تھوڑا ما ، قدرے.

ذَرَہ

ایک ذرا (رک) کا قدیم املا.

English meaning of zaraa

Turkish - Adjective

  • small in quantity, trivial
  • a little/ bit

Arabic - Adverb

  • just
  • used as a request: please, kindly, would you? etc.

ज़रा के हिंदी अर्थ

तुर्की - विशेषण

  • थोड़ा, कम, भाग, टुकड़ा
  • तनिक, किंचित, अल्प, थोड़ा।
  • तनिक; थोड़ा; बिलकुल कम
  • अदना; मामूली
  • हेय; तुच्छ
  • किसी बात की न्यूनता या अल्पता पर बल देने में प्रयोग होने वाला शब्द।

ذَرا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone