تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہْرا لَگانا" کے متعقلہ نتائج

لَہْرا لَگانا

اُکسانا، آمادہ کرنا

لارے لَگانا

حیلے حوالے کرنا، بہانہ بازی کرنا، فریب دینا.

لارا لیری لَگانا

آج کل کرنا، ٹال مٹول کرنا، ٹالنا، بہانے کرنا

لانا لَگانا

قرضدار کا زرِ قرض کے عوض مویشی لے لینا ، روپے کو قرضے میں لگانا

لاسا لگانا

پرند پکڑنے کو بانس کی چھڑ پر لاسا ملنا

لِیرے لَگْنا

کپڑے پھٹنا، کپڑوں کا تارتار ہونا، چیتھڑے لگنا

لیری لگانا

آجکل کرنا

لَگْنا

مِلنا ، ساتھ ساتھ ہونا ، قریب قریب ہونا ، جُرنا.

لَانا

پیدا کرنا ، بیان کرنا ، ظاہر یا نمایاں کرنا ، سامنے لانا.

لانَہ

शहद का छत्ता जिसमें शहद न हो, घोंसला, कुलाय, झोंझ ।।

کائی لَگْنا

کائی جمنا، خراب ہو جانا

لَبْنا

بچے کی پیدائش کے دو تین دن بعد تک پستانوں سے دودھ کی بجائے دودھ کی مانند ایک رطوبت خارج ہوتی ہے جسے لبنا کہتے ہیں

لَگْنا لَگانا

جماع کرنا ، مجامعت کرنا.

لہنا

بھاگ، قسمت، نصیب، بہرہ

لَپْکا لَگانا

عادت ڈلوا دینا ، چسکا یا شوق پیدا کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْرا لَگانا کے معانیدیکھیے

لَہْرا لَگانا

lahraa lagaanaa•लहरा लगाना

محاورہ

مادہ: لَہْرا

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

لَہْرا لَگانا کے اردو معانی

  • اُکسانا، آمادہ کرنا
  • سریلی آواز سے بات کہنا
  • پکارنا، لہک کر بولنا، آواز لگانا

Urdu meaning of lahraa lagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • aamaada karnaa
  • suriilii aavaaz baat kahnaa
  • pukaarnaa, lahak kar aavaaz lagaanaa

English meaning of lahraa lagaanaa

  • evade, to raise visions or hopes, to play fast and loose (with), to put off, to avoid performing an agreement
  • to excite, to tantalize

लहरा लगाना के हिंदी अर्थ

  • उकसाना, भड़काना, तैयार करना
  • मीठी आवाज़ से बात कहना
  • पुकारना, लहक कर बोलना, आवाज़ लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہْرا لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہْرا لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone