تلاش شدہ نتائج
"'aarish'" کے متعقلہ نتائج
عارِش
sosome one who owns the (skys) Arsh
آرَشْ
منوچہر کے زمانے کے ایک پہلوان کا نام
آرَہ شَكْل
حشروں میں محاسوں كی كئی شكلیں پائی جاتی ہیں جن كو باعتبار صورت شوكیائی۔ ۔ ۔ ۔ شانائی۔ ۔ ۔ ۔ ، آرہ شكل ۔ ۔ ۔ ۔، گزری۔ ۔ ۔ ۔ ۔ كہا جاسكتا ہے۔
اُپْدِیش آدِیش نَہیں
نصیحت حکم نہیں ہوتا، اپنی مرضی کی بات ہے، کہ نصیحت مانی جائے یا نہ مانی جائے
عَرْش
ایک جسم عظیم جو اپنی وسعت و بلندی کے سبب تمام عالم الجسام پر محیط ہے، بعض اسے نویں آسمان پر اور اس سے بلند خیال کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ وہ نور الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی، تخت (فرش کا نقیض)
عَرْش پَر چَڑْھنا
عرش پر چڑھانا کالازم، بہت قدر و منزلت پانا، بڑی عزّت حاصل کرنا
عَرْش پَر چَڑھانا
عرش پربٹھانا، نہایت قدر و منزلت کرنا
عَرْش کے تارے توڑْنا
انوکھا یا بڑا کام کرنا، کاریائے نمایاں انجام دینا، اعلیٰ درجے پر پہنچنا
عَرْش سے تارے توڑْنا
کارنمایاں انجام دینا، بڑا رتبہ یا اثر واقتدار یا شہرت حاصل کرنا
عَرْش کا تارا توڑْنا
انوکھا یا بڑا کام کرنا، کاریائے نمایاں انجام دینا، اعلیٰ درجے پر پہنچنا
عَرْش پَر جَھنْڈا گاڑْنا
کارنمایاں انجام دینا، بڑا رتبہ یا اثر واقتدار یا شہرت حاصل کرنا
عَرْش پَر جَھنْڈا گَڑنا
عرش پر جھنڈا گاڑنا کا لازم، بڑا رتبہ یا اقتدار حاصل کرنا
عَرْش سے تارے توڑْ لانا
کارنمایاں انجام دینا، بڑا رتبہ یا اثر واقتدار یا شہرت حاصل کرنا
عَرْش پَہ جَھنْڈا گَڑنا
کارنمایاں انجام دینا، بڑا رتبہ یا اثر واقتدار یا شہرت حاصل کرنا
عَرْش کے تارے توڑْ لانا
انوکھا یا بڑا کام کرنا، کاریائے نمایاں انجام دینا، اعلیٰ درجے پر پہنچنا
ہواؤں کے دوش پَر اُڑنا
فضا میں اُڑنا ، فضا میں بلند ہونا ۔
عَرْش پَر دَِماغ پَہُنچْنا
بہت مغرور ہونا، ہے حد نازاں ہونا، بہت اِترانا
عَرْش پَر دَِماغ پَہُنچانا
دِماغ عَرْش پَر پَہُنچْنا
مغرور ہونا، خود پسند ہو جانا
عَرْش تَک دَِماغ پُہَنچْنا
فَرْش لے عَرْش تَک
زمین سے آسمان تک ، ہر جگہ.
فَرْش سے عَرْش تَک
زمین سے آسمان تک ، ہر جگہ.
عَرْش سے فَرْش تَک
آسمان سے زمین تک، اوپر سے نیچے تک
عَرْش پَر دِماغ ہونا
عرش پر دماغ پہنچنا، بہت مغرور ہونا
دِماغ عَرْش پَر ہونا
غرور یا تکبر کرنا، فخر کرنا، ناز کرنا، مغرور ہونا
ہَوا کے دوش پَر اُڑنا
ہوا میں اڑنا ، ہوا کے ساتھ چلنا ، تیزی سے چلنا ۔
ہَوا کے دوش پَہ اُڑنا
ہوا میں اڑنا ، ہوا کے ساتھ چلنا ، تیزی سے چلنا ۔
عَرْشی دِماغ
(حیوانیات) پیش دماغ کا ایک حصہ جو نیم کروں کے پیچھے ہوتا ہے ، (انگ :phalcon thalamenef).
عَرْش سے لے فَرْش تَک
آسمان سے زمین تک، اوپر سے نیچے تک
عَرْش سے لے تابَہ فَرْش
آسمان سے زمین تک، اوپر سے نیچے تک
زَنْجِیرِ عَرْش کَھڑْکانا
دعا کا قبولیت حاصل کرنا، خدا سے مراد حاصل کرنا، دعا مانگنا، التجا کرنا، فریاد کرنا
سَدا کی پَدنی اُردوں دوش
نقص اپنے میں اور الزام دوسروں پر
دِماغ عَرْش کے اُوپَر ہونا
بہت مغرور ہونا، خود پسند ہونا
دِماغ عَرْش سے پَرے ہونا
بہت مغرور ہونا، خود پسند ہونا
دِماغ عَرْشِ بَرِیں پَر چَڑْھنا
مغرور ہو جانا، خود پسند بن جانا
دِماغ عَرْشِ بَرِیں پَر چَڑھانا
عَرْشِ اَعْظَم
بڑا تخت، تخت الٰہی، خدا کا عرش
سَفید رِیش
سفید ڈاڑھی والا، (کنایۃً) بُوڑھا، بزرگ
ریشَہ دَوانی
ایسی سازش یا کارروائی جو فساد یا شرارت کے لیے ہو، شرارت، فساد، فتنہ انگیزی
رِیش چَغْز
वह फोड़ा जो आपरेशन से अच्छा न हो।
جُوارِ عَرْش
عرش بریں کے نزدیک ، رک :جوار رحمت ۔
رِیشِ سَفید
سفید ڈاڑھی جو بزرگی کی علامت ہے
عَرْش تاز
عرش پر دوڑنے والا ، بلند پرواز ؛ (عموماً) بلند مضامین رقم کرنے والا (قلم وغیرہ).
رَعْشَہ دار آواز
تھر تھراتی ہوئی آواز ، کان٘پتی ہوئی آواز.
عَرْش چُھو آنا
عرش تک پہنچ جانا، بہت بلند ہونا
عَرْشِ عَظمَت
عرشی جیسی عظمت والا، عالی مرتبت، بلند پایہ، نہایت اعلیٰ
عَرْشِ عَظِیم
highest sky, place of throne of god, seventh heaven