تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُبانَہ" کے متعقلہ نتائج

لَہْر

پانی کا وہ سلسلہ جو ہوا کی تحریک سے سطحِ آب پر نمودار ہوتا ہے، موج، ہلکورا

لَہْریں

لہر (رک) کی جمع ؛ مرکبات میں مستعمل.

لَہْراؤ

موجیں مارنے یا لہرانے کی کیفیت

لَہْرا

لہراتی ہوئی سُریلی آواز، سُروں کا سہانا اُتار چڑھاؤ (خصوصاً) سارنگی یا بین وغیرہ کی آواز

لَہْری

۱. وہ ( شخص ) جو اپنی طبیعت کے کہنے پر چلے اور کسی اور کی پروا نہ کرے ، من موجی ؛ زندہ دل ، خوش طبع.

لَہْرِیَہ

چھوٹی لہر نیز خم ، لہروں کی شکل سے مشابہہ.

لَہْر چال

لہریا چال ، لہر جیسا اندازِ خرام .

لَہْر دَوڑْنا

کسی کیفیت کا نفوذ کر جانا ، رو آنا.

لَہْر آنا

سانپ کے زہر کے اثر سے لہرانے لگنا ، زہر کے اثر سے پیچ و تاب کھانا نیز لہرانے کی کیفیت پیدا ہونا.

لَہْر لینا

دریا کا موج مارنا، موجزن ہونا، نیز لہرانا

لَہْر جانا

(مُرغ بازی) لڑائی میں مُرغ کا حریف کی مار کھا کر چکرا جانا ، تَھرّا اُٹھنا.

لَہْر دَوڑانا

کسی کیفیت کا نفوذ کرانا ، جوش ، اُمنگ وغیرہ پیدا کرنا.

لَہْر چَڑْھنا

پانی کا اتنے زور پر ہونا کہ موج ساحل کے اُوپر آجائے

لَہْر اُٹْھنا

موج آنا، تموّج ہونا، ارتعاش پیدا ہونا

لَہْر مارنا

لہرانا نیز بہنا.

لَہْر کھانا

لہرانا ، لچکنا ، خم کھانا.

لَہْرانا

تلاطم یا تموّج پیدا ہونا، موج اُٹھنا

لَہْر لَہْر کَرْنا

لہرانا

لَہْر چھُوٹنا

شہوت کا زور ہونا، چل اٹھنا، جماع کو جی چاہنا

لَہْر پَھیلْنا

رک : لہر دوڑنا جو زیادہ مستعمل ہے.

لَہْرَئی

لہر دار.

لَہْر میں آنا

وجد میں جھومنا ، بے خود ہونا ؛ لہرانا.

لَہْر میں ہونا

خوشگوار کیفیت میں ہونا ، سرشاری کے عالم میں ہونا.

لَہْر پَیدا ہونا

کسی کیفیت کا وارد ہونا ، نفوذ کرنا.

لَہْر پَر آنا

لہر آنا ، موج میں آنا ، طبیعت جولانی پر ہونا.

لَہْر پَٹور

عورتوں کا ایک پہناوا

لَہْر بَہْر ہونا

کسی چیز کی کمی نہ ہونا، سامان عیش کی کثرت اور افراط ہونا

لَہْر آ جانا

تلاطم یا تموّج پیدا ہونا ، موج اُٹھنا.

لَہْر بَہْر ہو جانا

خوشی و خُرسندی کا حاصل ہوجانا ؛ کام بن جانا ؛ اقبال یاور ہوجانا نیز (دولت وغیرہ کی) افراط ہونا ، ریل پیل ہونا.

لَہْر بَہْر کَر رَہی ہے

بڑی عیش اور خوشی میں گزرتی ہے.

لَہْرِیلا

بل دار، بل کھاتا ہوا، لپٹواں، دھاری دار

لَہْرِیلی

بل دار، خمدار

لَہْر بَہْر آ رَہی ہے

بڑی عیش اور خوشی میں گزرتی ہے.

لَہْر دار

لہریا دار، لہروں والا، خم دار، اونچا نیچا

لَہْریں آنا

زہر کے اثر سے پیچ و تاب کھانا.

لَہْرِیَہ دار

لہرایا ہوا، خم دار ، لہریا دار ، لہروں کی شکل کا ، دھاری دار.

لَہْرِیانا

کسی چیز کا اس طرح سکڑنا کہ اس میں جھریاں پڑ جائیں.

لَہْرِیالا

گھنگریالا ، بل دار.

لَہْریں لینا

لہرانا، ہلنا، جنبش کرنا

لَہْریں گِنْنا

بیکاری و بے شغلی کی حالت میں وقت گزارنا، فضول کام کرنا، بے کار کام کرنا، وقت گنوانا، بے فائدہ کام کرنا

لَہْرِیا دار

آڑا ترچھا، بل کھایا ہوا

لَہْرِیا پَن

بل دار ہونے کی کیفیت ، دھاری دار ہونے کی حالت.

لَہْرا آنا

شوق پیدا ہونا.

لَہْرا ہونا

شوق پیدا ہونا.

لَہْرا اُڑانا

تانیں لینا، سریلی آواز سے گانا

لَہْرا لینا

آڑے ہاتھوں لینا ، خوب خبر لینا ؛ ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا.

لَہْریں اُٹْھنا

(دریا یا سمندر میں) تلاطم ہونا ، تموّج پیدا ہونا ؛ کسی جذبے یا خیال کا سلسلہ جاری ہونا.

لَہْراہَٹ

لہرانے کی کیفیت یا عمل، جن٘بش، مراد، گیت کے بول، لَے، ترنگ

لَہْریں مارْنا

دریا وغیرہ کا موجزن ہونا، ہلکورے لینا، تموّج ہونا

لَہْریں کھانا

پانی کا موجیں مارنا ، ہلکورے لینا.

لَہْرِیا چادَر

(لوہاری) نالی دار چادر، لہروں دار بنائی ہوئی آہنی چادر.

لَہْرُو کَھرَنجا

(معماری) لہریے دار بنا ہوا این٘ٹ کا فرش

لَہْرا لَگانا

اُکسانا، آمادہ کرنا

لَہْرا بَجانا

زد و کوب کرنا ، خوب مارنا پِیٹنا ، جُتیانا ، تڑاتڑ لگانا ، ضربِ پیہم .

لَہْرا نِکَلْنا

(کسی ساز سے) آواز یا سُر نکلنا ، دُون بجنا.

لَہْرا ہو جانا

شوق پیدا ہونا.

لَہْرا نِکالْنا

کسی کام کا شروع کرنا.

لَحْد میں پانو لَٹکانا

قبر میں پان٘و لٹکانا جو زیادہ مستعمل ہے ، مرنے کے قریب ہونا.

لَحْد میں تِین دِن بھاری

رک : قبر میں تین دن بھاری ، قبر میں تین دن تک حساب کتاب ہوتا رہتا ہے

لَحْد جَھنکانا

مرنے کے قریب پہنچا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں زُبانَہ کے معانیدیکھیے

زُبانَہ

zubaanaज़ुबाना

اصل: فارسی

وزن : 122

زُبانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شعلہ، چراغ وغیرہ کی لَو، آگ کی لپٹ، آنْچ
  • وہ ڈوری جو ترازو کی ڈنڈی کے اُوپر بیچوں بیچ ہوتی ہے، کانْٹا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of zubaana

Noun, Masculine

  • tongue of flame

ज़ुबाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आग की लपट, शोला, चिराग़ वग़ैरा की लौ, अग्नि-ज्वाला, अग्निशिखा
  • वह डोरी जो तराज़ू की डंडी के ऊपर बीचों बीच होती है, काँटा

زُبانَہ کے مترادفات

زُبانَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُبانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُبانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone