تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",DAUe" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",DAUe" کے متعقلہ نتائج
دَے
خورشیدی سال کا دسواں مہیںہ جس سے موسمِ سرما اور خزِاں کا آغاز ہوتا ہے ؛ (مجازاً) خزاں ، موسمِ خزاں.
دَہ دَرْ دُنْیا سَتَّر دَرْ آخِرَت
دنیا میں اگر کسی سے دس درجہ نیکی کرو گے تو آخرت میں اس کا ستر درجہ ثواب ملے گا
دعا اور دوا دونوں
بیماری کی حالت میں خدا سے دعا بھی کرنی چاہیئے اور دوا بھی لینی چاہیئے یعنی دوا کرے تو تندرستی کی دعا بھی مانگنی چاہیئے
ہانْڈی میں جو ہو سو وَہی ڈوئی میں آوے ہے
جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔
ہَزار دَوا اور ایک دُعا
بیمار کے لیے دُعا ضرور کرنی چاہیے اس سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے ، دُعا دواؤں سے زیادہ کارگر ثابت ہوتی ہے
دُعا دینا
نیک تمنّا کا اظہار کرنا، کلمۂ خیر کہنا، کسی کے لیے خوشحالی و ترقی اور صحت و حیات کے لیے دعا کرنا، نیک خواہشوں کا اظہار کرنا
دے دُعا سَمدِھیانے کو، پھِرتی دو دو دانے کو
عورتیں لڑائی میں کہتی ہیں، اِتنی غریب ہے کہ اگر رشتہ دار مدد نہ کرتے تو بھوکی مرتی
ہانْڈی میں جو ہوتا ہے سو وَہی ڈوئی میں آتا ہے
جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔