تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",EEt" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",EEt" کے متعقلہ نتائج
t-bar
(T-bar lift کا اختصار) برف رانی کرنے والوں کو اونچی سطح پر پہنچانے کے لیے الٹے حرف T کی شکل کی لفٹ جس کے ڈنڈے کا سہارا لے کر کھڑے ہوجاتے ہیں ۔.
فَرْشی اِینٹ
گُندھی ہوئی مٹی کی مستطیل یا مربع یا پہلودار سان٘چے میں ڈھلی ہوئی بڑی یا چھوٹی سل جو خشک کر کے یا اس کے بعد پژاوے میں پکا کے عمارت کی چنائی میں لگائی جاتی ہے.
شاہجَہانی اِینٹ
(خشت سازی) چوہال، پرانی وضع كی بڑی اینٹ جو تقریباً آٹھ یا نو انچ لمبی چھے یا سات انچ چوڑی اور ڈیڑھ انچ موٹی ہوتی ہے
چوبی اِینٹ
وہ لکڑی جا عمارت یا دیوار میں مضبوطی یا کھون٘ٹیاں وغیرہ ٹھوکنے کے لئے بطور این٘ٹ استعمال کی جائے .
جاجِبی اِینٹ
(سائنس) منفصل کرنے والی این٘ٹ عموماً فولادی چادروں پر آتشی مٹی حاجبی اینٹیں (Insulating Bricks)چن دی جاتی ہیں .
ڈیڑھ اِینٹ کی مَسْجِد بَنانا
سب سے الگ رائے قائم کرنا یا کام کرنا، متفق الرائے نہ ہونا، اکھل کُھرا پن اور اکھڑ مزاجی کے سبب سے علیحدہ رہنا
ڈیڑھ اِینٹ کی مَسْجِد جُدا بَنانا
سب سے الگ رائے قائم کرنا یا کام کرنا، متفق الرائے نہ ہونا، اکھل کُھرا پن اور اکھڑ مزاجی کے سبب سے علیحدہ رہنا
اَڑھائی اِینٹ کی مَسْجِد اَلَگ بَنانا
سب سے الگ رائے رکھنا، اکل کھراپن اختیار کرنا، اکھر مزاجی کے باعث کسی کے ساتھ متفق نہ ہونا
ڈیڑھ اِینٹ کی مَسْجِد اَلَگ چُنْنا
سب سے الگ رائے قائم کرنا یا کام کرنا، متفق الرائے نہ ہونا، اکھل کُھرا پن اور اکھڑ مزاجی کے سبب سے علیحدہ رہنا
ڈیڑھ اِینٹ کی مَسْجِد جُدی بَنانا
سب سے الگ رائے قائم کرنا یا کام کرنا، متفق الرائے نہ ہونا، اکھل کُھرا پن اور اکھڑ مزاجی کے سبب سے علیحدہ رہنا
نَہ اِینْٹ ڈالِئے نَہ چِھینْٹ کھائِیے
۔ مثل۔نہ موری میں اینٹ ڈالو گے نہ چھینٹ پڑے گی۔ نہ بُرا کہو نہ بُرا سنو۔
ڈیڑھ اِینٹ کی مَسْجِد اَلَگ بَنانا
سب سے الگ رائے قائم کرنا یا کام کرنا، متفق الرائے نہ ہونا، اکھل کُھرا پن اور اکھڑ مزاجی کے سبب سے علیحدہ رہنا
اَپْنی اَڑھائی ایِنٹ کی مَسجد اَلَگ بنانا
دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا
اَپنی ڈیڑھ اِینٹ کی مَسجِد اَلَگ چُننا
دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا
نَہ گُو میں اِینْٹ ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں
نہ بروں سے میل جول رکھو نہ تم پر حرف آئے ، نہ بروں کے منھ لگو نہ بری باتیں سنو
اَپنی ڈیڑھ اِینٹ کی مَسجِد اَلَگ کَھڑی کَرنا
دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا
پیٹ پَرْ اِینٹ باندھْنا
فاقے کی اذیت برداشت کرنا (بے انتہا بھوک کی حالت میں تسکین کے واسطے پیٹ پر پتھر بان٘دھتے ہیں).
اَپنی ڈیڑھ اِینٹ کی مَسجِد اَلَگ جَمانا
دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا
اَپْنی ڈیڑھ اِینٹ کی مَسجِد اَلَگ بنانا
دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔