تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

",EJOa" کے متعقلہ نتائج

جا

جگہ، ٹھکانا، مقام، مجلس

جَہ

جو ، جس کو .

جا سے

مناسب، درست، موقع و محل کے مطابق، جائز، صحیح

جا جا

دور ہو، چلا جا (غصے میں کہتے ہیں)

جا بے جا

موقع بے موقع

جا بھی

چلا جا، دور ہوجا

al-for-ja

الخُرج

جَو

جو کے برابر وزن .

جاؤ

جانا کا امر، اپنا کام کرو، دخل نہ دو، رہنے دو، بس کرو

جَے

جتنے (عدد).

جو

بیوی، عورت، جورو

جی

(پکارنے کے جواب میں) بہت اچھا ، ہاں ، حاضر ہوا.

جائی

پیدا شدہ، جنی ہوئی، بیٹی، دختر

جُو

مرکبات میں جزو آخر کے طور پر مستعمل ہے اور تلاش کرنے والا کے معنی دیتا ہے.

جائے

جگہ، ٹھکانا، مقام، مجلس

جِئے

جینا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

جُوع

بھوک، گرسنگی

آں جا

اس جگہ، وہاں

جا رَہْنا

کہیں جاکر ٹھہر جانا، قیام کرنا، ٹھہرنا

نَدی جَہ

دریا میں پیدا ہونے والا ، پانی کا پیدا کردہ ، جو پانی میں یا پانی کے نزدیک پیدا ہو ۔ ہر وہ مخلوق جو دریا کے کنارے یا دریا کے پانی میں پیدا ہوتی ہو ؛ درخت ارجن ورکش نیز ارنی کا پیڑ ؛ کھجور کا دلدلی پیڑ

ہَم جا

یکجا، ایک جگہ، ایک ساتھ

اک جا

at one place, together

جا کَرنا

جگہ پیدا کرنا ، متمکن ہونا ، ٹھہرنا ، قیام کرنا ؛ مقام یا مرتبہ حاصل کرنا .

ہَرجا

ہر جگہ ، ہر طرف ، ہر سمت ، جگہ جگہ ۔

جا بَہ جا

جگہ جگہ، ہر جگہ، ہر موقع پر

جا دینا

جگہ دینا، بٹھانا

جائع

بھوکا، گرنسہ

دَھر جا مَر جا

بدنیت آدمی کے متعلق کہتے ہیں ، کنجوس مال چھوڑ کر مر جاتا ہے .

یِہ جا وہ جا

تیزی سے چلا گیا، ذرا کی ذرا میں نکل گیا، کسی کے فوراً اور جلدی چلے جانے پر مستعمل

جا لَگْنا

قریب جا پہنچنا، کسی خاص جگہ جاکر ٹھہر جانا

جا مِلنا

ملاقات کرنا

جا پَڑْنا

(بے ارادہ) بہک یا بھٹک کر کسی مقام پر پہنچ جانا، یکایک جا پہنچنا

بیجا

out of place, excessive

جا سے بیجا کَرْنا

ہلانا جلانا، حرکت میں لانا، اصل جگہ سے بٹا دینا

بَجا

ٹھیک، درست، مناسب، موزوں

بازی جا

اکٹھا ، ایک جگہ پر

پاد جا

(برہما کے) پان٘و سے پیدا شدہ .

رَہ جا

تھہر جا ، ذار رُک جا .

جا سونا

سو جانا

جا لَڑنا

ٹکرانا ، متصادم ہونا ؛ (شاعری میں) توارد ہونا .

جا لگانا

جھوٹی سچی اڑانا، ادھر کی بات ادھر پہنچانا، چغل خوری کرنا

جا چَڑھنا

حملہ آور ہونا ، چڑھائی کرنا ، اوپر چڑھنا ، زنا بالجبر کرنا

جا بے جا مار بَیٹْھنا

جگہ بے جگہ مار بیٹھنا ، جسم کے کسی نازک حصے پر مارنا

جَا رَکھنا

جا کر رکھدینا

جا پَکَڑنا

جگہ پالینا ، متمکن ہونا ، نقش ہو جانا .

جا بِھڑْنا

لڑ پڑنا، مقابل ہونا

ہَمَہ جا

(لفظاً) ہر جگہ ؛ (کنایتہ) ہرجگہ موجود ۔

جا پَہنچنا

۔جاکر موجود ہوجانا۔ اتنے میں ہم بھی جا پہنچے۔ ۲۔پہنچ جانا۔ کہاں سے کہاں جا پہنچے۔

جا لیْنا

(بڑھ کر) کسی تک پہنچ جانا، حاصل کرنا

اَزاں جا

چونکہ.

جا بَیٹْھنا

(مجازاً) اثر کرنا ، نقش ہو جانا .

ہَزار جا

ہزار درجے ، کہیں زیادہ ۔

نَدی جا

جا بَنْنا

افتاد پڑنا ، مشکل پیش آنا .

جا پَھنسْنا

قابو میں آجانا

جا دَبانا

پکڑ لینا ، قابو کر لینا

جا دَھمْکانا

بہت ڈرانا ، خوف دلانا

جا دَبوچْنا

پکڑ لینا ، قابو کر لینا

جا دَھمَکْنا

بک بیک کہیں پہن٘چ جانا .

جا چُکا

has gone

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone